Admiral
Chief Minister (5k+ posts)
جناب یہ ایک زیر بحث ٹاپک ہے لیکن بنگال میں آخر کار معاملات زور بازو پر آگئے تھے مطلب جنگ چھڑ گئی تھی اور ہتھیار ڈالنے کا حکم بھٹو نے نہیں جی ایچ کیو سے گیا تھا ... اور جب دو پہلوان میدان میں ہوتے ہیں تو مقابلہ زور بازو اور داؤ کا ہوتا ہے سیاسی غلطیوں کو نہیں گنتے پھر ... نہ ڈالتے ہتھیار ہمارے جرنیل اور جیت کر دکھاتے بنگال کو
اور پھر ہم فخر سے کہتے بھٹو تو بنگال دے آیا تھا ہمارے بہادر افواج نے بچا لیا
سر جی، جنگ تک بات پہنچی ہی تب تھی جب مینڈیٹ سے انکار کیا گیا، اور بھٹو اَڑ گیا
ورنہ حکومت بنانے میں کیا امر مانع تھا؟؟
کیا یحییَ خان نے الیکشن میں دھاندلی کی تھی؟؟