Funny And Interesting Video Clips Thread + Jokes and Funny SMS

kzkkhan

Voter (50+ posts)
Re: US resident converts plane landed in forest into luxurious home

Correction: it wasn't landed there. He bought it for $100,000 and spent over $100,000 for logistics to be transported there. Thanks
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Pashtun Talent- Local Computerized Car Without Driver. NayaKPK

They couldnt find a flat screen monitor? Secondly, this is purely mechanical. The car can drive itself....but doesnt know where its going.

Nonetheless, its a step forward, and a great effort. kudos.
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Pashtun Talent- Local Computerized Car Without Driver. NayaKPK

Good Effort.. But there aren't any good platforms for this kind of talent in Pakistan..
 

Siasi Bacha

Politcal Worker (100+ posts)
ایک بچے کو پانچ سو روپوں کی سخت ضرورت تهی




ایک بچے کو پانچ سو روپوں کی سخت ضرورت تهی..... اس نے الله تعالی سے بهت دعا کی مگر اسے کهیں سے پیسے نۂ مل سکے.... اس نے سوچا کۂ کیوں نا الله کو خط لکها جائے کۂ اس کو پانچ سو روپوں کی اشد ضرورت هے.


جب ڈاکخانے والوں کو الله کے نام یۂ عجیب و غریب خط موصول هوا تو انهوں نے یۂ خط وزارت خزانۂ کو بهیجنے کا فیصلۂ کیا.


خط پڑهنے کے بعد وزیر خزانۂ کے دل میں بچے کے لئیے همدردی جاگ اٹهی اور انهوں نے اپنے سیکٹری کو حکم دیا کۂ اس بچے کو پیسے بهجوائے جائیں مگر ساتھ هی انهوں نے کها کۂ پانچ سو ایک بچے کے لئیے کافی ذیاده هیں اس لئیے اس بچے کو بس دو سو روپے بهجوائے جائیں..


کچھ عرصۂ بعد ڈاکخانے والوں کو دوباره اسی بچے کی جانب سے ایک خط موصول هوا جو کۂ انهوں نے دوباره وزیر خزانۂ کو بھجوا دیا.... وزیر خزانۂ نے یۂ سوچتے هوے خط کهولا کۂ شائد بچے نو شکریۂ ادا کرنے کے لئے خط لکها هے....


خط میں لکها تها.


پیارے الله !


آپ کی بھیجی هوئی رقم مجهے موصول هوگئی هے جس کے لئیے آپ کا شکریۂ مگر میں نے نوٹس کیا هے کۂ رقم آپ نے وزارت خزانۂ کے ذریعے بھجوائی هے اور ان گدهوں نے اس میں سے تین سو روپے ٹیکس کے طور پۂ کاٹ لئیے هیں
هاهاهاهاهاها
 

ranaji

President (40k+ posts)
Re: ایک بچے کو پانچ سو روپوں کی سخت ضرورت تهی

Aur woh wazeer Tandoorchi aur Munshi Ishaq Daar thaa bhaijay to uss naay 200 hi thaay maggar voucher 500 kaa claim kia thaa qoumi khazanay saay
 

Haristotle

Minister (2k+ posts)
Re: دوران پرواز جہاز سے گر کر آدمی کی المناک م&#1608

کاش کھجور میں ہی اٹک جاتا
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ایسا چور اور ایسی چوری آپ نے پہلے نہیں دیک&#1726

No one can beat creativity of ours. One grabbed presidency and other PM house.