Annie
Moderator
جی میرا مطلب تھا کے ، عدیل ، باتونی ,عاطف اور نواب کی طرح آپ بھی کیا سگریٹ پیتے ہیں کیونکے سگریٹ جو منگوا رہے تھے
آپ بھی سے کیا مطلب؟ یعنی آپ بھی؟

مارلبرو کیوں نہیں؟:lol
اس کے بجائے آپ کو کہنا چاہیے تھا کہ جی میرے لئے گولڈ لیف منگوا لیں۔
:crazy:..........اسی لیے تو پوچھا تھا سکالر صاحب
اس سے کیسے ثابت ہوتا ہے کہ میں سیگرٹ پیتا ہوں. کسی بزرگ کے لئے بھی منگوا سکتا ہوں.
:crazy:..........اسی لیے تو پوچھا تھا سکالر صاحب
سگریٹ پینے سے عمر کم ہوتی ہے وزن کم ہونے کا تو نہیں سنا ، ہاں اگر اس سے ٹی بی ہو جاۓ تو وزن ضرور کم ہوتا ہے
کیا سگریٹ پینے سے واقعی وزن کم ہوتا ہے؟
وڈی آئی ڈاکٹرنی.. اونہہسگریٹ پینے سے عمر کم ہوتی ہے وزن کم ہونے کا تو نہیں سنا ، ہاں اگر اس سے ٹی بی ہو جاۓ تو وزن ضرور کم ہوتا ہے
نواب صاحب!! یہاں بوٹ پالش کا کاروبار روز بروز ترقی کررہا ہے اور آپ ہیں کہ ڈکٹیٹر کے ہاتھوں پھانسی چڑھ رہے ہیں؟؟
جلدی کریں اور آکر دشمنانِ اسلام کا مکو ٹھپیں، چاہے دوسری آئی ڈی بنا کر آنا پڑے
![]()
اس فورم پر تین چار افراد ایسے ہیں جو پاک افواج کی قربانیوں کی پروا کیے بغیر گالیاں اور غلط باتیں لکھتے ہیں
ان میں پیش پیش یحییٰ خان ،سہراب، ڈیموکریٹ ،زیدی اور وہرہ ہیں
انکو معلوم نہیں اگر فوج نہیں ہوگی تو پاکستان بھی نہیں چل سکتا
(گالیاں ان میں صرف دو ہی دیتے ہیں نام نہیں لکھ سکتی)
نہیں میں نہیں مانتی ، میکبتھ ، عامر اور آپ نواب کے قریبی دوست ہیں ، ویسے ڈیموکرٹیک بھی نواب جی کی بہت سپورٹ کرتے رہے ہیں اور جیک چڑی نے بھی ہمیشہ انکے لیے آواز اٹھائی ہے
میکبتھ آئیں گے ان سے پوچھوں گی ، وہ تنگ نہیں تھے ، ویسے نواب بھی کمال بندے تھے بین ہونے کا عالمی ریکارڈ انکے پاس ہے ، اف بین ہٹا نہیں بس پھر فائرنگ کی اگلی قسط وہیں سے جہاں سے سلسلہ ٹوٹا ہوتا تھا ، عجیب طبیعت تھی کسی کی نہیں سنتے تھے ،
چاہے جو مرضی کر لو ، اب پھر اڈمن نے جان ہی چھڑوا لی
عینی جی آپ ٹھیک کہتی ہیں۔۔نواب کی طبیعت میں زندگی کے سارے ساز ملتے تھے۔۔ہم اگر بحثیت قوم کرپشن کے مہا سنگرام، جاتی عمرہ کے بٹگرام کے ساتھ کمپرومائزنگ الحاق کر سکتے ہیں۔۔ تو فورم کی انتظامیہ ایک بے ضرر اور قدیم بزرگ کی آتشی طبیعت سے سمجھوتہ کیوں نہیں کر سکتی۔۔۔بلکہ انتظامیہ کو تو نواب سائیں کو ثقافتی ورثہ ڈکلئیر کرکے ٹکٹ لگا دینا چاہئے۔۔ہم جدت پسندی میں اپنا تاریخی حسن بھولنے لگے۔۔سہراب سیکل کے پارٹس کباڑ خانے میں جھولنے لگے۔۔رئیلی سیڈ
:(
آہ ہا !! نواب صاحب ایک اچھے نفیس انسان تھے. یقین نہیں آتا ایک دن وہ ہم سب کو یوں چھوڑ کر چلے جائے گے . الله کے کاموں میں کون دخل اندازی کر سکتا ہے
ویسے آپس کی بات ہے اگر اڈمن نواب کو واپس نہیں لاتا تو میرے ایف آئ اے میں کچھ جاننے والے ہیں
:lol::lol:
:lol:
ہم سب دوستوں کے ہوتے ہوۓ دل کیوں مر گیا ہے ؟ یہ بھی کوئی بات ہے کیا ،ہمارے عزیز من ایڈمن کی نا انصافیوں سے شدید دلبرداشتہ ہیں ، آپ سب کے لئے یہ پتر بھیجا ہے انہوں نے
main Kasam nahi khata kuin ke mujhe kasmain khana Pasand nahi hai , lekin agar aap meri is baat par yakeen kar sakain to kar lain , mera dil bus marr sa gaya hai , main adeel aur waseem se ab apne liye REQUEST kerwana bhi apni insult samajhta hoon , balke agar ho sake to aik kaam kar dain , aap non siasi chat main meri blue font wali mail Atif , jack sparrow , Aainne aur mabeth ko multiple TAG kar ke Quote kar dain , aur in charon ko Keh dain k Mere Liye Adeel aur Waseem ko koi Request na karo kuin ke jo Adeel aur Waseem ne kia hai na main us ka zikar Rooz har namaz ke baad Allah se Karta hoon , main Is Na Insafi ko Allah par Chorta hoon ,
ہم سب دوستوں کے ہوتے ہوۓ دل کیوں مر گیا ہے ؟ یہ بھی کوئی بات ہے کیا ،
عدیل اور وسیم کی کسی بھول کا ذکر اللہ سے کر کے گلہ نہ کریں ، سب انسان ہیں اور بھول بھی ہو جاتی ہے ، زندگی بہت مختصر ہے درگزر کریں اور ھم دوستوں کے لیے مسکرائیں ،
:(...اور مجھے پھر انی لکھ دیا
( موٹو آپ نے کیا کہا انکو ؟ )
او ہو آپ بھی دل چھوٹا کر رہے ہیں ، یوں تو کچھ نہیں ہونے والا ،میں نے کیا کہنا ہے جب ان کا دل ہی مر گیا
(cry)
ایڈمن توانو لے مولا
او ہو آپ بھی دل چھوٹا کر رہے ہیں ، یوں تو کچھ نہیں ہونے والا ،
کچھ دوست اس تھریڈ میں ہیں باقی بھی آئیں تو اچھا ہوگا مل کر سوچ لیتے ہیں
میری تجویز یہ ہے کے کسی طرح سے اگر ممکن ہو تو پول تھریڈ بناتے ہیں کے فورمی ممبرز کی اکثریت کی کیا راۓ ہے ، مگر مشکل یہ ہے اڈمن انکے نام پر کوئی تھریڈ ٹکنے نہیں دیتی ،
وسیم پھر سافٹ ہیں انکو منتیں کر کے منایا جا سکتا ہے اصل مسلہ عدیل کو راضی کرنے کا ہے ، دیکھو نہ پول عوامی راۓ ہے اگر جواب ہاں میں اے کے بین ہٹا دیں تو پھر اس کا احترام نواب کو اور اڈمن دونوں کو کرنا چاہئیے ،
:(اور اگر نہ میں ہو تو پھر مجبوری فاتحہ ہی پڑھنا پڑے گی
پرماننٹ بین ہونا ہی نہیں چاہیے وہ بھی اتنے پرانے اور ایکٹو ممبر پر ، عزیز من کو بھڑکایا گیا اکسایا گیا ایڈمن نے کوئی ایکشن نہیں لیا ، ایڈمن کہتی ہے ہر وقت نظر نہیں رکھی جا سکتی لیکن عزیز من پے تھریڈ ایک منٹ کے اندر اندر ڈیلیٹ ہو جاتا ہے
او ہو آپ بھی دل چھوٹا کر رہے ہیں ، یوں تو کچھ نہیں ہونے والا ،
کچھ دوست اس تھریڈ میں ہیں باقی بھی آئیں تو اچھا ہوگا مل کر سوچ لیتے ہیں
میری تجویز یہ ہے کے کسی طرح سے اگر ممکن ہو تو پول تھریڈ بناتے ہیں کے فورمی ممبرز کی اکثریت کی کیا راۓ ہے ، مگر مشکل یہ ہے اڈمن انکے نام پر کوئی تھریڈ ٹکنے نہیں دیتی ،
وسیم پھر سافٹ ہیں انکو منتیں کر کے منایا جا سکتا ہے اصل مسلہ عدیل کو راضی کرنے کا ہے ، دیکھو نہ پول عوامی راۓ ہے اگر جواب ہاں میں اے کے بین ہٹا دیں تو پھر اس کا احترام نواب کو اور اڈمن دونوں کو کرنا چاہئیے ،
:(اور اگر نہ میں ہو تو پھر مجبوری فاتحہ ہی پڑھنا پڑے گی
یقین کرو تمہارے لکھے الفاظ سنی دیول اگر کسی فلم میں بولتا تو ایوارڈ ضرور ملتا
چلو پھر عزیز من کی زندگی پے ایک مووی بناتے ہیں سٹارنگ سنی دیول اور سنی لیونی ، نام ہو گا ......... یہ تم نے اچھا نہیں کیا
کیا آپ کو یقین ہے کہ اکثریت کا جواب ہاں میں آے گا؟؟؟؟ مجھے یقین نہیں ہے .....صرف امید ہے
اس سے بہتر یہ ہوگا کہ سہراب ایک نئی آئی ڈی بنا لے
Refined Nawab
کے نام سے
میں سیریس ہوں آپ لوگ نان سیریس لگ رہے ہو یہ کیا بات ہوئی ؟چلو پھر عزیز من کی زندگی پے ایک مووی بناتے ہیں سٹارنگ سنی دیول اور سنی لیونی ، نام ہو گا ......... یہ تم نے اچھا نہیں کیا
چلو پھر عزیز من کی زندگی پے ایک مووی بناتے ہیں سٹارنگ سنی دیول اور سنی لیونی ، نام ہو گا ......... یہ تم نے اچھا نہیں کیا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|