Bawa
Chief Minister (5k+ posts)
وہ بھینسوں والا کب آئے گا بھائی - ہمارا گجر
اس کو ہم بڑا مس کرتا ہے
گلاب خان بھائی
بہت سے دوست قید ہیں
پتہ ہی نہیں کس کی کتنی سزا ہے
اصل میں ہوتا یہ ہے بین ختم ہونے کے بعد بھی لوگ بین ہی رہتے ہیں
مجھے ہر بار بین ختم ہونے پر انتظامیہ کو بار بار یاد دلانا پڑتا ہے کہ میرا بین ختم ہو چکا ہے
تب کہیں جا کر بتی سبز ہوتی ہے