وہاں آج سے ١٤٠٠ سال پہلے فارس کے غالباً آخری محاذ پر جب اہل فارس اور مسلمانوں کے درمیان ایک دریا جو کئی دنوں سے فتح کی راہ میں واحد رکاوٹ بنا ہوا تھا کافی دنوں کی کوشش اور ناکامی کے بعد آخر سرفروشوں نے اپنے گھوڑے دریا میں ڈال دیے اور وہ دریا پر جب مع ہتھیار بند سوار ایرانیوں کی طرف چلے تو وہ دفاع کرنے کے بجاۓ " دیو آمد " کے نعرے لگاتے نکل لیے