کیا پیش رفت ہونی ہے! بھارت سمجھتا ہے پاکستان اس کے پلاٹ کے ایک حصے پر قائم ہے. پاکستان کا دعوی ہے کشمیر اس کی شہہ رگ ہے. دونوں میں ایک اس کے موقف سے ہٹ جائے یا دوسرے کو اس قابل نا چھوڑے کے وہ اپنے موقف کے بارے میں کچھ کر سکے کچھ کہہ سکے
ڈاکٹر اسرار احمد اگر پاکستان کا وزیرِ خارجہ ہوتا تو انڈیا کے خونی پنجوں سے اپنی رگ چھڑوانے کیلئے کیا کرتا؟
او بھائی آدھا آدھا کر لو۔ کشمیریوں کی جان چھوڑ دو ابکیا پیش رفت ہونی ہے! بھارت سمجھتا ہے پاکستان اس کے پلاٹ کے ایک حصے پر قائم ہے. پاکستان کا دعوی ہے کشمیر اس کی شہہ رگ ہے. دونوں میں ایک اس کے موقف سے ہٹ جائے یا دوسرے کو اس قابل نا چھوڑے کے وہ اپنے موقف کے بارے میں کچھ کر سکے کچھ کہہ سکے
آدھا آدھا پہلے ہی ہےاو بھائی آدھا آدھا کر لو۔ کشمیریوں کی جان چھوڑ دو اب
آدھا آدھا پہلے ہی ہے
تو اسے مستقل بارڈر بنا دو ۔ جان چھوڑ دو اب کشمیریوں کیآدھا آدھا پہلے ہی ہے
اینٹ سمینٹ لے کر جاؤ باڈر بنا دوتو اسے مستقل بارڈر بنا دو ۔ جان چھوڑ دو اب کشمیریوں کی
پہلے مودی آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو پاکستان کا حصہ تسلیم کرےاینٹ سمینٹ لے کر جاؤ باڈر بنا دو