گُڈ بایؑی ڈیر ایڈمن !۔

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
بھٹو کا نظریہ آپ کو نہیں پتہ - اس نظریے کے تو کروڑوں پیروکار ہے - بھٹو کا نظریہ غریب کا پیٹ بھرنا تھا - اس کو آواز دینی تھی - اس کو جاگیردار اور وڈیرے سے نجات دلانی تھی

بھٹو کا نظریہ پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنا تھا اور مسلم اقوام کو اکھٹا کرنا تھا

اس کی ایک چھوٹی سی مثال - عام عوام کو پاسپورٹ بھٹو کے دور میں جاری ہونا شروع ہوئے ورنہ اس وقت پاکستان میں پاسپورٹ صرف صاحب اقتدار اور طاقت والوں کے پاس ہوتے تھے

Bhutto ne Pakistanion ke baare main kaha tha idhar tum udhar hum kiya ye ghalat hai?

Bhutto ne aik jamhoori tareeqay se aksariat haasil karne walay shakhs ko sirf is liye wazir azam nahi banne diya ke wo baqol bhutto ke wazir azam banne ka ahel nahi tha... kiye ye ghalat hai?

Bhutto ne kuch achay kaam bhi kiye lekin agar wo bhutto na karta to koi aur karta...

Khloos niyat se koi kaam ho to SKMH log bana dete hain dosra ban raha hai air teesray ke liye baat cheet chal rahi hai... ye aik banday ki nahi poori qaum ki kaamyaabi hai...
Bhutto ne zaati mafaad ko nazriye ka naam diya us zaati mafaad per 30 saaal tak log bewaqoof bane aur aagay bhi banaingay lekin haalaat nahi badle
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
لوگ باتوں پر مرتے ہیں ..ہم عمل پر ...عام آدمی کو پاسپورٹ جاری کر دیا ..نامہ اعمال سے یہ نکلا بس .

:lol:

تو بھئ پاسپورٹ پر آپ کی تصویر لگی ہوتی ہے

:baby:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

تو بھئ پاسپورٹ پر آپ کی تصویر لگی ہوتی ہے

:baby:

خود کو دیکھنا ہو تو آئینہ کافی ہے ...کام بتائیں کام ..حکمرانی لیول کے ...یہاں تو ہر حکمران مذاق ہی کر کے گیا ہے عوام کے ساتھ ،،

ویسے مجھے امریکن حکومت نے پاسپورٹ جاری کیا ہے ..بھٹو نے نہیں .

(bigsmile)
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Konsi soch bhai roti kapra aur makaan ki? Wahan sindh ki haalat dekho roti kapra to choro yaar aksar ilaaqon ko saaf paani tak muasar nahi... Karachi jese sheher main bijli aur paani ki qilat ka azaab log seh rahe hain baaqi pasmaanda ilaaqon ka to koi shumaar hi nahi...

Ya aik aamir ka saath deker jamhooriat ke naam per pakistanion ko bewaqoof banaane ki jiski waja se Pakistanion ko na jamhooriat ki samajh hai na jamhoori nizaam ki hata ke aik jamhoori wazir azam ko faarigh karne per logon ne mithaaian baantin...

Aamriat ki gaud main pal kar aamriat hi palti hai chaahe aap usay jamhooriat kahain lekin wo janhooriat nahi... tareekh gawah hai...

پہلی بات تو یہ کے پیوپلس پارٹی صرف سندھ کی ایک سیاسی جماعت نہیں ہے
یہ وفاق کی علامت تصور کی جاتی رہی ہے اور فیڈریشن کو ایک رکھنے میں اسنے ہمیشہ مثبت کردار ہی ادا کیا ہے
ورنہ اگر اسی پر بات کی جائے تو پنجاب نے جو ظلم اور اسکی اسٹیبلشمنٹ نے جو قتل کر ڈالے سندھی سیاستدانوں اور دو پرائم منسٹر کے ،اس ایک چنگاری کو اگر سلگا کر آتش فشاں بنا دیا جاتا تو پاکستان کا نقشہ خاک بدہن شائد آج کچھ اور ہی ہوتا
بینظر کے قتل کہ وقت بھی اگر آصف زرداری ایک پاکستان کا نعرہ نہ لگاتا تو قوم پرست سندھی جماعتیں اس مسلۂ کو لے کر نہ جانے کہاں تک چلی جاتیں
روٹی ،کپڑا اور مکان کی بات اس زمانے میں کرنا جب وقت کی ساری جماعتیں بشمول اسلامی یہ کہتی تھیں کے روٹی اور کپڑا دینا تو خدا کا کام ہے یہ بھٹو عجیب بات کرتا ہے لیکن آج وہی جماعتیں ٣٥ سال بعد عوام کے حقوق اور مسائل کی بات کر رہی ہیں جو اس وقت اس نعرے کی مخالف تھیں
یہ بات سہی ہے کے لوگوں نے ایک پرائم منسٹر کے جانے پر مٹ
اھی بانتی اسکی وجہ جیسے میں پہلے بھی کہیں لکھ چکا ہوں اور آپ نے بھی اشارہ کیا وہ عوام کی سیاسی تربیت نہ ہونا ہے اسکی کچھ وجوہات ہیں جن پر روشنی اکثر اوقات یہاں کے ممبر ڈالتے رہے ہیں
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
خود کو دیکھنا ہو تو آئینہ کافی ہے ...کام بتائیں کام ..حکمرانی لیول کے ...یہاں تو ہر حکمران مذاق ہی کر کے گیا ہے عوام کے ساتھ ،،

ویسے مجھے امریکن حکومت نے پاسپورٹ جاری کیا ہے ..بھٹو نے نہیں .

(bigsmile)

بلے بھئ بلے ، امریکنوں کے بلے ، اب تو ھماری عورتیں بھی ان گبرو امریکنو کی تعریفیں کرنے لگی ہیں ۔

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
لوگ باتوں پر مرتے ہیں ..ہم عمل پر ...عام آدمی کو پاسپورٹ جاری کر دیا ..نامہ اعمال سے یہ نکلا بس .

:lol:

بھٹو صاحب بہت کام کے بندے ہیں، ولی ٹائپ کے بندے ہیں تبھی مرنے کے بعد بھی کام آ رہے ہیں، دیکھیں کیسے پیپلزپارٹی نے ان کے نام پر ایک کروڑ ووٹ لیے تھے، صرف ایک بار نہیں بلکہ کئی بار، ہر الیکشن میں؛
مرنے کے بعد بھی اپنے ماننے والے اور مریدیں کے کام آرہے ہیں
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
نادان جی اب لیڈر پیمبر نہیں ہو سکتا ہمیں لیڈرز کو بطور پیکج لینا چاہئیے اپنے اچھائیوں اور برائیوں کے ساتھ

بھٹو کی خوبیاں اس کی حامیوں پر حاوی ہے جیسے

اس نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی

بھٹو نے چین اور سعودی عرب سے تعلقات کی بنیاد رکھی اور اسلامی ملکوں کو ایک پلیٹ فارم پر لائے
اس نے لینڈ ریفارمز کئیے اور غریب کسانوں تک اس کے اثرات پہنچے
پاکستان میں پہلی لیبر پالیسی اس نے بنائی
عوام کو پاسپورٹ کا اجرا اس کے دور میں ہوا
اس نے ایک آئین کے بغیر رہنے والی قوم کو آئین دیا
اس نے نیشنلا زیشن کی بنیاد رکھی جس پر اختلاف کی گنجائش ہے
اس نے بلوچ آزادی پسندوں کو مکمل کرش کیا ایک کامیاب آپریشن سے

اور بھی بہت کچھ لیکن کیا چار سال میں اتنا کافی نہیں ؟

جو بھی آپ نے اس کا نظریہ بیان کیا ہے اس پر اس نے خود کتنا عمل کیا ..بس یہ بتا دیجئے ...
باتوں کی تو ہم کھانے میں ماہر ہیں .

یاد رکھنا میں پاکستان کی حامی ہوں . اب جواب دیں .
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
بھٹو صاحب بہت کام کے بندے ہیں، ولی ٹائپ کے بندے ہیں تبھی مرنے کے بعد بھی کام آ رہے ہیں، دیکھیں کیسے پیپلزپارٹی نے ان کے نام پر ایک کروڑ ووٹ لیے تھے، صرف ایک بار نہیں بلکہ کئی بار، ہر الیکشن میں؛
مرنے کے بعد بھی اپنے ماننے والے اور مریدیں کے کام آرہے ہیں

پھونکوں سے یہ خیال بھجایا نہ جاۓ گا

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
نادان جی اب لیڈر پیمبر نہیں ہو سکتا ہمیں لیڈرز کو بطور پیکج لینا چاہئیے اپنے اچھائیوں اور برائیوں کے ساتھ

بھٹو کی خوبیاں اس کی حامیوں پر حاوی ہے جیسے

اس نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی

بھٹو نے چین اور سعودی عرب سے تعلقات کی بنیاد رکھی اور اسلامی ملکوں کو ایک پلیٹ فارم پر لائے
اس نے لینڈ ریفارمز کئیے اور غریب کسانوں تک اس کے اثرات پہنچے
پاکستان میں پہلی لیبر پالیسی اس نے بنائی
عوام کو پاسپورٹ کا اجرا اس کے دور میں ہوا
اس نے ایک آئین کے بغیر رہنے والی قوم کو آئین دیا
اس نے نیشنلا زیشن کی بنیاد رکھی جس پر اختلاف کی گنجائش ہے
اس نے بلوچ آزادی پسندوں کو مکمل کرش کیا ایک کامیاب آپریشن سے

اور بھی بہت کچھ لیکن کیا چار سال میں اتنا کافی نہیں ؟

ستّر کے الیکشن میں ادھر تم ادھر ہم کا نعرہ بھی دیا اور عوامی لیگ کا مینڈیٹ بھی رد کیا
اور یہ بھی حکم صادر فرمایا کہ جو ڈھاکہ گیا اس کی ٹانگیں توڑ دیں گے
واہ جی واہ ، ایک بھٹو اور ہو جائے
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
دراصل انتظامیہ نے چاچا لطفی اور کراچی والی لُوت کو ایک ہی بیرک میں مقیدکررکھا تھا۔۔ رات کراچی والی لُوت نے اپنی مشین گن کو وائبریشن پر رکھ کر ایسی بدبو دار فائرنگ کہ صبح چاچا لطفی بےہوش پائے گئے اور ہوش میں آتے ہی انہوں نے اعلان کیا۔۔
اس قید سے لطفی کی رہائی اچھی۔۔
جس قید سے ہوتی ہو شامہ کی تباہی۔۔

7LV39ed.png
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

بلے بھئ بلے ، امریکنوں کے بلے ، اب تو ھماری عورتیں بھی ان گبرو امریکنو کی تعریفیں کرنے لگی ہیں ۔

غلط بلکل غلط ...ہزار دفعہ کہا ہے شخصیت پرست نہیں ..مجھے پاسپورٹ اباما نے نہیں حکومت نے دیا ہے ..یہاں حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں ..سسٹم چلتا رہتا ہے ...
اب اس پیمانے پر بھٹو کو سپورٹ کریں ...لیکن کہاں ...کچھ ہو تو سپورٹ کریں

(bigsmile)
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
بھٹو کا نظریہ آپ کو نہیں پتہ - اس نظریے کے تو کروڑوں پیروکار ہے - بھٹو کا نظریہ غریب کا پیٹ بھرنا تھا - اس کو آواز دینی تھی - اس کو جاگیردار اور وڈیرے سے نجات دلانی تھی

بھٹو کا نظریہ پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنا تھا اور مسلم اقوام کو اکھٹا کرنا تھا

اس کی ایک چھوٹی سی مثال - عام عوام کو پاسپورٹ بھٹو کے دور میں جاری ہونا شروع ہوئے ورنہ اس وقت پاکستان میں پاسپورٹ صرف صاحب اقتدار اور طاقت والوں کے پاس ہوتے تھے

الله ہو اکبر - بھائی میرے اگر سیاسی شہور کا یہ عالم ہے تو ابھی کچھ سو سال اور چاہیے ہمیں آزاد ہونے کیلئے. اصل میں بر ے صغیر میں اقتدار پہلے بادشاہوں اور پھر انگریز کے پالے ہوے جاگیر داروں کے پاس تھا جو اسکو ایک رائٹ کے طور پر لوگوں کو اپنے تابہ رکھنے کیلئے استحمال کرتے تھے. پاکستان میں اوپر کے انسٹیتشنز نہ ہونے کی وجہ سے عوام میں وہی خوے غلامی چلتی رہی. چنانچہ ڈیمگاگزی کی ضرورت ہی کبھی پیش نہی ای. شاہد اسی وجہ سے اردو میں اس لفظ کا متبادل ہی موجود نہی. بھٹو کا کمال یہ تھا کے چونکے وہ اپنی امبشنز کو اس انٹرینچڈ طبکے کی سپورٹ پی استوار نہی کر سکتا تھا اس لئے اس نے ملک میں پہلی دفعہ ڈاماگگری کا سہارا لیا اور غریب کی بات کی جس کا یقینن کچ نہ کچ فائدہ عوام کو پہونچا لیکن یہ کہنا کے اسکا کوئی نظریہ تھا ایک بلکل لغو بات ہے. ہر ڈیماگاگ ایسی ہی باتیں کرتا ہے. اس کو نظریہ نہی کہتے میری چندا. اس نے اسلامک سوشلزم جیسی بے معنی ٹرمز کا سہارا لیا اور ملک کو اپنے تجربے کی بھینٹ چڑھا دیا. بھٹو کی سیاست مکیوالی کے اقوال کی ہو بھو امپلمنٹشن معلوم ہوتی ہے جسکی کتاب وہ سرہانے رکھ کے سوتا تھا. ان سب باتوں کے باوجود بھٹو سے وابستگی سمجھ میں آتی ہے. جو قوم غلیظ شریف جیسے چغد باندر کو تین دفعہ برداشت کر سکتی ہے اس کیلئے ایک با سلاھیت ڈیماگاگ کی یاد میں افسردگی کچھ عجب نہی ؟
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
جناب یہ ایک زیر بحث ٹاپک ہے لیکن بنگال میں آخر کار معاملات زور بازو پر آگئے تھے مطلب جنگ چھڑ گئی تھی اور ہتھیار ڈالنے کا حکم بھٹو نے نہیں جی ایچ کیو سے گیا تھا ... اور جب دو پہلوان میدان میں ہوتے ہیں تو مقابلہ زور بازو اور داؤ کا ہوتا ہے سیاسی غلطیوں کو نہیں گنتے پھر ... نہ ڈالتے ہتھیار ہمارے جرنیل اور جیت کر دکھاتے بنگال کو

اور پھر ہم فخر سے کہتے بھٹو تو بنگال دے آیا تھا ہمارے بہادر افواج نے بچا لیا

ستّر کے الیکشن میں ادھر تم ادھر ہم کا نعرہ بھی دیا اور عوامی لیگ کا مینڈیٹ بھی رد کیا
اور یہ بھی حکم صادر فرمایا کہ جو ڈھاکہ گیا اس کی ٹانگیں توڑ دیں گے
واہ جی واہ ، ایک بھٹو اور ہو جائے
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
غلط بلکل غلط ...ہزار دفعہ کہا ہے شخصیت پرست نہیں ..مجھے پاسپورٹ اباما نے نہیں حکومت نے دیا ہے ..یہاں حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں ..سسٹم چلتا رہتا ہے ...
اب اس پیمانے پر بھٹو کو سپورٹ کریں ...لیکن کہاں ...کچھ ہو تو سپورٹ کریں

(bigsmile)

لیکن محترمہ ، بغیر پاکستانی پاسپورٹ کے آپ کی تشریف آواری پاکستان سے باھر ممکن نہیں تھی ۔ آپ کچھ تو پاکستانیت کا حق ادا کریں۔

ھم بھی دشمن تو نہیں ہیں اپنے
غیر سے تجھ کو محبت ہی سہی
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نادان جی اب لیڈر پیمبر نہیں ہو سکتا ہمیں لیڈرز کو بطور پیکج لینا چاہئیے اپنے اچھائیوں اور برائیوں کے ساتھ

بھٹو کی خوبیاں اس کی حامیوں پر حاوی ہے جیسے

اس نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی

بھٹو نے چین اور سعودی عرب سے تعلقات کی بنیاد رکھی اور اسلامی ملکوں کو ایک پلیٹ فارم پر لائے
اس نے لینڈ ریفارمز کئیے اور غریب کسانوں تک اس کے اثرات پہنچے
پاکستان میں پہلی لیبر پالیسی اس نے بنائی
عوام کو پاسپورٹ کا اجرا اس کے دور میں ہوا
اس نے ایک آئین کے بغیر رہنے والی قوم کو آئین دیا
اس نے نیشنلا زیشن کی بنیاد رکھی جس پر اختلاف کی گنجائش ہے
اس نے بلوچ آزادی پسندوں کو مکمل کرش کیا ایک کامیاب آپریشن سے

اور بھی بہت کچھ لیکن کیا چار سال میں اتنا کافی نہیں ؟
نہ یہ کافی نہیں ہے ..ہم آج بھی وہاں کھڑے ہیں جہاں پتھروں کے دور میں تھے ..آپ پاکستان میں نہیں رہتے ...آپ کو سمجھنا چاہئے کہ ملک کو کس چیز کی اصل میں ضرورت ہے ..وہ کیا وجوہات ہیں جو مغربی ممالک آگے نکل گئے اور ہم آج بھی گدھوں کی ریس کرا تے ہیں .
کیسے لینڈ ریفارم ..کیسی لیبر پالیسی ...کاغذوں میں سب بہت خوبصرت لگتا ہے ...عمل کہاں ہے ..ریفارم کے تحت اپنی زمینیں کاغذوں میں ملازموں کے نام لکھ دیں ..وہ آج بھی ننگے پیر اور خالی پیٹ سوتا ہے ..پورے پاکستان کو چھوڑیں ..صرف اندروں سندھ کی حالت دیکھ لیں ..چلیں پورا سندھ بھی چھوڑیں صرف گڑھی خدا بخش کو ہی دیکھ لیں .

باتوں سے ہم خوش ہونے والے نہیں ہیں ..اس ملک کا حال بتا رہا ہے کہ ہر حکمران نے حسب توفیق اس ملک کو لوٹا ..
موجودہ حکومت سٹی لیول کے کام کر کے خوش ہوتی ہے .سڑک بنا دی ..بس چلا دی ..
زمانے میں جینے کے لئے اور سر اٹھا کر زندہ رہنے کے لئے کچھ اور چاہئے ہوتا ہے ..جو آج تک کسی بھی حکمران نے نہیں دیا ..

اور ہاں اسلامی ممالک ایک پلیٹ فارم پر ہوں یا نہیں ...مجھے روٹی چاہئے ،تعلیم چاہئے ..میڈیکل سہولتیں چاہئیں ..کیا یہ مجھے میسر ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟.
 
Last edited:

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
بھٹو جو چار سال میں کر سکتا تھا کر لیا - نادان جی جو باتیں آپ کر رہی ہے یہ حاصل کرنے کے لیے قوموں کو صدیوں منازل طے کرنی ہوتی ہے - ان ملکوں میں سیاسی استحکام ہوتا ہے - ایک ملک کا آئین نہیں ہوتا اور آپ اسے یورپ کے مقابلے میں لانے کی بات کرتی ہے جہاں آئین سے انحراف کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا ... آپ اپنے اس پاس نظر دوڑائے کونسا ملک ہے جو آپ یورپ کے مقابلے کا ہے - کیا انڈیا ہے ؟ کیا بنگلہ دیش ؟ کیا افغانستان ؟ کیا ایران ؟ ہاں ایک چین ہے جو بھی بہت پیچھے ہے اب تک

بھٹو نے جو کچھ کیا اس وقت کی مناسبت سے ایک بہت کارنامہ تھا تبھی کروڑوں لوگ اسے ووٹ دیتے ... اور آپ کا سچا اور محلص لیڈر عمران خان بھی اس کی تعریف کئے بغیر نہیں رہ سکتا ... اور اگر آپ خان خان صاحب کو واقعی سچا مانتی ہے تو پھر اس کی بھٹو کے متعلق سوچ اور خیالات سے بھی اتفاق کرنا پڑے گا

نہ یہ کافی نہیں ہے ..ہم آج بھی وہاں کھڑے ہیں جہاں پتھروں کے دور میں تھے ..آپ پاکستان میں نہیں رہتے ...آپ کو سمجھنا چاہئے کہ ملک کو کس چیز کی اصل میں ضرورت ہے ..وہ کیا وجوہات ہیں جو مغربی ممالک آگے نکل گئے اور ہم آج بھی گدھوں کی ریس کرا تے ہیں .
کیسے لینڈ ریفارم ..کیسی لیبر پالیسی ...کاغذوں میں سب بہت خوبصرت لگتا ہے ...عمل کہاں ہے ..ریفارم کے تحت اپنی زمینیں کاغذوں میں ملازموں کے نام لکھ دیں ..وہ آج بھی ننگے پیر اور خالی پیٹ سوتا ہے ..پورے پاکستان کو چھوڑیں ..صرف اندروں سندھ کی حالت دیکھ لیں ..چلیں پورا سندھ بھی چھوڑیں صرف گڑھی خدا بخش کو ہی دیکھ لیں .

باتوں سے ہم خوش ہونے والے نہیں ہیں ..اس ملک کا حال بتا رہا ہے کہ ہر حکمران نے حسب توفیق اس ملک کو لوٹا ..
موجودہ حکومت سٹی لیول کے کام کر کے خوش ہوتی ہے .سڑک بنا دی ..بس چلا دی ..
زمانے میں جینے کے لئے اور سر اٹھا کر زندہ رہنے کے لئے کچھ اور چاہئے ہوتا ہے ..جو آج تک کسی بھی حکمران نے نہیں دیا ..

اور ہاں اسلامی ممالک ایک پلیٹ فارم پر ہوں یا نہیں ...مجھے روٹی چاہئے ،تعلیم چاہئے ..میڈیکل سہولتیں چاہئیں ..کیا یہ مجھے میسر ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

لیکن محترمہ ، بغیر پاکستانی پاسپورٹ کے آپ کی تشریف آواری پاکستان سے باھر ممکن نہیں تھی ۔ آپ کچھ تو پاکستانیت کا حق ادا کریں۔

ھم بھی دشمن تو نہیں ہیں اپنے
غیر سے تجھ کو محبت ہی سہی

اگر اپنے دور حکومت میں اس نے مجھے صرف ایک پاسپورٹ دیا ہے تو اس سے بھی کم عرصے میں امریکی حکومت نے مجھے بہت کچھ دے دیا ہے .حالانکہ میں یہاں پیدا بھی نہیں ہوئی ،...اور یہ ایسا اس لئے ممکن ہوا ہے کہ یہاں ایک سسٹم کام کرتا ہے جس میں سب کو اس کے حقوق بنا ہاتھ پھیلائے ،رشوت دیئے مل جاتے ہیں ..
ایک ملک کے سالوں آپ حکمران رہیں ،،،سیاہ سفید کے مالک رہیں ..پٹارے میں سے صرف ایک پاسپورٹ نکلے .

:lol:
 
Back
Top