سعد
Minister (2k+ posts)
سوال ابھی تک وہیں دھرنا دے کے بیٹھا ہے ........ نواب کو کیسے بحال کروایا جائے ..... شری میکبتھ بابو آپ بھی تھوڑا کڈنی پر زور ڈال کر ایک تجویز باہر نکالیںدوستو! زمانہ اپنی چال چل گیا اب نواب سائیں کی یادوں سے ہی دل بہلاؤ۔۔۔ایک دفعہ سائین جی کی کسی تھریڈ پر ایجنسی والوں سے سخت مڈ بھیڑ ہو گئی تو مجے پی ایم کیا کہ کچھ پٹاخے ادھار مل جائیں گے میں نے چیک پوسٹ پر پھوڑنے ہیں۔۔سائیں جی پٹاخے لیکر محاذ پر نکلے۔۔ دور سے آواز آئی ٹھشوں، ٹھشوں ٹھشوں۔۔۔منظر قریب ایا تو پتہ چلا سائیں جی اپنی سیکل کی ٹیوب پڑوا کے چلے آ رہے ہیں۔۔اتنی جزباتی ایمانداری اب کہاں پائیں گے؟؟؟؟
کیسے سہراب سائکل کے پنکچر کو لگا کے نواب کو فورم کے گراؤنڈ پر دوڑایا جائے
کیسے عدیل و وسیم کے سامنے
نواب کو مظلوم ثابت کریں :banghead: