What's ur opinion regarding infanticide in current India?
India is one the country where male population is more than females?
U are correct we can blame inventor of ultra sound not Indian society.الٹرا ساونڈ کا غلط استعمال
میں نے غلطی سے غلط کہہ دیا. الٹرا ساونڈ کا درست استعمال کہنا چاہے تھاU are correct we can blame inventor of ultra sound not Indian society.
حیرت ہے کہ اگر آپ کا بھی یہی موقف ہے، تو پھر درج ذیل خرافات کی کیا ضرورت تھی، کیا ہمارے معاشرے نے بچوں کے قتل کو ایک سماجی برائی کے طور پر قبول کر لیا ہے؟ اور اس پر کسی قسم کا کوئی مواخذہ نہیں ہو سکتایہی تو میرا آرگیومنٹ ہے۔ کہ جس طرح ہر زمانے میں ہر معاشرے میں کچھ برائیاں پائی جاتی ہیں، ویسے ہی لڑکیوں کو دفن کرنا بھی ایک برائی تھی اور آج بھی ہے جو اس زمانے میں بھی اکا دکا لوگ کرتے تھے اور آج بھی اکا دکا لوگ کرتے ہیں۔ مگر جس طرح اسلامی حضرات اس کو بڑھا چڑھا کر بیان کرتے ہیں اس سے یہی تاثر جاتا ہے جیسا کہ شاید لڑکیوں کو دفن کرنے کی روایت بہت عام تھی اور اکثر لوگ ایسا کرتے تھے جو کہ بالکل خلافِ حقیقت ہے اور لاجیکلی بھی غلط ہے، اگر ایسا ہوتا تو عورتوں کی شرح مردوں سے کم ہونی چاہئے تھی ۔
باقی تو نہی جانتا لیکن آپ کی لاجک گھاس چرنے ضرور گئی ہے(-: اس زمانہ میں ہزاروں مرد جنگوں میں مارے جاتے تھے۔ تو اگر بیٹیوں کو قتل کر دینے کے واقعات اکا دکا سے زیادہ بھی ہوتے ہوں تب بھی عورتوں کی تعداد مردوں کے برابر یا زیادہ ہونا کوئی اچنبھے کی بات نہی تھی۔ باقی سب لوگ دو چار شادیاں نہی کرتے تھے، لیکن جو کچھ کرتے تھے تو ان کی دوسری شادیاں مطلقہ عورتوں سے ہوتی تھیں۔ یعنی بِگر پکچر میں اس کے لئے عورتوں کی تعداد کا زیادہ ہونا اس حد تک ضروری نہی بنتا۔
تو اگر بیٹیوں کو قتل کر دینے کے واقعات اکا دکا سے زیادہ بھی ہوتے ہوں تب بھی۔
Killing female infants is happening in the present era in India and China .....then did Indians marry trees theses days ????? .....killing of female infants in India isn't on big scale but its not "eka duka" either ...and I believe that was the case in Arabs before Islam ......and it was so Important that Allah mentioned it in Quran (ref: Chapter 16 Verse 58 & 59) .....Do you belive in Quran ???????????????????میرا نکتہ یہ ہے کہ اکا دکا واقعات کو بنیاد بنا کر یہ دعویٰ کرنا کہ اسلام کے آنے کے بعد ہی لڑکیوں کو زندہ رہنے کا حق ملا، یہ خلافِ حقیقت اور سفید جھوٹ ہے۔۔ اسلام سے قبل بھی لڑکیاں اسی معاشرے میں پیدا ہوتی تھیں، پلتی تھیں، جوان ہوتی تھیں، لوگ ان سے شادیاں کرتے تھے۔۔۔۔
آپ کسی اکا دکا پوسٹر یا جملے کی بنیاد پر جھوٹ کا پہاڑ بنا رہیں ہیں. اسلام سے قبل اسی معاشرے میں لڑکیاں پیدا ہوتی تھیں جوان ہوتی تھیں، ان شادیاں ہوتی تھی اس سے کسی نے انکار نہیں کیا
دور جہالیت کی اس روش جس کی اسلام نے مذمت کی ہے مہذب اور سیکولر ممالک میں آزادی کے نام پر ابارشن کی صورت موجود ہے
میرا نکتہ یہ ہے کہ اکا دکا واقعات کو بنیاد بنا کر یہ دعویٰ کرنا کہ اسلام کے آنے کے بعد ہی لڑکیوں کو زندہ رہنے کا حق ملا، یہ خلافِ حقیقت اور سفید جھوٹ ہے۔۔ اسلام سے قبل بھی لڑکیاں اسی معاشرے میں پیدا ہوتی تھیں، پلتی تھیں، جوان ہوتی تھیں، لوگ ان سے شادیاں کرتے تھے۔۔۔۔
مولوی صاحب۔۔۔ یہ اقرار کرنے سے پہلے اپنے بھائی بندوں سے مشورہ کرلینا تھا، یہ نہ ہو آپ کے جنونی بھائی بند آپ کو ہی زندہ گاڑ دیں۔۔۔ ،
آپکا نقطہ بلکل ٹھیک ہے۔ لیکن اس نقطے کے محور میں ایک خلا رہ گیا ہے۔
اسلام سے قبل اگر کوئی نومولود بچی کو زندہ درگور کردیتا، تو یہ کوئی بری بات نہ سمجھی جاتی تھی۔
اسلام نے اس پر قدغن لگائی۔ بس اتنی سی بات ہے۔
بچے اب بھی لاوارث، کوڑے کے ڈھیر پر ملتے ہیں، لیکن ان کے والدین انکو کھلے عام اس طرح نہیں چھوڑ کر جاتے اور اب یہ قابلِ سزا جرم بھی ہے۔ لیکن پہلے اگر کوئی ایسا کرتا تھا، تو اسے معاشرے میں قبولیت حاصل تھی۔
مختصراً یہ کہ پہلے جب کوئی ایسا کرتا تو یہ جرم یا ندامت کی بات نہیں تھی۔ اسلام نے اسے گناہ قرار دیا۔
مسٹر براؤن، بچ کر رہنا. گوروں کی وفاداری میں سفید جھوٹ بولنے عادت آپ کو کسی سفید انتہا پسند کی گولی سے بچا نہیں سکی گی
یہ بحث ہی نہیں ہے جس کی طرف آپ اشارہ کررہے ہیں۔ میرا تو مرکزی نکتہ یہ ہے کہ کیا اسلام سے پہلے لڑکیوں کو زندہ دفنانے کی رسم یا رِیت اس قدر قابلِ ذکر سکیل پر تھی جس کی بنیاد پر آج کے مسلمان یہ دعویٰ کررہے ہیں کہ اسلام سے پہلے تو عورت کو زندہ رہنے کا حق ہی نہیں دیا جاتا تھا اور یہ اسلام ہی تھا جس نے عورت کو زندہ دفن ہونے سے بچا کر جینے کا حق مرحمت فرمایا، وہ بھی اس صورت میں جبکہ آج بھی ایسے واقعات وہ بھی اسلامی معاشروں میں وقوع پذیر ہورہے ہیں۔
مولوی صاحب۔۔ آپ کے سر کے تاج مولوی اسرار المعروف اباجہل نے اس مدعے(لڑکیوں کی بحیات تدفین) پر کچھ نہیں فرمایا کیا؟
میرے سجن میں نے تو سب سے پہلے یہی لکھا ہے کہ مجھے اس بارے زیادہ علم نہی۔ میرا مدعا تو آپ کی لاجک سے شروع ہو کر اسی پر ختم ہو گیا تھا۔ عرب جنگوں میں اکا دکا عورتیں مرحم پٹی کے لئے شاید حصہ لیتی ہونگیں لیکن نہ ہی وہ تلوار اٹھا کر لڑتی تھیں اور ان ہی ان کا قتال ثابت ہے۔آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ عربوں میں عورتیں بھی جنگوں میں حصہ لیا کرتی تھیں۔ یہ لونڈیاں وغیرہ جنگوں سے ہی اکٹھی کی جاتی تھیں۔ جنگوں میں عورتیں بھی مرتی تھیں۔۔
آپ جس چیز کا دفاع کررہے ہیں اس کے بارے میں آپ خود پرُیقین نہیں ہیں، پہلے خود کو تو قائل کرلیں۔۔
میرے سجن میں نے تو سب سے پہلے یہی لکھا ہے کہ مجھے اس بارے زیادہ علم نہی۔ میرا مدعا تو آپ کی لاجک سے شروع ہو کر اسی پر ختم ہو گیا تھا۔ عرب جنگوں میں اکا دکا عورتیں مرحم پٹی کے لئے شاید حصہ لیتی ہونگیں لیکن نہ ہی وہ تلوار اٹھا کر لڑتی تھیں اور ان ہی ان کا قتال ثابت ہے۔
یہی فرمایا ہے کے آپ کے مہذب معاشرے میں اسقاط حمل جیسے روایتی فعل کی طرح عرب معاشرے میں بیٹیوں کو زندہ درگور کرنے کی روایت موجود تھی
مولوی صاحب۔۔ آپ کچھ دیر کیلئے مودودی صاحب اور مولوی اسرار اباجہل کی عینک اتار دیا کریں، وگرنہ ہرطرف آپ کو مغرب ہی مغرب نظر آتا رہے گا۔۔
For us the word of Quran is enough .....مولوی صاحب۔۔ آپ کچھ دیر کیلئے مودودی صاحب اور مولوی اسرار اباجہل کی عینک اتار دیا کریں، وگرنہ ہرطرف آپ کو مغرب ہی مغرب نظر آتا رہے گا۔۔