M.Sami.R
Minister (2k+ posts)
جبر کے لئے ڈی این اے سے انصاف طلب کیا جائے اور رضا کے لئے زیادتی کی جائے
کیا آپ نہیں سمجھتے اس سے زنا بالرضا کا راستہ بھی رکے گا؟ یا آپ چاہتے ہیں کہ زنابالجبر نہ ہو، لیکن زنابالرضا کی چھوٹ ہو۔
جبر کے لئے ڈی این اے سے انصاف طلب کیا جائے اور رضا کے لئے زیادتی کی جائے
مولوی/مذہب کے خلاف پروپگنڈا کرنے والے ہمیشہ جبر کی بات کرتے ہیں. وہ کیا چاہتے ہیں اندازہ لگانا مشکل نہیںکیا آپ نہیں سمجھتے اس سے زنا بالرضا کا راستہ بھی رکے گا؟ یا آپ چاہتے ہیں کہ زنابالجبر نہ ہو، لیکن زنابالرضا کی چھوٹ ہو۔
مولوی/مذہب کے خلاف پروپگنڈا کرنے والے ہمیشہ جبر کی بات کرتے ہیں. وہ کیا چاہتے ہیں اندازہ لگانا مشکل نہیں
میں ڈی این اے کو دونوں معاملات میں یکساں اہمیت دینے کے حق میں ہوںبرائے مہربانی سوال سے بھاگنے کی کوشش مت کریں، میرے سوال کا جواب دیں۔
میں ڈی این اے کو دونوں معاملات میں یکساں اہمیت دینے کے حق میں ہوں
میں مخالفت ڈی این اے کی نہیں، صرف جبر کے معاملے میں اچھالنے کی کر رہا ہے. اس موضوع پر جب بھی لکھا جاتا ہے صرف جبر زیر بحث ہوتا ہےتو پھر ڈی۔این۔اے کی مخالفت کیوں؟
میں مخالفت ڈی این اے کی نہیں، صرف جبر کے معاملے میں اچھالنے کی کر رہا ہے. اس موضوع پر جب بھی لکھا جاتا ہے صرف جبر زیر بحث ہوتا ہے
میں کیا چاہتا ہوں، لکھ چکا ہوں. مولوی/مذہب کے خلاف پروپگنڈہ کرنے والے کیا چاہتے ہیں ان کی تحریر و تقریر گواہ ہےجب ڈین۔این۔اے ٹیسٹ لاگو ہوگا تو پھر جبر اور رضا دونوں رگڑے میں آئیں گے، آپ صرف جبر کی آڑ لے کر ڈین۔این۔اے کی مخالفت کررہے ہیں، تاکہ نہ ڈی ۔این۔اے ٹیسٹ نافذ ہو،نہ ہی کسی کا بھید کھلے۔
میں کیا چاہتا ہوں، لکھ چکا ہوں. مولوی/مذہب کے خلاف پروپگنڈہ کرنے والے کیا چاہتے ہیں ان کی تحریر و تقریر گواہ ہے
آپ نے بہت اہم نکتے کی نشاندہی کی ہے۔ میں آپکی باتیں پڑھ کر بہت متاثر ہوتا ہوں لیکن ارد گرد پوچھنے پر فتوے لگتے ہیں۔جب ڈین۔این۔اے ٹیسٹ لاگو ہوگا تو پھر جبر اور رضا دونوں رگڑے میں آئیں گے، آپ صرف جبر کی آڑ لے کر ڈین۔این۔اے کی مخالفت کررہے ہیں، تاکہ نہ ڈی ۔این۔اے ٹیسٹ نافذ ہو،نہ ہی کسی کا بھید کھلے۔
جی بہت بہتر، بس خیال رہے صرف جبر نہیں رضا بھی. پھر دیکھتے ہیں کون کیا چاہتا ہے اور کتنے فیصد بچتے ہیںآپ کیا چاہتے ہیں وہ آپ لکھ چکے ہیں، آپ چاہتے ہیں کہ نہ ڈین۔اے ۔ ٹیسٹ کا نفاذ ہو، نہ کوئی مولوی پکڑ میں آئے،مدرسوںمیں مولوی بچوں کا کھلے عام ریپ کرتے رہیں، نہ چار گواہ ہوں گے، نہ کسی مولوی کو سزا ہوگی۔
کیونکہ جس دن اس ملک میں ریپ کے لئے ڈی ۔این۔اے ٹیسٹ کا قانون بن گیا، اس دن نوے فیصد مولوی جیل میں ہوں گے۔
میں کیا چاہتا ہوں، لکھ چکا ہوں. مولوی/مذہب کے خلاف پروپگنڈہ کرنے والے کیا چاہتے ہیں ان کی تحریر و تقریر گواہ ہے
مجھے ریااضی زیادہ تو نہیں آتی لیکن میرا خیال ہے کہ مولوی مدعی بھی ہونگے اور ملزم بھی، پرسن ٹیج آپ خود برامد کر لیں۔آپ کیا چاہتے ہیں وہ آپ لکھ چکے ہیں، آپ چاہتے ہیں کہ نہ ڈین۔اے ۔ ٹیسٹ کا نفاذ ہو، نہ کوئی مولوی پکڑ میں آئے،مدرسوںمیں مولوی بچوں کا کھلے عام ریپ کرتے رہیں، نہ چار گواہ ہوں گے، نہ کسی مولوی کو سزا ہوگی۔
کیونکہ جس دن اس ملک میں ریپ کے لئے ڈی ۔این۔اے ٹیسٹ کا قانون بن گیا، اس دن نوے فیصد مولوی جیل میں ہوں گے۔
مولوی باز آ جا کیوں انسانیت کے خلاف چلتا ہے تجھے کیا ڈر ہے ؟ پر تیرا ڈر واقعی ہی ٹھیک ہے قابو آ جاے گا
;)
وطن عزیز میں اقلیت نے اپنے لئے بہت سے معاملات میں استثنی حاصل کر رکھی ہے ڈی این اے سے انصاف حاصل کرنے میں سستی کیوں
چل ذاکر لگا رہ تیری دیہاڑی کا انتظام ہو گیابیشک فرقہ اسراری ملون گستاخ مولا علی ایک اقلیتی فرقہ ہے جس کی تعداد شائد درجن بھر ہی ہو گی دیکھ لو ملک بھی بنایا اور تمارے جیسے ٹٹوں کو حق بھی دیا بولنے کا
;)
چل ذاکر لگا رہ تیری دیہاڑی کا انتظام ہو گیا
مجھے ریااضی زیادہ تو نہیں آتی لیکن میرا خیال ہے کہ مولوی مدعی بھی ہونگے اور ملزم بھی، پرسن ٹیج آپ خود برامد کر لیں۔
مجھے ریااضی زیادہ تو نہیں آتی لیکن میرا خیال ہے کہ مولوی مدعی بھی ہونگے اور ملزم بھی، پرسن ٹیج آپ خود برامد کر لیں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|