گُڈ بایؑی ڈیر ایڈمن !۔

m00dy

MPA (400+ posts)

کیا کہنا ان عقل کے سوداگروں کا ، جس تھریڈ کو ڈس لائک کرنا چاہیے تھا اسے کوئی ٹھنکیڈ کر رہا، کوئی لائک کے ہار پہنا رہا ہے، اور
گلاب خاں ...........جس نے نسوار کے بنا
نہ کبھی سوچا نہ لکھا وہ اس نقطے کو سمجھ گیا

(clap)

باقی رہی بات لطفی صاحب کی ، تو فیصلہ انہوں نے خود کیا جانے کا، ہم تو بس نہ جانے کی درخواست ہی کر سکتے ہیں

(not listening)
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
سائیں جی جنرل ایوب اور جنرل جیلانی کے ٹیسٹ ٹیوب بُوٹ بھی تاریخ کے جھروکوں میں آپکی دید کے طالب ہیں۔۔ کبھی اُن بوٹوں کو بھی کسی نے پیار سے چوم کر اپنی سیاسی پیوندکاری کروائی تھی۔۔

bhai ji bhutto ne aage chal kar sare daag dhoo diye thay , yeh waqt is kisam ki behes ka nahi hai
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
aaj BP mera HIGH hai issi liye Siasat.pk ki kisi bhi post aur kisi bhi thread ko TIME nahi de pa raha warrna aap ki POST ka Detail main JAWAb deta , abhi mamooli si tabiyat theek hui hai to likhne shroo hua hoon

Allah aapko sehet day Aameen...

Apni sehet ka khayaal rakho jab theek ho jaao phir baat karte hain:)
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
bhai ji bhutto ne aage chal kar sare daag dhoo diye thay , yeh waqt is kisam ki behes ka nahi hai

ہاں بعد میں بھٹو سرف ایکسل کا برانڈ ایمبیسڈر بن گیا تھا۔۔ نہ کوئی دھاگ نہ دھبہ۔۔ جئے بھٹو پر لگائی جاؤ ٹھپہ۔۔
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
سائیں جی جنرل ایوب اور جنرل جیلانی کے ٹیسٹ ٹیوب بُوٹ بھی تاریخ کے جھروکوں میں آپکی دید کے طالب ہیں۔۔ کبھی اُن بوٹوں کو بھی کسی نے پیار سے چوم کر اپنی سیاسی پیوندکاری کروائی تھی۔۔

ان بوٹوں کا ذکر
شکسپیر نے اپنی کتاب
پیندی اے برسات وے نہ جائی آج رات وے
میں تفصیل سے کیا ہے

جنرل جیلانی نے سیاسی تربیت کرتے ہووے ایک بار نواز شریف سے پوچھا
اگر باہر فائرنگ ہو رہی ہو کیا لے کر باہر جاؤ گے کے جان بھی بچ جائے

تو نواز شریف نے فورن جواب دیا
مچھر دانی
کیوں اس میں مچھر داخل نہیں ہو سکتا
گولی کیسے داخل ہوگی
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

کیا کہنا ان عقل کے سوداگروں کا ، جس تھریڈ کو ڈس لائک کرنا چاہیے تھا اسے کوئی ٹھنکیڈ کر رہا، کوئی لائک کے ہار پہنا رہا ہے، اور
گلاب خاں ...........جس نے نسوار کے بنا
نہ کبھی سوچا نہ لکھا وہ اس نقطے کو سمجھ گیا

(clap)

باقی رہی بات لطفی صاحب کی ، تو فیصلہ انہوں نے خود کیا جانے کا، ہم تو بس نہ جانے کی درخواست ہی کر سکتے ہیں

(not listening)

آپ نے ایک جنرل سٹیٹمنٹ دے دی ...استثنیٰ بھی ہیں وہاں .....نہ ہم نے اپنا قیمتی لائک دیا نہ انہوں نے تھینکس والا کام کیا .....ڈس لائک ہماری ڈکشنری میں ہے ہی نہیں .
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

ہاں بعد میں بھٹو سرف ایکسل کا برانڈ ایمبیسڈر بن گیا تھا۔۔ نہ کوئی دھاگ نہ دھبہ۔۔ جئے بھٹو پر لگائی جاؤ ٹھپہ۔۔

لیکن داغ تو اچھے ہوتے ہیں تری پاٹھی جی
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
bhai ji bhutto ne aage chal kar sare daag dhoo diye thay , yeh waqt is kisam ki behes ka nahi hai

Bhutto ne kaha tha "Daagh to achay hote hain" aur khushi khushi latak gaya tabhi to abhi tak mara nahi...:lol:

Aap mera yaqeen karo Imran daagh ke saath keel mahaasay bhi saaf kar dega agar bhutto ko moqa mila to ye Imran ka bhi jamhoori haq hai:lol:
 
m00dy

MPA (400+ posts)
یہ وہ نشہ نہیں جو آسانی سے اتر جائے ...آپ کو با عزت واپسی کا راستہ دے رہے ہیں ..اتنے سارے لوگ روک رہے ہیں ...

مجھے بھی واپس آنا پڑا تھا ...لوگوں کے پر زور اصرار پر ...آپ بھی رک جائیے پلیز .

:)

آہو واپس آنا پڑے گا ورنہ یہ قیمتی لائک کیسے ملنے

:p
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Bhutto ne kaha tha "Daagh to achay hote hain" aur khushi khushi latak gaya tabhi to abhi tak mara nahi...:lol:

Aap mera yaqeen karo Imran daagh ke saath keel mahaasay bhi saaf kar dega agar bhutto ko moqa mila to ye Imran ka bhi jamhoori haq hai:lol:

Jis kisam ke loogon ko imran apne kareeb rakhta hai , us k liye ussay kisi dushman ki zaroorat nahi
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

ان بوٹوں کا ذکر
شکسپیر نے اپنی کتاب
پیندی اے برسات وے نہ جائی آج رات وے
میں تفصیل سے کیا ہے

جنرل جیلانی نے سیاسی تربیت کرتے ہووے ایک بار نواز شریف سے پوچھا
اگر باہر فائرنگ ہو رہی ہو کیا لے کر باہر جاؤ گے کے جان بھی بچ جائے

تو نواز شریف نے فورن جواب دیا
مچھر دانی
کیوں اس میں مچھر داخل نہیں ہو سکتا
گولی کیسے داخل ہوگی

choro yaar siasat ki baaton ko

aap sab ko aik Geet sunata hoon
 
macbeth

Minister (2k+ posts)

ان بوٹوں کا ذکر
شکسپیر نے اپنی کتاب
پیندی اے برسات وے نہ جائی آج رات وے
میں تفصیل سے کیا ہے

جنرل جیلانی نے سیاسی تربیت کرتے ہووے ایک بار نواز شریف سے پوچھا
اگر باہر فائرنگ ہو رہی ہو کیا لے کر باہر جاؤ گے کے جان بھی بچ جائے

تو نواز شریف نے فورن جواب دیا
مچھر دانی
کیوں اس میں مچھر داخل نہیں ہو سکتا
گولی کیسے داخل ہوگی

بلکہ جنرل ضیاء الدین بٹ اپنی کتاب" بٹّاں دا مُنڈا ،فوج دا ڈنڈا" کے چیپٹر 2 صفحہ 420میں لکھتے ہیں ۔۔کہ نواز شریف اکثر جنرل جیلانی کے بوٹ اپنے سر پر رکھ کر آرمی میس کا طواف کیا کرتے تھے ۔۔پھر وہاں سے لطف و کرم کی ہڈی ملتی تو ٹلتےتھے اوراسی ایکسرسائز کی وجہ سے ان کے سر کے بال احتجاجا آنجہانی ہو گئے تھے۔۔
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

الطاف صاحب آپ کو جانے کی ضرورت نہیں - بین ہو سکتا ہے کسی ایڈمن نے غلطی سے لگا دیا ہو - آپ جیسے لوگوں کو اس فورم پر رہنا چاہئیے اور اپنی آرا سے لوگوں کو نوازنا چاہئیے - بین لگنے کو آنا کا مسلہ ہر گز نہ بنائے یہ تقریبا ہر یوزر کو لگ چکا ہے جو مستقل طور پر کمینٹ کرتا ہے

الطاف لطفی صاحب

آپ ناجائز بین نہیں ہوئے تھے

جو غلطی کرتا ہے وہ بین ہوتا ہے

اپنی غلطیوں کا کھلے دل سے اعتراف کرنا چاہئیے

آپ جذباتی فیصلہ نہ کریں اور واپس آ جائیں

مختلف نظریات اور خیالات کے لوگ اس فورم پر ایک خوبصورت گلدستے کے مختلف رنگوں کے خوشنما پھولوں کی طرح ہیں جو اس فورم کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں

Na Jaao Yaar :(

وہ بھینسوں والا کب آئے گا بھائی - ہمارا گجر

اس کو ہم بڑا مس کرتا ہے

الطاف لطفی صاحب ،اگر تو یہ آپ کا ایک جذباتی فیصلہ ہے تو کچھ دن کے بعد اسی فورم پر شرمندہ ہونے کے لئے تیار رہیں
میں تو یہی کہوں گا ،آپ سے ایسے فیصلہ کی امید نہیں تھی اور سونے پے سہاگہ یہ اعلان ہے
آپ اپنا نہیں تو سہراب کا ہی خیال کر لیں

دراصل انتظامیہ نے چاچا لطفی اور کراچی والی لُوت کو ایک ہی بیرک میں مقیدکررکھا تھا۔۔ رات کراچی والی لُوت نے اپنی مشین گن کو وائبریشن پر رکھ کر ایسی بدبو دار فائرنگ کہ صبح چاچا لطفی بےہوش پائے گئے اور ہوش میں آتے ہی انہوں نے اعلان کیا۔۔
اس قید سے لطفی کی رہائی اچھی۔۔
جس قید سے ہوتی ہو شامہ کی تباہی۔۔

لطفی اور پاشا پٹواری کی گالی گلوچ پر دونوں پر بین لگا تھا

عزیز من اس میں ایک زیرو کم ہے

بلکہ جنرل ضیاء الدین بٹ اپنی کتاب" بٹّاں دا مُنڈا ،فوج دا ڈنڈا" کے چیپٹر 2 صفحہ 420میں لکھتے ہیں ۔۔کہ نواز شریف اکثر جنرل جیلانی کے بوٹ اپنے سر پر رکھ کر آرمی میس کا طواف کیا کرتے تھے ۔۔پھر وہاں سے لطف و کرم کی ہڈی ملتی تو ٹلتےتھے اوراسی ایکسرسائز کی وجہ سے ان کے سر کے بال احتجاجا آنجہانی ہو گئے تھے۔۔

http://playit.pk/watch?v=5uCWqBAvBNk
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
لیکن داغ تو اچھے ہوتے ہیں تری پاٹھی جی

ترویدی جی! یہ بات نواب سائیں کو کون سمجھائے۔۔ وہ تو مصر ہیں کہ۔۔
چٹی چنری میرے بھٹو رانجھن دی۔۔
نئی کوئی لوڈ ایہنوں مانجھن دی۔۔
 
m00dy

MPA (400+ posts)
آپ نے ایک جنرل سٹیٹمنٹ دے دی ...استثنیٰ بھی ہیں وہاں .....نہ ہم نے اپنا قیمتی لائک دیا نہ انہوں نے تھینکس والا کام کیا .....ڈس لائک ہماری ڈکشنری میں ہے ہی نہیں .

خاموش ممبران کے لیے تو میں بھی خاموش رہا کچھ نہی کہا انھے، مگر موقعے کی مناسبت سے اس تھریڈ کو ڈس لائک کرنا ہی بنتا
باقی اپ کو نیو ڈکشنری کی ضرورت ہے اب

(bigsmile)​
 
Back
Top