گُڈ بایؑی ڈیر ایڈمن !۔

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
جناب یہ ایک زیر بحث ٹاپک ہے لیکن بنگال میں آخر کار معاملات زور بازو پر آگئے تھے مطلب جنگ چھڑ گئی تھی اور ہتھیار ڈالنے کا حکم بھٹو نے نہیں جی ایچ کیو سے گیا تھا ... اور جب دو پہلوان میدان میں ہوتے ہیں تو مقابلہ زور بازو اور داؤ کا ہوتا ہے سیاسی غلطیوں کو نہیں گنتے پھر ... نہ ڈالتے ہتھیار ہمارے جرنیل اور جیت کر دکھاتے بنگال کو

اور پھر ہم فخر سے کہتے بھٹو تو بنگال دے آیا تھا ہمارے بہادر افواج نے بچا لیا

سر جی، جنگ تک بات پہنچی ہی تب تھی جب مینڈیٹ سے انکار کیا گیا، اور بھٹو اَڑ گیا
ورنہ حکومت بنانے میں کیا امر مانع تھا؟؟
کیا یحییَ خان نے الیکشن میں دھاندلی کی تھی؟؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بھٹو جو چار سال میں کر سکتا تھا کر لیا - نادان جی جو باتیں آپ کر رہی ہے یہ حاصل کرنے کے لیے قوموں کو صدیوں منازل طے کرنی ہوتی ہے - ان ملکوں میں سیاسی استحکام ہوتا ہے - ایک ملک کا آئین نہیں ہوتا اور آپ اسے یورپ کے مقابلے میں لانے کی بات کرتی ہے جہاں آئین سے انحراف کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا ... آپ اپنے اس پاس نظر دوڑائے کونسا ملک ہے جو آپ یورپ کے مقابلے کا ہے - کیا انڈیا ہے ؟ کیا بنگلہ دیش ؟ کیا افغانستان ؟ کیا ایران ؟ ہاں ایک چین ہے جو بھی بہت پیچھے ہے اب تک

بھٹو نے جو کچھ کیا اس وقت کی مناسبت سے ایک بہت کارنامہ تھا تبھی کروڑوں لوگ اسے ووٹ دیتے ... اور آپ کا سچا اور محلص لیڈر عمران خان بھی اس کی تعریف کئے بغیر نہیں رہ سکتا ... اور اگر آپ خان خان صاحب کو واقعی سچا مانتی ہے تو پھر اس کی بھٹو کے متعلق سوچ اور خیالات سے بھی اتفاق کرنا پڑے گا

میں لوگوں کی سوچ کے پیچھے نہیں چلتی ..اپنی واضح سوچ رکھتی ہوں ...عمران کے پیچھے چلتی تو وہ تو افتخار کا بھی ممدوح تھا ..میں نہیں تھی ..آپ کہہ رہے ہیں کہ میں مقابلہ کمزوروں سے کروں .. کیوں کروں ...آج جدید ٹیکنالوجی اور میڈیا کا زمانہ ہے ...میٹرو بنا لی ..سڑکیں بنا لیں ..ایمانداری نہ سیکھی ..سسٹم نہ سیکھا ..بھٹو کیا جانتا نہ تھا کہ باہر کی دنیا کیسے ترقی کر گئی ہے ..بیٹی نہ جانتی تھی ..

میرے پاس صدیاں نہیں ہیں ،خوشحال پاکستان دیکھنے کو .
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Yee sab kaam na karnay kay bahanay hain. Ager kuee karna chahay tu 4-5 years bohat huta hay.

جی بلکل ....اپنی خوشحالی ان کی چار دنوں میں آ جاتی ہے ....ہمارے لئے چار سال بھی کم پڑتے ہیں ان کو .

ansarppu

Minister (2k+ posts)
lutfi sahib aap kyun hum ko udaas kar ke jaa rahe hain
yeh jaldi ke faisle ache nahi hote lutfi
udaas tere dost hain kuch toh khial kar
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ترویدی جی! یہ بات نواب سائیں کو کون سمجھائے۔۔ وہ تو مصر ہیں کہ۔۔
چٹی چنری میرے بھٹو رانجھن دی۔۔
نئی کوئی لوڈ ایہنوں مانجھن دی۔۔

ہاہاہاہا لیکن عزیز من نے مانجھ مانجھ کہ چنری رنگ اڑا دیا ہے
 
Back
Top