non-siasi chat

شہلا خان

Politcal Worker (100+ posts)

کیا آپ کو پتہ ہے کہ یہ نان سیاسی تھریڈ ہے جہاں پر سیاسی بات کرنے کو ٹرولنگ کہا جاتا ہے جس کی آپ مرتکب پائی گئی ہیں، شائید اب آپ کو بین کردیا جائے اگر آپ نے اپنے کرتوت نہ بدلے تو۔
(bigsmile)​

:lol:مجھے پتا تھا آپ لاجواب ہو جایو گے ،اب کچھ اور نہیں کہ سکے تو بین کروانے کی باتیں شروح کر دیں
 
Annie

Moderator
اصل میں پہلے ہم سب کی بہت لڑائی ہوتی تھی سہراب سے، یوں سمجھئے کہ اِٹ کُتے دا ویر ہوتا تھا جس میں ہم سارے دوست اینٹ کا کردار ادا کرتے تھے۔، ہم بار بار سہراب کو نلکی میں رکھتے تھے لیکن پھر جب نکالتے تھے تو یہ پھر بھی ٹیڑھا ہی ہوتا تھا۔

ویسے نواب صاحب کی ایک خوبی ان کی باقی ایک کروڑ خامیوں پر بھاری ہے کہ نواب منافق نہیں ہے، جو منہ پر ہوتا ہے وہی دل میں بھی ہوتا ہے، یعنی منہ اور دل دونوں سے کالا ہے مردود۔

کمبخت کو ایک آئی ڈی بنا کر دی تھی مگر اتنا نالائق اور ہونق ہے کہ مجھے یقین ہے کہ اس کا پاسورڈ بھی بھول گیا ہوگا۔ آپ کو یاد ہے نا کہ ایک دفعہ اردو میں پھنس گیا تھا تو کیسے چِلا چِلا کر آسمان سر پر اٹھا لیا تھا کہ اب واپس انگلش کیسے لکھوں
:lol:۔

جی جی مجھے یاد ہے اردو لکھ کر پھنس گۓ تھے ،
انکی ایک خوبی یہ بھی تھی کے اپنی غلطی مان کر سوری بھی بول دیتے تھے اور دیر نہیں لگاتے تھے ہاں زبان کے بہت کڑوے تھے لیکن دل کے صاف تھے ، واقعی منافقت نہیں تھی
انکا اپنا ہی سٹائل تھا ، ایک طرف مذھبی واقعات پر تھریڈز دوسری طرف ہیروئنوں اور گانوں پر تھریڈز ، خاص طور پر فیمیل ممبرز سے اچھی سلام دعا تھی اور انکی غیر حاضری پر کشٹ کا اعلان ! اپنی ہڑتال کا اعلان کر کے اگلے منٹ پانچ دس پوسٹیں بھی کر دیتے ،
کسی کو کوئی مبارک دینی ہوتی تو کوئی کیک یا مبارک کی پانچ اکٹھی ہی پوسٹیں کر رہے ہیں ایک کے بعد دوسری ، اف
فلم دیکھنی ہے کھانے چپس تل کر ہیں ، اور اوتار بھی نرالے
خود کیی بار کہہ چکے ہیں ستر بہاریں دیکھ چکا ہوں پھر جب بھول جاتے ہیں تو کہتے ہیں میں نوجوان مشرقی لڑکا ہوں
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

:lol:مجھے پتا تھا آپ لاجواب ہو جایو گے ،اب کچھ اور نہیں کہ سکے تو بین کروانے کی باتیں شروح کر دیں

نہیں جی!! اس تھریڈ پر موجود ہم سب دوست تو دوسروں کا بین اٹھواتے ہیں، خود سے نہیں لگواتے۔ رہی بات لاجواب ہونے کی تو کسی دن کسی اور تھریڈ پر پنجہ آزمائیں گے یہ تھریڈ صرف ہلکی پھلکی گپ شپ کیلئے ہے، سیاست کی بات کریں گے تو آپ دوبارہ نظر بھی نہیں آئیں گی، اور میں یہ بالکل نہیں چاہتا۔
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

اس فورم پر تین چار افراد ایسے ہیں جو پاک افواج کی قربانیوں کی پروا کیے بغیر گالیاں اور غلط باتیں لکھتے ہیں
ان میں پیش پیش یحییٰ خان ،سہراب، ڈیموکریٹ ،زیدی اور وہرہ ہیں
انکو معلوم نہیں اگر فوج نہیں ہوگی تو پاکستان بھی نہیں چل سکتا
(گالیاں ان میں صرف دو ہی دیتے ہیں نام نہیں لکھ سکتی)
Thanks for your excellent observation.I will respond you in details soon though i truly beleive its useless.
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
جی جی مجھے یاد ہے اردو لکھ کر پھنس گۓ تھے ،
انکی ایک خوبی یہ بھی تھی کے اپنی غلطی مان کر سوری بھی بول دیتے تھے اور دیر نہیں لگاتے تھے ہاں زبان کے بہت کڑوے تھے لیکن دل کے صاف تھے ، واقعی منافقت نہیں تھی
انکا اپنا ہی سٹائل تھا ، ایک طرف مذھبی واقعات پر تھریڈز دوسری طرف ہیروئنوں اور گانوں پر تھریڈز ، خاص طور پر فیمیل ممبرز سے اچھی سلام دعا تھی اور انکی غیر حاضری پر کشٹ کا اعلان ! اپنی ہڑتال کا اعلان کر کے اگلے منٹ پانچ دس پوسٹیں بھی کر دیتے ،
کسی کو کوئی مبارک دینی ہوتی تو کوئی کیک یا مبارک کی پانچ اکٹھی ہی پوسٹیں کر رہے ہیں ایک کے بعد دوسری ، اف
فلم دیکھنی ہے کھانے چپس تل کر ہیں ، اور اوتار بھی نرالے
خود کیی بار کہہ چکے ہیں ستر بہاریں دیکھ چکا ہوں پھر جب بھول جاتے ہیں تو کہتے ہیں میں نوجوان مشرقی لڑکا ہوں

استغفراللہ

آپ نے تو آج جیتے جی مار ڈالا نواب کو۔
:lol:
جیسے کسی فوتگی میں مرحوم کی خوبیاں بیان کی جاتی ہیں، آج تو آپ نے یاد تازہ کردی۔
 
Annie

Moderator
عینی جی آپ ٹھیک کہتی ہیں۔۔نواب کی طبیعت میں زندگی کے سارے ساز ملتے تھے۔۔ہم اگر بحثیت قوم کرپشن کے مہا سنگرام، جاتی عمرہ کے بٹگرام کے ساتھ کمپرومائزنگ الحاق کر سکتے ہیں۔۔ تو فورم کی انتظامیہ ایک بے ضرر اور قدیم بزرگ کی آتشی طبیعت سے سمجھوتہ کیوں نہیں کر سکتی۔۔۔بلکہ انتظامیہ کو تو نواب سائیں کو ثقافتی ورثہ ڈکلئیر کرکے ٹکٹ لگا دینا چاہئے۔۔ہم جدت پسندی میں اپنا تاریخی حسن بھولنے لگے۔۔سہراب سیکل کے پارٹس کباڑ خانے میں جھولنے لگے۔۔رئیلی سیڈ
:(
بات یہ ہے کے نواب کو بھی اڈمن سے تعاون کرنا چاہئیے تھا ، ایک تو جلال میں آجائیں تو پھر سنتے نہیں ، بار بار ایک ہی بات میری لائف لائنیں کاٹ دی گئی ہیں تو انہیں محتاط ہونا چاہئیے تھا ، لیکن نہیں پھر ٹریپ ہو گۓ ، اس ٹارگٹ کو ہٹ کرنا کسی کے لیے مشکل نہیں ہوتا جسکی

کمزوری کا علم اسکے مخالفوں کو ہو ، لوگوں کو معلوم تھا کونسا بٹن دبانا ہے اور نواب کو ہٹ کرنا ہے ، اگر یہ نوٹس لینا چھوڑ دیتے تو وہ انکا کچھ نہیں بگاڑ سکتے تھے ،

اپ یقیں کریں جب بھی انہوں نے گالیاں دینا شروع کیں میں نے عامر کو کہا کے انکو منع کریں روکیں ، تھریڈ سے لے جایئں دوست اسی لیے ہوتے ہیں کے ایک دوسرے کا خیال رکھیں ، عامر کہتے تھے میری نہیں سنتے کسی کی نہیں سنتے ، اب پھر وہی بات اب لگتا ہے اوپر سے حکم ہے کے انکے لیے کوئی تھریڈ نہ چلنے دی جاۓ
 
Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
آہ ہا !! نواب صاحب ایک اچھے نفیس انسان تھے. یقین نہیں آتا ایک دن وہ ہم سب کو یوں چھوڑ کر چلے جائے گے . الله کے کاموں میں کون دخل اندازی کر سکتا ہے

ویسے آپس کی بات ہے اگر اڈمن نواب کو واپس نہیں لاتا تو میرے ایف آئ اے میں کچھ جاننے والے ہیں
:lol::lol:
:lol:

macbeth

Minister (2k+ posts)
جی جی مجھے یاد ہے اردو لکھ کر پھنس گۓ تھے ،
انکی ایک خوبی یہ بھی تھی کے اپنی غلطی مان کر سوری بھی بول دیتے تھے اور دیر نہیں لگاتے تھے ہاں زبان کے بہت کڑوے تھے لیکن دل کے صاف تھے ، واقعی منافقت نہیں تھی
انکا اپنا ہی سٹائل تھا ، ایک طرف مذھبی واقعات پر تھریڈز دوسری طرف ہیروئنوں اور گانوں پر تھریڈز ، خاص طور پر فیمیل ممبرز سے اچھی سلام دعا تھی اور انکی غیر حاضری پر کشٹ کا اعلان ! اپنی ہڑتال کا اعلان کر کے اگلے منٹ پانچ دس پوسٹیں بھی کر دیتے ،
کسی کو کوئی مبارک دینی ہوتی تو کوئی کیک یا مبارک کی پانچ اکٹھی ہی پوسٹیں کر رہے ہیں ایک کے بعد دوسری ، اف
فلم دیکھنی ہے کھانے چپس تل کر ہیں ، اور اوتار بھی نرالے
خود کیی بار کہہ چکے ہیں ستر بہاریں دیکھ چکا ہوں پھر جب بھول جاتے ہیں تو کہتے ہیں میں نوجوان مشرقی لڑکا ہوں

انہیں چنبیلی کے پھول بہت پسند تھےاپنے دونوں کانوں میں تازہ چنبیلی کے پھول ڈسپلئینگ آرڈر پر نمایاں رکھتے تھے۔۔جب ڈپریشن میں ہوتے تو اپنے ذاتی اصطبل میں کسی بھی اجنبی گھوڑے سے جپھی ڈال کر سو جاتے۔۔۔چیری ان کا پسندیدہ پھل تھا اسلئیے اسے بلاسم کرکے ہمیشہ اپنی کھیسے میں جمع رکھتے۔۔۔کمال پُرش تھے۔۔ ہاتھ اٹھا ئیے فاتحہ پڑھیے۔
 
Annie

Moderator

استغفراللہ

آپ نے تو آج جیتے جی مار ڈالا نواب کو۔
:lol:
جیسے کسی فوتگی میں مرحوم کی خوبیاں بیان کی جاتی ہیں، آج تو آپ نے یاد تازہ کردی۔
او ہو عمر قید ہو گئی ، ظاہر ہے ہم میں نہیں ہیں جیل میں ہیں ، ویسے تعریفوں کے ساتھ انکی کمزوریاں بھی بتا رہی ہوں وہ خود پڑھ رہے ہونگے ،اور اپنے عزیز محترم کو چھ گز کی میل لکھ رہے ہونگے وہ بھی رومن اردو میں ،
 
Annie

Moderator
انہیں چنبیلی کے پھول بہت پسند تھےاپنے دونوں کانوں میں تازہ چنبیلی کے پھول ڈسپلئینگ آرڈر پر نمایاں رکھتے تھے۔۔جب ڈپریشن میں ہوتے تو اپنے ذاتی اصطبل میں کسی بھی اجنبی گھوڑے سے جپھی ڈال کر سو جاتے۔۔۔چیری ان کا پسندیدہ پھل تھا اسلئیے اسے بلاسم کرکے ہمیشہ اپنی کھیسے میں جمع رکھتے۔۔۔کمال پُرش تھے۔۔ ہاتھ اٹھا ئیے فاتحہ پڑھیے۔
اب بھٹو کی روح سے مل کر جپھیاں مار رہے ہونگے ، شہید کبھی نہیں مرتے ، بھٹو کی
خدمت میں اپنی تاریخی تھریڈز پیش کر کے ان سے داد لے رہے ہونگے ،

:P:p.....اگر بھٹو زندہہے تو نواب جی بھی زندہ ہیں
 
Annie

Moderator
@Atif , @macbeth @Jacksparrow,, mujhay hensanay ka shukriyaa dosto.. buht hi sherarti ho sub....
Saaein ji apki support ka bhi shukriyaa..
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
آہ ہا !! نواب صاحب ایک اچھے نفیس انسان تھے. یقین نہیں آتا ایک دن وہ ہم سب کو یوں چھوڑ کر چلے جائے گے . الله کے کاموں میں کون دخل اندازی کر سکتا ہے

ویسے آپس کی بات ہے اگر اڈمن نواب کو واپس نہیں لاتا تو میرے ایف آئ اے میں کچھ جاننے والے ہیں
:lol::lol:
:lol:

یہ کیس ملٹری انٹیلیجنس کا ہے جس کی حمائیت نواب صاحب کبھی مر کر بھی قبول نہیں کریں گے۔
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
@Atif , @macbeth @Jacksparrow,, mujhay hensanay ka shukriyaa dosto.. buht hi sherarti ho sub....
Saaein ji apki support ka bhi shukriyaa..

image.axd

macbeth

Minister (2k+ posts)
@Atif , @macbeth @Jacksparrow,, mujhay hensanay ka shukriyaa dosto.. buht hi sherarti ho sub....
Saaein ji apki support ka bhi shukriyaa..

پلئیثر جی۔۔
فورم پر کسی اور نے بھی ہسنا ھُسنا اے تے چھیتی نال آ جاؤ، جیک دی چڑی ٹیک آف کرنے والی ہے۔۔
 
کل ادھر اچ ہم نہتے ممبرز نواب کی بحالی کی تحریک کا آغاز کریں گے

اوئے اڈمن ہم آرہے ہیں

230

Last edited:

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
کل ادھر اچ ہم نہتے ممبرز نواب کی بحالی کی تحریک کا آغاز کریں گے

اوئے اڈمن ہم آرہے ہیں

230

ہم یاری دوستی میں نواب کے پیچھے سر دینے کو تیار ہیں۔
(bigsmile)​
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

استغفراللہ

آپ نے تو آج جیتے جی مار ڈالا نواب کو۔
:lol:
جیسے کسی فوتگی میں مرحوم کی خوبیاں بیان کی جاتی ہیں، آج تو آپ نے یاد تازہ کردی۔

بات یہ ہے کے نواب کو بھی اڈمن سے تعاون کرنا چاہئیے تھا ، ایک تو جلال میں آجائیں تو پھر سنتے نہیں ، بار بار ایک ہی بات میری لائف لائنیں کاٹ دی گئی ہیں تو انہیں محتاط ہونا چاہئیے تھا ، لیکن نہیں پھر ٹریپ ہو گۓ ، اس ٹارگٹ کو ہٹ کرنا کسی کے لیے مشکل نہیں ہوتا جسکی

کمزوری کا علم اسکے مخالفوں کو ہو ، لوگوں کو معلوم تھا کونسا بٹن دبانا ہے اور نواب کو ہٹ کرنا ہے ، اگر یہ نوٹس لینا چھوڑ دیتے تو وہ انکا کچھ نہیں بگاڑ سکتے تھے ،

اپ یقیں کریں جب بھی انہوں نے گالیاں دینا شروع کیں میں نے عامر کو کہا کے انکو منع کریں روکیں ، تھریڈ سے لے جایئں دوست اسی لیے ہوتے ہیں کے ایک دوسرے کا خیال رکھیں ، عامر کہتے تھے میری نہیں سنتے کسی کی نہیں سنتے ، اب پھر وہی بات اب لگتا ہے اوپر سے حکم ہے کے انکے لیے کوئی تھریڈ نہ چلنے دی جاۓ

اس فورم پر تین چار افراد ایسے ہیں جو پاک افواج کی قربانیوں کی پروا کیے بغیر گالیاں اور غلط باتیں لکھتے ہیں
ان میں پیش پیش یحییٰ خان ،سہراب، ڈیموکریٹ ،زیدی اور وہرہ ہیں
انکو معلوم نہیں اگر فوج نہیں ہوگی تو پاکستان بھی نہیں چل سکتا
(گالیاں ان میں صرف دو ہی دیتے ہیں نام نہیں لکھ سکتی)

اس فورم پر جو بھی وقار پاکستان کی بدمعاشی اور انکے دہایوں پر محیط گندے چال چلن کو بےنقاب کرے گا اسکو بین کر دیا جائے گا ،یہ نیا دستور اب مکمل نافذ العمل ہے
اپنی خودساختہ ریاست جو کہ بقول گیلانی ریاست کے اندر ایک ریاست کا درجہ رکھتی ہے ملکی سالمیت کے لئے اتنی ہی زھر قاتل ہے جیسے وہ نون اسٹیٹ ایکٹر جو آئین پاکستان کو نہیں مانتے ،خود ملہذا کریں ان دونوں میں سے قانون پاکستان کی پروا کسی کو نہیں ،ایک اگر اسکو کاغذ کا ٹکڑا تو دوسرا اسے اسلام سےمتصادم سمجھتا ہے
یہ دونوں پاکستان کی بقا اور سالمیت کے لئے خطرہ ہیں جب تک یہ آئین پاکستان کو نہیں مانتے

محترمہ شہلا جی ،جیسے برادرم عاطف نے ایک اچھی تجویز آپ کو مفت میں عنایت کردی ،آسان لفظوں میں اسکا مطلب ہے کے اپنے ذھن کے بند دریچے کھولیں اور اپنی نظر،سوچ کو وسیح کریں .آپ کو آئے ہوا ابھی کچھ دن ہووے ہیں اور سیاسی تجزیہ کرنے کی بجایے آپ نے ممبرز کے تجزیے شروع کر دیے
میں ہرگز پاک فوج کا مخالف نہیں لیکن سیاست میں اسکی عملداری اور ان گندی چالوں سے ضرور متنفر ہوں جس سے وہ عرض پاکستان کو کمزور کرتے ائے ہیں ،جن باقی لوگوں کے آپ نے نام لکھے انکا نقطہ نظر بھی کم بیش یہی ہے
 
Annie

Moderator
کل ادھر اچ ہم نہتے ممبرز نواب کی بحالی کی تحریک کا آغاز کریں گے

اوئے اڈمن ہم آرہے ہیں

230

کیا ہوا ؟ آپ نے تھریڈ بنائی تھی ؟ آپکی ایک تھریڈ ڈیلیٹ نظر آرہی ہے ہے ، ، کسی نے ٹیگ بھی کیا ہے مجھے پر تھریڈ ڈیلیٹ ہے ،
یہ تو معاملہ بہت گھمبیر ہے ، کوئی اور حل نکالتے ہیں
 
Annie

Moderator

اس فورم پر جو بھی وقار پاکستان کی بدمعاشی اور انکے دہایوں پر محیط گندے چال چلن کو بےنقاب کرے گا اسکو بین کر دیا جائے گا ،یہ نیا دستور اب مکمل نافذ العمل ہے
اپنی خودساختہ ریاست جو کہ بقول گیلانی ریاست کے اندر ایک ریاست کا درجہ رکھتی ہے ملکی سالمیت کے لئے اتنی ہی زھر قاتل ہے جیسے وہ نون اسٹیٹ ایکٹر جو آئین پاکستان کو نہیں مانتے ،خود ملہذا کریں ان دونوں میں سے قانون پاکستان کی پروا کسی کو نہیں ،ایک اگر اسکو کاغذ کا ٹکڑا تو دوسرا اسے اسلام سےمتصادم سمجھتا ہے
یہ دونوں پاکستان کی بقا اور سالمیت کے لئے خطرہ ہیں جب تک یہ آئین پاکستان کو نہیں مانتے

محترمہ شہلا جی ،جیسے برادرم عاطف نے ایک اچھی تجویز آپ کو مفت میں عنایت کردی ،آسان لفظوں میں اسکا مطلب ہے کے اپنے ذھن کے بند دریچے کھولیں اور اپنی نظر،سوچ کو وسیح کریں .آپ کو آئے ہوا ابھی کچھ دن ہووے ہیں اور سیاسی تجزیہ کرنے کی بجایے آپ نے ممبرز کے تجزیے شروع کر دیے
میں ہرگز پاک فوج کا مخالف نہیں لیکن سیاست میں اسکی عملداری اور ان گندی چالوں سے ضرور متنفر ہوں جس سے وہ عرض پاکستان کو کمزور کرتے ائے ہیں ،جن باقی لوگوں کے آپ نے نام لکھے انکا نقطہ نظر بھی کم بیش یہی ہے
:doh:....اف آپ کیا باتیں لے کر بیٹھ گۓ ، اس تھریڈ کی جو مالک ہے اسے یہ تھریڈ بہت عزیز ہے سیاسی باتیں نہ کریں اس تھریڈ کو کچھ ہوا تو اسکی مالکن نے رو رو کر آنکھیں سُجا لینی ہیں
 
Back
Top