Dead Body of Salim Shahzad found: Breaking NEWS by ARY

Who do you think killed journalist Saleem Shahzad?

  • Tehreek-e-Taliban Pakistan

    Votes: 7 13.2%
  • Al-Qaida

    Votes: 0 0.0%
  • ISI

    Votes: 22 41.5%
  • CIA / Black Water

    Votes: 24 45.3%

  • Total voters
    53

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
سلیم شہزاد ہماری حراست میں ہے. موت سے قبل آئ ایس آئ کا اقرار




110531141953_saleem_shahzad_226x283_bbc_nocredit.jpg

اسلام آباد سے لاپتہ ہونے والے صحافی سلیم شہزاد جن کی گمشدگی کے دو دن بعد ان کی لاش منڈی بھاؤ الدین کی ایک نہر سے برآمد ہوئی آئی ایس آئی کے خلاف ماضی میں کئی خبریں فائل کر چکے تھے لیکن ان کی ہلاکت سے چند دن قبل ان کی جو خبر ایشیا ٹائمز میں شائع ہوئی وہ پی این مہران کراچی پر دہشت گردوں کے حملوں کے بارے میں تھی۔

اس سٹوری میں انھوں نے دعوی کیا تھا کہ دہشت گردوں نے چند قیدیوں کی رہائی پر نیوی کے حکام سے جاری مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں پہلے نیوی کی بسوں پر دو حملے کیے اس کے بعد انھوں نے پی این ایس مہران پر حملہ کیا اور دو انتہائی قیمتی جہازوں کو تباہ کر دیا۔

سلیم شہزاد کی جس تصویر سے شناخت کی گئی ہے اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ان کو ہلاک کیے جانے سے قبل تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

سلیم شہزاد کی گمشدگی کے بعد ان کی بیوی نے انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ علی دایان حسن کو فون کرکے ان کی گمشدگی کے بارے میں آگاہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سلیم شہزاد نے انھیں ہدایت کی تھی اگر انھیں کچھ ہوجائے تو وہ علی دایان حسن کو مطلع کریں۔

علی دایان کے مطابق سلیم شہزاد کافی عرصے سے خطرہ محسوس کر رہے تھے۔ علی دایان نے مزید کہا کہ وہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ انھیں آئی ایس آئی نے ہی اغواء کیا تھا۔

ہیومن رائٹس واچ کو چند رابطہ کاروں نے بتایا تھا کہ سلیم شہزاد آئی ایس آئی کی حراست میں ہیں۔ ان رابطہ کاروں کو براہ راست ایجنسی نے بتایا تھا کہ انھیں آئی ایس آئی ہی نے اٹھایا تھا۔

علی دایان نے مزید کہا کہ اسلام آباد کے ایک انتہائی حساس علاقے سے آئی ایس آئی ہی ایک شخص کو اس کی گاڑی سمیت ایسے غائب کر سکتی ہے کہ اس کا سراغ ہی نہ ملے۔

ہیومن رائٹس واچ کو بتایا گیا کہ شہزاد پیر کی رات تک گھر پہنچ جائیں گے۔

علی دایان نے کہا کہ انھیں بتایا گیا تھا کہ پہلے شہزاد کا موبائل فون بحال کر دیا جائے گا تاکہ وہ اپنے گھر والوں سے بات کر سکیں اور اس کے بعد وہ واپس پہنچ جائیں گے۔

منگل کی دوپہر تک جب سلیم شہزاد کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہو سکا تو علی دایان کو ان کا ایک پرانا ای میل یاد آیا جو انھوں نے اٹھارہ اکتوبر دو ہزار دس کو بھیجا تھا۔ اس ای میل کے بارے میں سلیم شہزاد نے کہا تھا کہ ان کی گمشدگی کی صورت میں اس ای میل کو جاری کر دیا جائے۔

اس ای میل میں سلیم شہزاد نے ان کو لاحق خطرات کے بارے میں بات کی تھی۔

ہویمن رائٹس نے کہا ہے کہ انہوں نے سلیم شہزاد کی گمشدگی کے بارے میں حکومت پاکستان سے متعدد مرتبہ رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن حکومت نے اس سلسلے میں کوئی جواب نہیں دیا۔

گزشتہ سال اکتوبر میں سلیم شہزاد کو ایک دن قبل شائع ہونے والی ایک رپورٹ پر بات کرنے کے لیے آئی ایس آئی کے ہیڈکواٹر میں طلب کیا گیا۔

ایشیا ٹائمز میں شائع ہونے والی متعلقہ رپورٹ میں سلیم شہزاد نے کہا تھا کہ پاکستان نے افغان طالبان کے کمانڈر ملاء برادر کو مذاکرات میں حصہ لینے کے لیے خاموشی سے رہا کر دیا ہے۔

سلیم شہزاد کی ای میل میں کہا گیا کہ آئی ایس آئی کے ہیڈکواٹر میں ان سے بحریہ کے دو اہلکاروں ریئر ایڈمرل عدنان نواز اور کماڈور خالد پرویز نے ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات میں سلیم شہزاد کو بتایا گیا کہ آئی ایس آئی نے ایک دہشت گردو کو گرفتار کیا ہے جس کے پاس سے ڈائری اور ٹیلی فون نمبروں کی ایک فہرست برآمد ہوئی ہے اور اگر ان کا نام اس فہرست میں شامل ہوا تو انھیں آگاہ کر دیا جائے گا۔

علی دایان حسن نے کہا کہ اس بیان کو ایک دھمکی قرار دیا جا سکتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ جس انداز میں یہ بیان جاری کیا گیا وہ دھمکی ہی تصور کیا جا سکتا ہے۔ شہزاد کے مطابق آئی ایس آئی سے ان کی باقی ملاقات انتہائی خوشگوار اور بردرانہ ماحول میں ہوئی۔

اس ای میل میں سلیم شہزاد نے مزید کہا کہ آئی ایس آئی کے مذکوراہ افسران ان سے پوچھتے رہے کہ ان کی سٹوری میں دی گئی معلومات انھیں کس نے فراہم کی۔

شہزاد کا کہنا تھا کہ انھوں نے اپنے ذرائع کا نام لینے سے انکار کر دیا اور کہا کہ ایک خفیہ اہلکار نے انھیں یہ معلومات فراہم کی تھی اور بعد میں طالبان نے اس کی تصدیق کی تھی۔

شہزاد کے مطابق انھیں اپنی خبر کی تردید کرنے کو کہا گیا لیکن انھوں نے آئی ایس آئی کی بات ماننے سے انکار کر دیا۔

سلیم شہزاد کے ذرائع ابلاغ کے دوستوں اور ساتھیوں کا کہنا ہے کہ آئی ایس آئی نے ان کے ذرائع کے بارے میں معلوم کرنے کے لیے انھیں اٹھایا تھا۔
 

Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
After being murdered His body was thrown in river or canal............It could have gone into indus river and arabian sea...but some fisherman noticed it and informed police..

Oh Come on

Wow how fool proof way of Hiding body they used WOW simply great
Are you really serious to believe that?
 

Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
میں ساری رات بیٹھ کران معصوم سوالوں کے جوابات دے سکتا ہوں، مگر فائدہ کچھ نہیں:). اگر حکومت تردید شائع کرتی ہے تو پھر رائٹر کی کریڈیبلٹی داؤ پر لگتی ہے. اسی لیے سلیم شہزاد نے آرٹیکل میں القاعدہ کے مذاکرات کار منصوری اور پکڑے جانے والے محسود کمانڈو کا نام بھی دیا ہے. اور ابھی یہ صرف آدھی رپورٹ ہے. یعنی کہ پھر سلیم شہزاد مزید ثبوت اور ریفرنسز وغیرہ دیتا

اور آپکا دوسرا نقطہ: انہی فوجی ایجنسیوں نے چار چار سال بعد لوگوں کو چھوڑا ہے، کتنوں کو لواحقین سے فون پر بات کروائی ہے، یا ان سے "اچھا" سلوک کیا ہے ؟؟؟؟ انہوں نے تو ان چار ماہ میں ان کے چند حامی فوجی گرفتار کیے اور وہ بسوں پر حملے اور مہران بیس پر حملے میں دو درجن کے قریب شہری اور فوجی مار گئے. یعنی کہ جب کچھ مطالبات نہیں مانے تو پھر انہوں نے کیسا 'مہران- کھڑاک' ڈالا. اس دوران ایجنسی والے ڈر کے مارے یا تو سیف ہاوسز بدلتے رہے، اور یا جی ایچ کیو پر حملے کی مانند دہشتگردوں کی دھمکیوں سے ڈر کر مذاکرات کرنے کیلیے ثالث ڈھونڈتے رہے

Oh Come on

Zardari and Gilaani have refused so many points from wikileaks does that mean wikileaks lost credibility?


I have shown you that Even USA negotiate with Taliban even Fake person. so what it proves ?
 

Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
kia fauji k agey been baja rahee hain...............ye brainless creatures hain inki inhee zalimana ore jahilana karvaion ne pakistan ko aaaj is more pe la khara kia he..............

Main aur Fauji
Ha HA you are funny

ok i am brainless but please use your brain and answer the question.
Why they left his body to be recovered easily?

I am just raising Questions
I am not saying that Who did or who did not do it.

you please use your brain and help us brainless peoples
 

Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
علی دایان کے مطابق سلیم شہزاد کافی عرصے سے خطرہ محسوس کر رہے تھے۔ علی دایان نے مزید کہا کہ وہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ انھیں آئی ایس آئی نے ہی اغواء کیا تھا۔

ہیومن رائٹس واچ کو چند رابطہ کاروں نے بتایا تھا کہ سلیم شہزاد آئی ایس آئی کی حراست میں ہیں۔ ان رابطہ کاروں کو براہ راست ایجنسی نے بتایا تھا کہ انھیں آئی ایس آئی ہی نے اٹھایا تھا۔

علی دایان نے مزید کہا کہ اسلام آباد کے ایک انتہائی حساس علاقے سے آئی ایس آئی ہی ایک شخص کو اس کی گاڑی سمیت ایسے غائب کر سکتی ہے کہ اس کا سراغ ہی نہ ملے۔

ہیومن رائٹس واچ کو بتایا گیا کہ شہزاد پیر کی رات تک گھر پہنچ جائیں گے۔

علی دایان نے کہا کہ انھیں بتایا گیا تھا کہ پہلے شہزاد کا موبائل فون بحال کر دیا جائے گا تاکہ وہ اپنے گھر والوں سے بات کر سکیں اور اس کے بعد وہ واپس پہنچ جائیں گے۔

He is saying NATEEJAY par puhanch hain.

So what it measn Here he is saying that He SPECULATE IT

and next he started to say that RABTA KAROON nay bataya etc..

if Rabata karoon nay bataya then He should have said not have said Nateejay py puhancy etc...

I hope you will explain it. :)
 

sam123

Banned
Saleem Shazad was obducted from Isalambad. His body was found in Upper Jehlum canal just upstream of Rasul headworks (Mandi Bhauddin). But his car was found near the same canal in Sarai-Alamgir. That means his body dumped into Upper Jhelum canal in Sarai-Alamgir.

47021830.jpg


That puts the location of torture cell in Jhelum Cantt.

44561007.jpg


Oh Come on

Wow how fool proof way of Hiding body they used WOW simply great
Are you really serious to believe that?
 

usm100

Minister (2k+ posts)
Our army and our agencies i guess are still looking for some miracle to happen and they will get out of all this mess. They can kill some more Saleem Shahzad. The ones who open there lips and tell you what is wrong inside you. But you dont want to listen . You want every one to shut up but dont tell them there weakness. The weakness we all know is there. The weakness which is making the entire nation weak. The nation will be on the back of our army if they tell the truth and accept it. Crack down on all the pockets of extremists inside the agencies, and armed forces. They exist we know it. Crack down on them before there numbers grow. For heaven sake dont kill the people who are pointing the things happening. It will not resolve anything. It will take us to a point of no return.
May god keep him in peace.
 

usm100

Minister (2k+ posts)
Keep your eyes closed. and keep pretendinng everything is ok. If there is a mistake done by any one they should be accountable. Its a very clear and obvious thing as to what happened.
If somee one does not want to accept it they will come up with 100 reasons. Maybe the next reason and the great logic can come up that he did not ate breakfast thats why this happened.
COme on . No body hates the agencies. They are our people the army is ours. But they have been making mistakes and they still are. The reason preety simple. No accountability. Thats the reason.
They are afraid to crack down on the pockets inside forces .. why? cause they dont want to show the weakness to the world. I mean come on you dont want to show? is it Russia where you can hide everything and say everything is ok? NO that will create more issues. They should be sensible enough to know what they are doing. The agencies killed him and thats clear.
The reason very obvious , he even said on a channel he will be writing more articles to proove the extremist pockets exist in army and airforce as well.
Who would like to see that happening?
He is saying NATEEJAY par puhanch hain.

So what it measn Here he is saying that He SPECULATE IT

and next he started to say that RABTA KAROON nay bataya etc..

if Rabata karoon nay bataya then He should have said not have said Nateejay py puhancy etc...

I hope you will explain it. :)
 

Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
Keep your eyes closed. and keep pretendinng everything is ok. If there is a mistake done by any one they should be accountable. Its a very clear and obvious thing as to what happened.
If somee one does not want to accept it they will come up with 100 reasons. Maybe the next reason and the great logic can come up that he did not ate breakfast thats why this happened.
COme on . No body hates the agencies. They are our people the army is ours. But they have been making mistakes and they still are. The reason preety simple. No accountability. Thats the reason.
They are afraid to crack down on the pockets inside forces .. why? cause they dont want to show the weakness to the world. I mean come on you dont want to show? is it Russia where you can hide everything and say everything is ok? NO that will create more issues. They should be sensible enough to know what they are doing. The agencies killed him and thats clear.
The reason very obvious , he even said on a channel he will be writing more articles to proove the extremist pockets exist in army and airforce as well.
Who would like to see that happening?

They have arrested the insider as per his report so your saying that they are afraid to crakc down is wrong
they refuse to release as per his report so your saying that they are afraid to crack down is wrong

May be you are right that Agency have killed him
but my question remain answer that
Are they fool that they dumped his body in a canal and think that it will goes sea as someone suggest

Was it not possible for them to hide his body for ever? that is my question
 
Fawad Digital Outreach Team US State Department



پاکستان ميں امريکی سفارت خانہ صحافی سليم شہزاد کے اغوا اور قتل کے واقعے کی شديد مذمت کرتا ہے۔ ہم ان کے اہل خانہ اور دوست و احباب سے تعزيت کرتے ہيں۔



يہ ظلم پاکستان کی آزاد صحافت اور جمہوری اداروں پر حملے کے مترادف ہے۔ سليم شہزاد کی دہشت گردی اور اينٹيلی جينس کے معاملات پر رپورٹنگ نے پاکستان کے امن اور استحکام کو شدت پسندی سے درپيش خطرات کو اجاگر کيا۔ ہم صحافت کے عظیم اصولوں کے عين مطابق سچ جاننے کی ان کی جستجو کو خراج تحسين پيش کرتے ہيں۔



ہم ايک جامع اور شفاف تفتيشی عمل پر زور ديتے ہيں۔ اس مکروہ جرم کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے ميں لايا جانا چاہیے۔



صحافیوں کو تحفظ دينے سے متعلق کميٹی کے مطابق سال 2002 ميں ڈينيل پرل کے قتل سے اب تک 15 صحافيوں کو دانستہ ٹارگٹ کر کے قتل کيا جا چکا ہے۔ امريکہ پاکستان کے صحافيوں کے ساتھ اظہار يکجہتی کرتا ہے۔ ايک آزاد اور شفاف پريس پاکستان کے لوگوں کی آزادی اور تحفظ کا بہترين ضامن ہے۔



فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ






 

US CENTCOM

Councller (250+ posts)
ہم ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے مرکزی کمان سے ایشیا ٹائمز کے صحافی سید سلیم شہزاد کے سفاکانہ قتل پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں. جناب سلیم شہزاد ایک بہادر صحافی تهے جنهوں نے کبهی مشکل سوالات اٹهانے سے گریز نہیں کیا جبکہ بہتوں نے حالات کو بیان کرنے کے لئے آسان سازشی نظریات کاسہارا لیا... صد افسوس کہ وہ اسی لئے مارے گئے.

ہم ان کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور ان کے خاندان اور دوستوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں. ہم پاکستانی عوام کے ساته ہیں جنهوں نے اس دہشتگردی کی جنگ میں بہت ساری قربانیاں دیں. اس قسم کے قتل صرف اسی وقت روکے جا سکتے ہیں جب ہم اس خطے سے دہشتگردی کے خطرے کو ختم کر سکیں۔

عبدالقدوس
ڈی ای ٹی - یو اس سنٹرل کمانڈ
www.centcom.mil/ur


 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Fawad – Digital Outreach Team – US State Department



پاکستان ميں امريکی سفارت خانہ صحافی سليم شہزاد کے اغوا اور قتل کے واقعے کی شديد مذمت کرتا ہے۔ ہم ان کے اہل خانہ اور دوست و احباب سے تعزيت کرتے ہيں۔



يہ ظلم پاکستان کی آزاد صحافت اور جمہوری اداروں پر حملے کے مترادف ہے۔ سليم شہزاد کی دہشت گردی اور اينٹيلی جينس کے معاملات پر رپورٹنگ نے پاکستان کے امن اور استحکام کو شدت پسندی سے درپيش خطرات کو اجاگر کيا۔ ہم صحافت کے عظیم اصولوں کے عين مطابق سچ جاننے کی ان کی جستجو کو خراج تحسين پيش کرتے ہيں۔



ہم ايک جامع اور شفاف تفتيشی عمل پر زور ديتے ہيں۔ اس مکروہ جرم کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے ميں لايا جانا چاہیے۔



صحافیوں کو تحفظ دينے سے متعلق کميٹی کے مطابق سال 2002 ميں ڈينيل پرل کے قتل سے اب تک 15 صحافيوں کو دانستہ ٹارگٹ کر کے قتل کيا جا چکا ہے۔ امريکہ پاکستان کے صحافيوں کے ساتھ اظہار يکجہتی کرتا ہے۔ ايک آزاد اور شفاف پريس پاکستان کے لوگوں کی آزادی اور تحفظ کا بہترين ضامن ہے۔



فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ







ہم ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے مرکزی کمان سے ایشیا ٹائمز کے صحافی سید سلیم شہزاد کے سفاکانہ قتل پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں. جناب سلیم شہزاد ایک بہادر صحافی تهے جنهوں نے کبهی مشکل سوالات اٹهانے سے گریز نہیں کیا جبکہ بہتوں نے حالات کو بیان کرنے کے لئے آسان سازشی نظریات کاسہارا لیا... صد افسوس کہ وہ اسی لئے مارے گئے.

ہم ان کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور ان کے خاندان اور دوستوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں. ہم پاکستانی عوام کے ساته ہیں جنهوں نے اس دہشتگردی کی جنگ میں بہت ساری قربانیاں دیں. اس قسم کے قتل صرف اسی وقت روکے جا سکتے ہیں جب ہم اس خطے سے دہشتگردی کے خطرے کو ختم کر سکیں۔

عبدالقدوس
ڈی ای ٹی - یو اس سنٹرل کمانڈ
www.centcom.mil/ur



The murderers are sympathizing with the murdered??????????????? congratulation on another success of CIA and Black Water, the master of treachery and false flag covert ops.
 

swisslaw

Voter (50+ posts)
US asks Pakistan to investigate murder of investigative journalist

The United States on Wednesday provided more talk as the State Department called on the Pakistani government to investigate the murder of an investigative journalist.

Syed Saleem Shahzad, Asia Times Bureau Chief, was found dead near a waterworks in the central Punjab district of Mandi Bahauddin, about 150 km to the southwest of capital Islamabad. Three days ago he had gone missing while on his way to a TV interview through the Islamabad streets.

In Washington, addressing journalists, Mark Toner, Deputy Spokesman for the State Department said, “It’s unclear what happened. We’ve called on Pakistani authorities to investigate the circumstances of his death.”

Toner told journalists that Secretary of State Hillary Clinton issued a statement late night and explained the delayed reaction from the State Department saying, “We get these things from various bureaus within the Department, and we release them as soon as they’re available.
I’d rather do that than hold them overnight on what is a news event.” “The United States strongly condemns the abduction and killing of reporter Syed Saleem Shahzad,” said Clinton in a State Department statement, adding, “His work reporting on terrorism and intelligence issues in Pakistan brought to light the troubles extremism poses to Pakistan’s stability.”

On the question of if the Secretary or any other state department official made any personal calls to Islamabad, Toner said, “I’m not aware that the Secretary has made any direct calls to her Pakistani counterparts about it.” Dismissing it as one of regular human rights issues, Toner said,
“We continue to raise these types of human rights and freedom of the press issues all the time with Pakistani Government officials.”
 
Last edited:

faqira786

Senator (1k+ posts)
Re: US asks Pakistan to investigate murder of investigative journalist

The religion of Pakistan is AMERICA.

We listen to American more than Islam.
 

Mullah Omar

Minister (2k+ posts)
Re: US asks Pakistan to investigate murder of investigative journalist

Why didn't US tell Pakistan to investigate the double murders by Raymond Davis? Stupid hypocrites....
 

swisslaw

Voter (50+ posts)
Re: US asks Pakistan to investigate murder of investigative journalist

you are right,
for all PAKISTAN DUSHMAN it is the golden time to punish and target ISI

but ISI is responsibel for this mess, why do they carry out such stupid actions? NOW face the fallout!

if ISI continues such stupid blunders it will weaken pakistan more and pakistan`s nukes will be removed oney day.
 

Jshah

Minister (2k+ posts)
Re: US asks Pakistan to investigate murder of investigative journalist

By joining this US dirty war we have invited destructions for our beloved country.
Now we are far away from our freedom and peace.
There is no way to get out of this mess other than the nation unitedly get out of this dirty US war as soon as possible.
And that can be done by a strong leader like Imran Khan, no one else. The nation has to support Imran Khan if we want to see a free Paksitan.
 

Pak Zindabad

Councller (250+ posts)
Re: US asks Pakistan to investigate murder of investigative journalist

Why one Journalist is very important for U.S ? What about dozens of Innocent Pakistanis which get killed in drone attacks ? Does U.S Hypocrates want to investigate about them as well ?
 
The murderers are sympathizing with the murdered??????????????? congratulation on another success of CIA and Black Water, the master of treachery and false flag covert ops.



Fawad Digital Outreach Team US State Department



امريکی حکومت کو کسی صحافی کی آواز محض اس مفروضے پر "خاموش" کرنے کی کوئ ضرورت نہيں ہے کہ اس کے بارے میں يہ تاثر پايا جاتا ہے کہ وہ ہماری پاليسيوں سے اختلاف رکھتا تھا۔ حقيقت يہ ہے کہ پاکستانی اخبارات اور ٹی وی پر ايسے کئ صحافی اور ٹی وی اينکرز ہيں جنھوں نے اپنے کالمز اور ٹی وی شوز ميں امريکہ پر تنقید کے ذريعے ہی اپنے کيرئيرز کو چار چاند لگا ديے۔ ليکن اس کے باوجود امريکی حکومت کے اعلی عہديدار اور سفارت کار معمول کے مطابق ان سے ملاقاتيں بھی کرتے ہيں اور مختلف فورمز پر ان کے سوالات اور اعتراضات کا جواب بھی ديتے ہیں۔ سيکرٹری کلنٹن نے پاکستان کے اہم صحافيوں اور ٹی وی اينکرز کے ساتھ ٹی وی کے اوپر ايک کھلی بحث ميں حصہ ليا تھا جس ميں ان سے انتہائ سخت اور چبتے ہوۓ سوالات بھی کيے گۓ تھے۔


ميں يہ بھی واضح کر دوں کہ امریکہ کے سخت ترين نقاد جيسے حامد مير اور ڈاکٹر شاہد مسعود بھی اکثر ہمارے ملک کا دورہ کرتے رہتے ہيں اور باقاعدہ اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کے اندر اہم امريکی عہديداروں سے انٹروويز بھی کر چکے ہیں۔


اس کے علاوہ امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کی روزانہ کی بريفنگز ميں ہم امريکی اور دنيا بھر کے مختلف ميڈيا سے منسلک متنوع سوچ کے حامل عالمی صحافيوں کو ترغيب ديتے ہيں کہ وہ ہمارے ترجمان سے سوالات کريں اور اس کے بعد ہم وہ ويڈيوز اپنی ويب سائٹ پر پوسٹ بھی کرتے ہیں، اس بات سے قطع نظر کہ سوالات کتنے سخت کيے گۓ۔


امريکی حکومت مخالف آوازوں کو دبانے يا خاموش کرنے پر يقين نہيں رکھتی۔ اس کے برعکس ہم ايک معنی خيز اور تعميری بحث اور گفتگو کے طرزعمل کی حوصلہ افزائ کرتے ہيں، ان لوگوں کے ساتھ بھی جو ايک متعصب اور يکطرفہ سوچ اور نقطہ نظر رکھتے ہيں۔ آپ ديکھ سکتے ہيں کہ فورمز کے اوپر بے شمار راۓ دہندگان تسلسل کے ساتھ امريکی پاليسيوں پر بے انتہا تنقید کرتے ہيں۔


جن دوستوں نے مختلف فورمز پر ميری پوسٹنگز پڑھی ہيں، وہ يقينی طور پر ان فورمز پر مختلف دوستوں کی جانب سے امريکہ کے خلاف، ميری ذات پر اور ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم پر کی جانے والی شديد تنقيد سے بھی واقف ہوں گے۔ ميں آپ کو يقين دلاتا ہوں کہ وہ تمام دوست بخيريت ہيں اور اس وقت بھی فورمز پر اپنی آزاد راۓ کا اظہار کر رہے ہيں۔


فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ