who else is posting this childish video on this forum be reprimanded - this is a siasi thread not a teenager club... brown ppl do this and desi ppl do that... bla bla bla..get a life man
میں ایک دفعہ لندن کے ایجور روڈ سے جا رہا تھا کے ایک کالی چیز راستہ کاٹ گئی . سائز بلی سے بڑا تھا hippopotamus
جتنا . میں نے تو راستہ بدل لیا کے کہیں سے گولی یا بوری نہ آ جاے
پاکستان، بھارت اور یورپ کے معاشروں میں کالی بلی پراسراریت کی علامت سمجھی جاتی ہے اور عام طور پر اکثر لوگوں کا عقیدہ ہے کہ اگر کالی بلی آپ کے سفر کے دوران سامنے سے گزر جائے اورپھر بھی آپ غلطی سے اس راستے سے گزر جائیں تو سفر کے دوران آپ کے ساتھ کوئی حادثہ رونما ہوسکتا ہے، لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ جاپان میں کالی بلی کو خوش قسمتی کی علامت سمجھا جاتا ہے جبکہ اسکاٹش کا ماننا ہے کہ اجنبی کالی بلی کا گھر آجانا اس بات کی علامت ہے کہ گھر میں خوش قسمتی کا دروازہ کھل گیا۔