ڈی این اے سے انصاف

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میں یہ نہیں کہ رہا کے منور حسین صحیح ہے اور آپ غلط

فرض کریں ایک لڑکی کسی لڑکے کے ساتھ ایک سازش کے تحت کچھ کر لیتی ہے

پھر وہ جا کر تھانے میں رپٹ ( میرا مطبل (میرا مطلب)رپورٹ) لکھوا دیتی ہے کہ

اس کے ساتھ زنا بالجبر ہوا ہے ذرا چیک کر لیں پلیج

تھانیدار اسی وقت چیک کرے گا اور اسکو ہسپتال لے جائے گا

اور ڈی این اے سے ثابت ہو جائے گے کے ہاں جی اس کے ساتھ زنا ہوا ہے

اب وہ معصوم سا پپو سا بچہ تو گیا

گیا کے نہیں ؟
ایک پپو کو بچانے کے لئے آپ ہزاروں بے گناہ لڑکیوں کو عذاب سے گزاریں گے ...واللہ
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

آپ نے جواب نہیں دیا - وہ پپو کہاں گیا.

دوسرا یہ کے وہ لڑکی پھر کسی دوسرے پولیس اسٹیشن کے حدود میں کسی دوسرے چوزے کو پکڑے اور بولے مینوں اتنا روپیہ چاہیدا

روپیہ دے مینوں ورنہ میں چلی تھانے تے ہسبپتال تے ڈی این اے


اتنی وکالت تو وہ پپو خود بھی نہ کرے اپنی .


(bigsmile)
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

مینڈھا بھرا جاندی کر ، ایک نوجوان (پپو بقول آپکے) ریپ نہیں کرتا مگر زنا تو کرتا ہے نہ اسکی سزا کون بھگتے گا ، لڑکی کو چھوڑو ایسا ایک کیس بھی پاکستان میں نہیں ہوا ہے کیونکہ پولیس اسٹیشن کا خوف بہت ہوتا ہے صرف مظلوم ہی جاتا ہے اگر کوی سپورٹ مل جاۓ تب ، اس کیس میں بھی لڑکی کو انصاف نہیں ملا تھا لیکن کچھ نیک لوگوں نے اسکی مدد کی تب جاکر انصاف ملا


(clap)................
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Why you guys start blaming Mulla in all problems? As if the law of the land is made under his supervision? I think that Ijtehad is for this purpose, people can sit and have a look at this undeniable proof to support the victim. Which infact should be done as this is spreading all over. The women in Pakistan's street are abused and harassed everyday, but they dont tell it to their family members because of shame or the man at home will start a ban to go out in school/college/university. But this test will also not help, in case the man used condoms. So we have turn again to some witness. Keeping secrecy is very important, the way Afghan court did, they even didn't showed the first alphabet of her name.
آپ کو وہم ہوگیا ہے کہ ہم مولوی کے خلاف ہیں اس ٹاپک کو پڑھیں اور دیکھیں کہ اس بےمثال سائنسی طریقے کو کس طبقے نے ریجیکٹ کیا ہے ، کیا اس طبقے کی ازلی عادت نہیں کہ یہ اپنی جہالت کو دور کرنے کی بجاۓ علم کی مخالفت پر اتر آتا ہے ،جب لاوڈ اسپیکر آیا تھا تو کیا کہتے تھے کہ اسمیں شیطان بولتا ہے (ویسے آجکل مولوی جسطرح اسپیکر کا استمعال کرتے ہیں ٹھیک کہتے تھے ) تصویر اتروانا شرک کہتے تھے اسی طرح آج ڈی این اے حرام کہہ رہے ہیں
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
@Believer12

DNA test at its very best can prove the occurrence of sexual intercourse between a woman and man but it cant categorically prove the possibility of Rape / Forced intercourse'. The element of consensual act of intercourse still persists and hence the prosecution has to rely on other set of evidences to prove the nature of crime of rape.

Rape cases in Pakistan carry capital punishment therefore its indubitable corroboration should be legally sought before indictment of the culprit.
میں نے جو جواب لکھنا تھا اب وہ آپ انصاری بھائی اور ایم سمیع کے درمیان جو مکالمہ ہوا ہے اسمیں دیکھ لیں سمیع برادر نے ان سوالات کا بہت شافی جواب دیا ہے آپکی پوسٹ کے نیچے سے چند پوسٹ پڑھ لیں
بس اتنا سوچ لیں کے ڈی این اے ٹیسٹ نہ ہوتا تو یہ ہولناک مجرم جو بیٹی کا ریپ کرتا رہا صاف بچ گیا تھا الٹا بیٹی پر الزام دھر رہا تھا کہ وہ خراب ہے

 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

اگر اسلام ایک جدید ترین مذہب ہے
اور ہمارا یہ ماننا ہے کہ یہ وقت حاضر کا تقاضوں پر پورا اتر تا ہے تو لازمان اس جدید تقنیق سے فائدہ اٹھانے میں کوئی ممانیت نہیں ہونی چائیے ،اصل مقصد انصاف کی فراہمی ہے اس بات سے قطعہ نظر کہ کیا طریقہ استمال کیا جائے
دوسری بات یہ ایک اچھا تھریڈ تھا اور کافی اچھی بحث ہو سکتی تھی لیکن تھریڈ سٹارٹر نے روایتی جماعت اسلامی سے بیزاری کا اظھار کیا ہے جسکی یہاں میری نظر میں کوئی ضرورت نہ تھی
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)

اگر اسلام ایک جدید ترین مذہب ہے
اور ہمارا یہ ماننا ہے کہ یہ وقت حاضر کا تقاضوں پر پورا اتر تا ہے تو لازمان اس جدید تقنیق سے فائدہ اٹھانے میں کوئی ممانیت نہیں ہونی چائیے ،اصل مقصد انصاف کی فراہمی ہے اس بات سے قطعہ نظر کہ کیا طریقہ استمال کیا جائے
دوسری بات یہ ایک اچھا تھریڈ تھا اور کافی اچھی بحث ہو سکتی تھی لیکن تھریڈ سٹارٹر نے روایتی جماعت اسلامی سے بیزاری کا اظھار کیا ہے جسکی یہاں میری نظر میں کوئی ضرورت نہ تھی


مجھے تھریڈ مقصد لوگوں پر واضح کرنے کیلئے مثالیں درکار تھیں جو امیر جماعت نے خود فراہم کر دیں پھر اسلامی نظریاتی کونسل کے بیانات بھی تھے ، چونکہ اس ٹیسٹ کی مخالفت مذہبی طبقے سے ہوئی ہے اسلئے انہی میں سے مثال بنتی تھی ، نواز شریف کا ایسا کوی بیان مجھے نہیں ملا تو پھر کیا کرتا (serious)؟
 

dildar

MPA (400+ posts)
گالی بریگیڈ کے خنزیر اپنی مادری زبان میں شروع

اب ایک ایک کر کے سارے خنزیر اپنی مادری زبان کا بھرپور استمعال شروع کر دیں گے
وہ اگر مادری زبان بول رہے ہیں تو تم فادری میں لگ گئے فرق کیا ہوا ؟
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
خنزیروں سے بات انہی کی مادری زبان میں کی جاتی ہے
اسی لئے مجبورا انہی کی مادری زبان میں بات کرنی پڑتی ہے


وہ اگر مادری زبان بول رہے ہیں تو تم فادری میں لگ گئے فرق کیا ہوا ؟
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
خنزیروں سے بات انہی کی مادری زبان میں کی جاتی ہے
اسی لئے مجبورا انہی کی مادری زبان میں بات کرنی پڑتی ہے
دیکھنا کہیں خنزیری زبان بولتے بولتے اپنی نہ بھول جانا، پھرایک نئی کہاوت بن چکی ہوگی، کتا چلا سوور کی چال اپنی بھی بھول گیا
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
فکر نہ کرو کوئی انسان تمہاری طرح خنزیر نہیں بن سکتا،
:biggthumpup:



دیکھنا کہیں خنزیری زبان بولتے بولتے اپنی نہ بھول جانا، پھرایک نئی کہاوت بن چکی ہوگی، کتا چلا سوور کی چال اپنی بھی بھول گیا
 

Hardware

MPA (400+ posts)
برائے مہربانی سوال سے بھاگنے کی کوشش مت کریں، میرے سوال کا جواب دیں۔

اگر وہ بھاگتے بھاگتے جواب دے دے تو آپکو کوئی اعتراض تو نہیں ہوگا؟
 

Hardware

MPA (400+ posts)
مولانا منور حسن صاحب سے شکوہ فضول ھے، انہوں نے چار اندھوں کے سامنے روایتی ھاتھی کی شکل و صورت کی تشریح کے سلسلے میں فقط دُم کو ٹٹولا تھا، جو ان کے ھاتھ لگی تھی، اسلام کواسباب و علل کی روشنی میں سمجھنا الگ بات ھے، اسلامی اصولوں کے مطابق بدلے ھوےؑ حالات میں ان طریقوں سے مدد لینا جایؑز ھی نھیں، ضروری قرار دیا گیا ھے، جو جدت سے متعلق ھوں، اسلام اپنی روح کے اعتبار سے زمانے سے آگے آگے چلتا ھے، جبھی رھنما ھونے اور راستہ دکھانے کا دعویٰ کرتا ھے، ختمِ نبوت پر ھمارا ایمان بھی کتاب اللہ کے آخری اور حتمی ھونے سے منسلک ھے، یہ الگ بات ھے کہ کچھ بدقسمت اس مقدس کتاب کے صفحات پر آنے والے زمانوں کی پرچھایؑیں دیکھ نھیں پاتے
لطفی بھائی آپکی اردو اور باتیں دونوں بہت خوبصورت ہوتی ہیں۔ کبھی کبھار تو آپکی اچھی اردو کی وجہ سے آپکی بات سے اختلاف ہو کر بھی کرنے کو دل نہیں کرتا
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

اگر وہ بھاگتے بھاگتے جواب دے دے تو آپکو کوئی اعتراض تو نہیں ہوگا؟


بھاگتے بھاگتے کیا اڑتے اڑتے بھی جواب دے دے تو مجھے اعتراض نہیں، مگر وہ کبھی واضح جواب نہیں دے گا۔
 

Hardware

MPA (400+ posts)
بھاگتے بھاگتے کیا اڑتے اڑتے بھی جواب دے دے تو مجھے اعتراض نہیں، مگر وہ کبھی واضح جواب نہیں دے گا۔

لگتا ہے آپ اس فورم کے معزز مولبی اڑا کر ہی رہیں گے
 

Back
Top