ہمارا مسلہ یہ ہے کہ ہم جس سے ملتے ہیں ،خلوص کا رشتہ جوڑ لیتے ہیں ..اور جتنا پیار دیتے ہیں ،انسانی فطرت کے مطابق اتنے ہی پیار کی توقع کرتے ہیں ..لیکن ایسا ہوتا نہیں ..بس یہ ساری توقعات کی گیم ہے ..میں خود ہر دفعہ خود کو سمجھاتی ہوں ..اب کسی سے کوئی توقع نہیں کرنی ..لیکن بس نہیں چلتا ..جانے انجانے توقع قائم کر لیتے ہیں ..ہم صنف نازک کہنے میں ہی نہیں سچ مچ نازک واقع ہوئی ہیں ..ایک ذرا سی سردی گرمی برداشت نہیں کرتیں ..اب سوچو ذرا یہ بھی کوئی مسلے ہیں .عدیل نے میری پوسٹ کو لائیک نہیں دیا .باکسر نے مجھے کوٹ نہیں کیا ..عامر نے ٹیگ نہیں کیا ..ہم اتنے ننھے ننھے مسلے بڑے بنا کر بیٹھے ہیں اور خود کو پریشان کرتے ہیں ..بس ذرا سوچ بدلنے کی ضرورت ہے ..خود کو سمجھانے کی ضرورت ہے ..زندگی فورم سے شروع ہو کر فورم پر ختم نہیں ہو جاتی ..
اب دل کی بہت ہی اچھی ہو ..سب لوگوں کی بے رخی کے با وجود پھر بھی انہیں پکارنے میں پہل کرتی ہو ..مجھ سے یہ نہیں ہوتا ..میں روٹھتی ہوں تو بہت دور چلی جاتی ہوں .بہت وقت لگتا ہے مجھے واپسی میں ......آپ خود کو بدلو ضرور ..اس حد تک کہ کوشش کرو بقول عاطف کھوپڑی خالی کر لو ..باقی خلوص ویسا ہی رہنے دو ..یہاں آئیں .اکٹیو حصہ لیں ..جو بات کرے اس سے کریں ..جو اگنور کرے .اس کی طرف نظر اٹھا کر نہ دیکھیں .سمپل
خوش رہا کریں .کم از کم کوشش ضرور کیا کریں امی کو آپ کا سلام ابھی پونچاتی ہوں اور بدلے میں ان کی دعائیں آپ کے لئے لاتی ہوں .بیمار کی دعا قبول ہوتی ہے
love you