سعد
Minister (2k+ posts)
پرماننٹ بین ہونا ہی نہیں چاہیے وہ بھی اتنے پرانے اور ایکٹو ممبر پر ، عزیز من کو بھڑکایا گیا اکسایا گیا ایڈمن نے کوئی ایکشن نہیں لیا ، ایڈمن کہتی ہے ہر وقت نظر نہیں رکھی جا سکتی لیکن عزیز من پے تھریڈ ایک منٹ کے اندر اندر ڈیلیٹ ہو جاتا ہے
ویسے .... نواب انتقامأ ایک نئی آئی ڈی سے واپس کیوں نہیں آ جاتا .... تم اس کو راضی کر سکتے ہو