ڈی این اے سے انصاف

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
اگر کلمے کی فوٹو لگانے سے قادیانی مسلمان بن سکتے تو کیا ہی بات تھی

:biggthumpup:
میں نے تو کلمے کی فوٹولگائی ہوئی ہے ، اور تم نے اپنی فوٹو لگا رکھی ہے:lol: فیصلہ کروا لو کسی سے بھی
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اور کسی کو معلوم ہو یا نہ ہو، (اس موضوع پر پچھلی بحثوں کی وجہ سے)محترم ٹھریڈ سٹارٹر صاحب اچھی طرح جانتے ہیں کہ چار گواہوں کی شرط ، یا ڈی این کا معاملہ صرف اور صرف " شرعی حد کے نفاذ" کے لئے ہے۔ اور جس افغان کیس کا حوالہ دیا گیا ہے اس میں بھی اگر مجرم کو سزا ہوئی تو تعزیری سزا ہی ملے گی نہ کہ شرعی رجم کی سزا(ویسے بھی کفار کی کٹھ پتلی حکومت سے شرعی حد کے نفاذ کی توقع نا ممکن ہے)۔
اسی طرح تھریڈ سٹارٹر صاحب کو یہ بات بھی معلوم ہونی چاہئے،کہ منور حسن صاحب نے لڑکی کو" چپ رہنے کا مشورہ "کس نیت سے اور کس سیاق و سباق میں دیا گیا تھا۔مگر ناس ہو اس فرقہ پرستی کی عادت کا، جو چین نہیں لینے دیتی، اور اس قسم کے تھریڈ لکھواتی رہتی ہے۔

چوتھی قسم
 
Believer12

اور آپکو اتنا بھی معلوم نہیں کہ رجم کی سزا شرعی نہیں رواجی ہے ،افغان چونکہ بنی اسرائیل ہیں اسلئے انمیں یہ رواج یہود سے لے کر چلا آتا ہے ، یہود چونکہ پڑھ لکھ گئے ہیں اسلئے انہوں نے یہ سزا دینی بند کر دی ہے
کچھ سوچ سمجھ کر لکھا کریں یہودیوں کے رواج کو شریعت بنا رہے ہیں استغفراللہ
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
کلمے کی فوٹو لگانے سے قادیانی مسلمان بن سکتے تو کیا ہی بات تھی

:biggthumpup:

:biggthumpup:اچھا اسطرح بھی مسلمان بنا جاتا ہے :13:؟ ویسے تمہیں عینک بہت سج رہی ہے
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

اور آپکو اتنا بھی معلوم نہیں کہ رجم کی سزا شرعی نہیں رواجی ہے ،افغان چونکہ بنی اسرائیل ہیں اسلئے انمیں یہ رواج یہود سے لے کر چلا آتا ہے ، یہود چونکہ پڑھ لکھ گئے ہیں اسلئے انہوں نے یہ سزا دینی بند کر دی ہے
کچھ سوچ سمجھ کر لکھا کریں یہودیوں کے رواج کو شریعت بنا رہے ہیں استغفراللہ
آپ کا یہ تھریڈ "چار گواہوں کی شرط" اور" ڈی این اے کی حیثیت" سے متعلق تھا۔اور اس میں زنا کی شرعی سزا کیا ہے پر بحث نہیں ہو رہی، لہذا موضوع کو موڑنے کی کوشش نہ کریں۔
اور اگر میری پہلی بات کے جواب میں آپ کے پاس کہنے کو کچھ ہے تو ضرور کہو، موضوع سے متعلق انشاء اللہ جواب دینے کی کوشش کروں گا۔اور اگر آپ نے میری بات کا جواب نہ دیا، تو اس پوسٹ کا لنک سنبھال لیا جائے گا، تاکہ اگر مستقبل میں آپ اگر پھر کبھی اس موضوع کو چھیڑیں(جس کی قوی امید ہے) تو اس تھریڈ کو ریفرنس کے طور پر استعمال کیا جا سکے۔
پہلے بتا دیا گیا ہے، تا کہ سند رہے ، اور بوقت ضرورت کام آئے۔
 
adamfani

Minister (2k+ posts)
A statement from Al-Jamtia group

Munawar aik L-a-n-t-e-e kirdar "tha hay rahay ga"

Pat lo jo patna hay
 
Back
Top