Re: "Molvi Sahib in Jannat" . A Very Interesting Depiction
Fazloo diesel ko daikh karr lagta hai keh molvi aggar iss jaisay hain to lazmi farishton saay koi clerical mistake ho gai hogi jannat walon ki list bananey mai
بیوی: میں چاھتی ہوں کہ کراچی میں مرے نام پر بھی کوئی چورنگی یا کالونی ہو
شوہر: وہ تو ہے
بیوی: اچھا۔۔۔ وہ کونسی بھلا شوہر: ناگن چورنگی اور بھینس کالونی
[hilar]
ایک شخص کی بیوی مر گئی۔ لوگوں نے بڑی مشکلوں سے میاں کو چپ کرایا اور پوچھا کہ تمھیں کچھ چاھہئے تو اس نے کہا ہاں مجھے میرا لیپ ٹاپ دے دو تاکہ فیس بک پہ میں میں اپنا اسٹیٹس سنگل کر دوں۔
:lol:
کبھی ٹوٹ کر بکھرو تو میرے پاس چلے اؐنا۔۔۔۔ اؐگے لکھا تھا