پیارے عاطف فکر ناٹ

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
زمانے کی گالیاں نہیں عاطف کی لکھی ہوئی سیاست پاک کی گالیاں ہیں کچھ عورتیں اسے دیکھنے کے باوجود اس کو دوبارہ لانے کی خواہش کررہی ہیں

جناب ہم نے آپ سینیئر ہوتے ہوئے بھی آپ کی رنگ برنگی زبان ملاحطہ کی ہے۔ ۔لہذا کسی کے لئے کہنا کہ اسے واپس نہین لانا چاہیئے نا انصافی ہے۔۔۔
 
Azizi

Banned

تمہاری عورت کو کو کوئی ایسی بات کرے تو ؟؟؟

یہ ساءیٹ پر سب بیبیاں بہنیں ہیں ، کوئی شرم کرو

تعصب کی بھی کوئی حد ہوتی ہے

مردوں کی بات الگ ہوتی ہے

عاطف نے ایسی بات کی ہے تو اس کو بند رہنے دو ، مجھے نہی پتہ تھا

لیکن اس بات کو ایک عورت کے آگے لا کر رکھنے کا کیا مطلب ہے ، کوئی غیرت ہے تمہارے میں ؟؟؟
راز۔ اج تیرے نال اک راز دی گل کرنی اے

پہلےتمہاری اُوپر کی ہوئی بات بلکل درست ہے میں اتفاق کرتا ہوں لیکن مجھ سے زیادہ تم جانتے ہو کیونکہ تم قائد اعظم کے زمانے کے جو ہو
تم جانتے ہو کہ اس فورم پے کتنے کتنے بھروپیے پھرتے ہیں جنہوں نے درجنوں آئی ڈیز بنائی ہوئی ہیں
تمہاری ایک بات اچھی ہے وہ یہ کہ میرے خیال میں تم صرف راز نام کی ہی آئی ڈی استمعال کرتے آئے ہو
تم سے اکثر ا ختلاف ہی رہتا ہے لیکن میرے خیال میں تم آئی ڈی بدل کر جواب نہیں دیتے جو کہ ایک بہت اچھی بات ہے انسان کا ظاہر وباطن ایک جیسا ہونا چاہئے
اور تم بھی جانتے ہو کہ یہاں گینگ بنے ہوئے ہیں جن میں ایک گینگ تو بہت ہی بدنام زمانہ ہے
یہاں لڑکیوں کے نام کی بھی آئی ڈیز بہروپیوں نے بنائی ہوئی ہیں
تم جانتے ہو جب سے میری آئی بین ہوئی ہے میں نے تب سے صرف عزیزی کی ہی آئی استمعال کی ہےپھر اسی دوران عزیزی پر بھی مہینے بھر کا بین لگ گیا کیونکہ میں نے آنے والے بھووشر کے پردھان منتری شری عمران خاں کی شان میں گستاخی کر دی تھی
ایڈمن خضرات کو چاہیے کہ ڈنڈا سخت ہونا چاہیے ہماری قوم صرف ڈنڈے کی زبان سمجتی ہے اور اس کو فوری انصاف دینا چاہیےآخر میں ایک پیار کی بات وہ یہ ہے کہ تمہاری تحریریں مجھے اکثر خواجہ سراہوں جیسی لگتی ہیں کیونکہ تم بہت جلد طیش میں آ جاتے ہو۔یہ آخری بات راز کی بات کرنی تھی;)

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

فاطمہ جی میں نے یہ کبھی نہیں کہا کہ عاطف ہی صرف گالیاں دیتا ہے لیکن اگر مثال ایک بچے کے جواب میں بڑا بھی بچا بن جائے تو پھر یہ تو حل نہ ہوا آپ میری اوپر کی گئی پوسٹ پڑھ لیں میں نے وہی لکھا ہے جو مناسب ہے نہ میں نے عاطف کی مخالفت میں لکھا ہے نہ عدیل کے حق میں لیکن اتنا تو عدیل کا حق بنتا ہے کہ اگر وہ ٦ مہینے تک رعایت دیتا رہا تو اگر وہ کہتا ہے کہ اس سے رابطہ کرکے معاملہ سلجھا دے تو اس میں کیا برائی ہے؟ اگر کسی نے آنا کا مسئلہ بنا دیا ہے تو یہ تو آنا کا مسئلہ بنانے والے کی غلطی ہے؟ اگر عاطف عدیل سے رابطہ کرنے کے باوجود بین رہتا ہے تو پھر ہم که سکتے ہیں کہ عدیل زیادتی کر رہا ہے

میں اس بحث میں نہیں پڑھنا چاہتا لیکن آپکی معلومات کے لئے کہونگا کہ بہت سے پٹھانوں کا چاہے وہ افغانستان سے ہیں یا صدیوں سے پاکستان میں آباد ہیں بنیاد افغانی ہی ہے بشمول ہمارے اور میں افغانی نسل سے ہوں لیکن میں پاکستانی ہوں چاہے آپ اسکو مانیں یا نہیں لیکن جتنی پاکستانیت آپ میں ہے اس سے شائد کچھ کم ہو لیکن ہم بھی اتنا ہی اپنے پاکستان سے پیار کرتے ہیں اگر ہم فوج کی کچھ پالیسیوں کے خلاف ہیں تو اس میں واقعی انکی غلطی ہے اور انکی پالیسیوں پر تنقید صحت مند معاشرہ ہی کرتا ہے اگر فوج غلطیاں نہ کرتیں تو یہ بلوچستان کا مسئلہ، یہ دہشت گردی کا مسئلہ اتنا نہ ہوتا

ایسے کو بند ہی رہنے دو

میں ایسے کی سفارش نہی کرتا

میں نے یہ پوسٹ نہی پڑھی تھی

لیکن خواتین کو دیکھانے کی بجائے یہ آدمی مجھے بھی دیکھا سکتا تھا ، پی ایم کر دیتا

نا تو کوئی انساینت ان میں ہے نا عاطف گروپ میں

یہ پوسٹ ذرا "تاری" بھائی کو بھی دکھاؤ ، بڑا اردو دان بنا پھرتا ہے

بے غیرت نا ہوں تو

گلی کے بگڑے ہوۓ بچے اپنے کو عالم سمجھتے ہیں
 
Last edited:

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)

یار گلی میں چلتے ہوے لوگ بھی شرما جاتے ہیں جب خواتین گزر رہی ہوں

بجاے اس کے کہ ایک عورت کو جا کر سپیشل گالی سنائی جائے

فرق تو آپ سمجھتے ہیں

ہو سکتا ہے کہ یہ نا نظر سے گزرا ہو جیسے میں نے خود پہلی بات دیکھا ہے ، میں کوئی سارے تھریڈ تو نہی دیکھتا

بھائی یہ نہیں لیکن ایسی بہت ساری پوسٹیں انہوں نے کی ہیں جو ضرور انکی نظروں سے گزری ہونگی اور یہ انتہائی غلط بات ہے

ویسے اپنی نیت کے بارے میں تو عاطف ہی بتا سکتا ہے لیکن جہاں تک میرا اپنا خیال ہے وہ پی کے مووی کے
:lol:عامر خان کی نقل کر رہا تھا لیکن جو جیسا ہو اس پر انسان ویسا ہی گمان کرتا ہے
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
بات عاطف کی رہائ سے شروع ہو کر کہاں پہنچ گئ۔ اگر ہم عاطف کی رہائ کو افغانیوں اور خارجیوں کے دلائل سے خلط ملط کرتے رہینگے تو پھر معاملہ فرقہ ورانہ ہو جائیگا اور حل نہیں ہوگا۔ بہتر یہی ہے کہ عاطف کی رہائ کی مہم اس کے ایک سینئر ممبر اور اچھے لکھاری کے طور پر ہی چلائ جائے۔ عقائد کو خلط ملط نہ کیا جائے۔ میں ہمیشہ سے کہتا ہوں کہ فرقہ ورانہ بحث کا کبھی کوئ نتیجہ نہیں نکلتا۔ اسی لئے میں اپنے آپ کو صرف سیاسی مباحث تک محدود رکھتا ہوں اور مذہبی بحث سے کوسوں دور بھاگتا ہوں۔
جیسے آپ لوگوں کو پتہ ہے میرا پسندیدہ موضوع عمران کی درگت بنانا ہے
 
rtabasum2

Imran ka tou saab say bara firqa hai iss forum per, app bhi firqaparasat hi niklay
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
کونسی پوسٹ تھی میں نے نہیں دیکھی؟ مجھے پی ایم کرو راز

ایسے کو بند ہی رہنے دو

میں ایسے کی سفارش نہی کرتا

میں نے یہ پوسٹ نہی پڑھی تھی

لیکن خواتین کو دیکھانے کی بجائے یہ آدمی مجھے بھی دیکھا سکتا تھا ، پی ایم کر دیتا

نا تو کوئی انساینت ان میں ہے نا عاطف گروپ میں

یہ پوسٹ ذرا "تاری" بھائی کو بھی دکھاؤ ، بڑا اردو دان بنا پھرتا ہے

بے غیرت نا ہوں تو

گلی کے بگڑے ہوۓ بچے اپنے کو عالم سمجھتے ہیں
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
بات عاطف کی رہائ سے شروع ہو کر کہاں پہنچ گئ۔ اگر ہم عاطف کی رہائ کو افغانیوں اور خارجیوں کے دلائل سے خلط ملط کرتے رہینگے تو پھر معاملہ فرقہ ورانہ ہو جائیگا اور حل نہیں ہوگا۔ بہتر یہی ہے کہ عاطف کی رہائ کی مہم اس کے ایک سینئر ممبر اور اچھے لکھاری کے طور پر ہی چلائ جائے۔ عقائد کو خلط ملط نہ کیا جائے۔ میں ہمیشہ سے کہتا ہوں کہ فرقہ ورانہ بحث کا کبھی کوئ نتیجہ نہیں نکلتا۔ اسی لئے میں اپنے آپ کو صرف سیاسی مباحث تک محدود رکھتا ہوں اور مذہبی بحث سے کوسوں دور بھاگتا ہوں۔
جیسے آپ لوگوں کو پتہ ہے میرا پسندیدہ موضوع عمران کی درگت بنانا ہے

Muamla to firqa warana unhi loogon ne kia hai jo forum chor kar gayee hain

kia unho ne dosre forum par ja kar yeh nahi kaha ke Siasat.pk par kharjiyon aur Dehshat gardon par BAN nahi lagta aur hum par ban lagta hai

Zara Un se Ja kar poochain ke kia Kabhi Freedomlover , Khanharipuri ne gaaliyan di hain

Dekho jab baat khule gi na to phir seedhi seedhi baat hogi
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
راز۔ اج تیرے نال اک راز دی گل کرنی اے

پہلےتمہاری اُوپر کی ہوئی بات بلکل درست ہے میں اتفاق کرتا ہوں لیکن مجھ سے زیادہ تم جانتے ہو کیونکہ تم قائد اعظم کے زمانے کے جو ہو
تم جانتے ہو کہ اس فورم پے کتنے کتنے بھروپیے پھرتے ہیں جنہوں نے درجنوں آئی ڈیز بنائی ہوئی ہیں
تمہاری ایک بات اچھی ہے وہ یہ کہ میرے خیال میں تم صرف راز نام کی ہی آئی ڈی استمعال کرتے آئے ہو
تم سے اکثر ا ختلاف ہی رہتا ہے لیکن میرے خیال میں تم آئی ڈی بدل کر جواب نہیں دیتے جو کہ ایک بہت اچھی بات ہے انسان کا ظاہر وباطن ایک جیسا ہونا چاہئے
اور تم بھی جانتے ہو کہ یہاں گینگ بنے ہوئے ہیں جن میں ایک گینگ تو بہت ہی بدنام زمانہ ہے
یہاں لڑکیوں کے نام کی بھی آئی ڈیز بہروپیوں نے بنائی ہوئی ہیں
تم جانتے ہو جب سے میری آئی بین ہوئی ہے میں نے تب سے صرف عزیزی کی ہی آئی استمعال کی ہےپھر اسی دوران عزیزی پر بھی مہینے بھر کا بین لگ گیا کیونکہ میں نے آنے والے بھووشر کے پردھان منتری شری عمران خاں کی شان میں گستاخی کر دی تھی
ایڈمن خضرات کو چاہیے کہ ڈنڈا سخت ہونا چاہیے ہماری قوم صرف ڈنڈے کی زبان سمجتی ہے اور اس کو فوری انصاف دینا چاہیےآخر میں ایک پیار کی بات وہ یہ ہے کہ تمہاری تحریریں مجھے اکثر خواجہ سراہوں جیسی لگتی ہیں کیونکہ تم بہت جلد طیش میں آ جاتے ہو۔یہ آخری بات راز کی بات کرنی تھی;)

جو بھی ہے لیکن ہمیں فیس ویلو ہی دیکھنی پڑتی ہے

اور ایک عورت کو مرد نہی سمجھنا چاہئے ، یھاں تک کہ وہ خود بے نقاب ہو جائے ، آپ نقاب نہی الٹ سکتے

انسان کے اپنے دماغ میں عورت کا تقدس ختم ہو جاتا ہے

بات انسانیت کی ہے جو فرقہ بندی اور جماعت بندی سے بلند ہے

آگے تمھاری مرضی
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)

ایسے کو بند ہی رہنے دو

میں ایسے کی سفارش نہی کرتا

میں نے یہ پوسٹ نہی پڑھی تھی

لیکن خواتین کو دیکھانے کی بجائے یہ آدمی مجھے بھی دیکھا سکتا تھا ، پی ایم کر دیتا

نا تو کوئی انساینت ان میں ہے نا عاطف گروپ میں

یہ پوسٹ ذرا "تاری" بھائی کو بھی دکھاؤ ، بڑا اردو دان بنا پھرتا ہے

بے غیرت نا ہوں تو

گلی کے بگڑے ہوۓ بچے اپنے کو عالم سمجھتے ہیں

Siraj ul Haq kay chailon kay sath app ki purani dushmani hai, yeh bhi gya:)
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

جی نہیں پاکستانی پہلے پاکستانی ہوتا ہے پختون، یا پاکستان میں بسنے والا افغانی پختون نہیں ہوتا، ، وہ پاکستان میں بسنے والوں کی حمایت کرتا ہے افغان کے پختونوں کی نہیں جو پاکستان کے خلاف زہر اگل رہے ہوتے ہیں۔ ۔ وہ پاکستانی صرف لسانیت کی بنیاد پر افغانی پختون جو دہشتگرد بھی ہوں اور پاکستان کو نقصان پنچانے میں کوشان بھی ہو اس کی حمایت نہیں کرتا، ان دہشت گردوں کو پناہ نہیں دیتا، ان کے ساتھ رشتہ داریاں نہیں بناتا، پاکستانی پختون بھی اگر پاکستان میں ریفیوجی بن کر آیا ہے اور اب پاکستانی پاسپورٹ لے کر پاکستانی بنا ہے تو اس پر فرض ہے کہ اس مٹی کے ساتھ وفا کرے نا کہ پاکستان کا پاسپورٹ لے کر پاکستانیوں کی تباہی کی سازشوں کا حصہ بنے۔ ۔ ۔
کوئی مہاجر ہی پاکستانی نہیں ہوتا بلکہ جو اس وطن سے وفا کرے جو اس کی حفاظت کرے اور اس کے باسیوں کا بھلا چاہے وہ پاکستانی ہے۔ نا کہ اس کے خلاف سازشیں کرنے والا۔
۔

پاکستانی پختون رفیوجی بن کر نہیں آئے رفیوجی وہ ہوتے ہیں جو اپنی زمین چھوڑ کر دوسروں کی زمین پر چلے جائیں- پاکستان کے خلاف کون بات کرتا ہے وہ مجھے دکھائیں - وہ کونسے پاکستانی ہیں جو پاکستانیوں کو قتل کرتے ہیں ان سے بڑے بے غیرت دہشت گرد کوئی نہیں مجھے فرق نہیں پڑھتا کہ وہ جس نسل سے بھی ہو میں اس کو بے غیرت کتا کمینہ ذلیل دہشت گرد سب کچھ کہوں گا اور دہشت گردوں کی کوئی نسل ذات یا مذھب نہیں ہوتی - اپ لوگ صرف یہ نسل ذات اور مسلمان کو دہشت گرد کہتے ہو ہم میں سے کوئی ایسا جرم نہیں کرتا- یہ ذات پات اور زبان فرقوں کی سیاست ہم لوگ نہیں کرتے ہم یہ نہیں دیکھتے کہ کون پارٹی کا لیڈر ہے کس ذات کا ہے یہ آپ لوگوں کے مہاجر قومی مومنٹ والے کرتے ہیں جو سب سے بڑی دہشت گردوں کی جماعت ہے اس ملک میں - اس وطن سے وفا الطاف حسین جیسے لوگ نہیں کرتے جو انڈیا جاکر ہندوں کی ٹوپی پہن کر قائد کے پاکستان بننے کو بلنڈر کہتے ہیں
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
راز۔ اج تیرے نال اک راز دی گل کرنی اے

پہلےتمہاری اُوپر کی ہوئی بات بلکل درست ہے میں اتفاق کرتا ہوں لیکن مجھ سے زیادہ تم جانتے ہو کیونکہ تم قائد اعظم کے زمانے کے جو ہو
تم جانتے ہو کہ اس فورم پے کتنے کتنے بھروپیے پھرتے ہیں جنہوں نے درجنوں آئی ڈیز بنائی ہوئی ہیں
تمہاری ایک بات اچھی ہے وہ یہ کہ میرے خیال میں تم صرف راز نام کی ہی آئی ڈی استمعال کرتے آئے ہو
تم سے اکثر ا ختلاف ہی رہتا ہے لیکن میرے خیال میں تم آئی ڈی بدل کر جواب نہیں دیتے جو کہ ایک بہت اچھی بات ہے انسان کا ظاہر وباطن ایک جیسا ہونا چاہئے
اور تم بھی جانتے ہو کہ یہاں گینگ بنے ہوئے ہیں جن میں ایک گینگ تو بہت ہی بدنام زمانہ ہے
یہاں لڑکیوں کے نام کی بھی آئی ڈیز بہروپیوں نے بنائی ہوئی ہیں
تم جانتے ہو جب سے میری آئی بین ہوئی ہے میں نے تب سے صرف عزیزی کی ہی آئی استمعال کی ہےپھر اسی دوران عزیزی پر بھی مہینے بھر کا بین لگ گیا کیونکہ میں نے آنے والے بھووشر کے پردھان منتری شری عمران خاں کی شان میں گستاخی کر دی تھی
ایڈمن خضرات کو چاہیے کہ ڈنڈا سخت ہونا چاہیے ہماری قوم صرف ڈنڈے کی زبان سمجتی ہے اور اس کو فوری انصاف دینا چاہیےآخر میں ایک پیار کی بات وہ یہ ہے کہ تمہاری تحریریں مجھے اکثر خواجہ سراہوں جیسی لگتی ہیں کیونکہ تم بہت جلد طیش میں آ جاتے ہو۔یہ آخری بات راز کی بات کرنی تھی;)

عزیزی تمہاری بات سہی انسان کا ظاہر اور باتں ایک ہونا چائیے اور اسکا کم از کم معیار یہاں پر ایک آئی ڈی کا ہی ہونا ہے ،میرے خیال میں تمہاری بھی یہاں کوئی دوسری ائے ڈی نہیں ہے جو کے ایک اچھی بات ہے جس بات پر مھے اعتراز ہے وہ تمہارا بیان اس قوم کے بارے میں ہے ،اس قوم نے ہمیشہ اچھے فیصلے کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے اگر انکو موقعہ دیا گیا ہے ،سیاسی طور پر بھی اور اخلاقی طور پر بھی
دس لکھ سے زائدہ افغان پاکستان میں ہماری اخلاقی جرات کی نشاندہی کرتے ہیں ،لیکن انکو یہاں لانے اور بسنے کی ذمداری کبھی اس قوم نے قبول نہیں کی اور نہ ہی قوم اس فیصلے میں شامل تھی
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Muamla to firqa warana unhi loogon ne kia hai jo forum chor kar gayee hain

kia unho ne dosre forum par ja kar yeh nahi kaha ke Siasat.pk par kharjiyon aur Dehshat gardon par BAN nahi lagta aur hum par ban lagta hai

Zara Un se Ja kar poochain ke kia Kabhi Freedomlover , Khanharipuri ne gaaliyan di hain

Dekho jab baat khule gi na to phir seedhi seedhi baat hogi

Haq aur saach ki baat kerna,shabash, Jeay Bhutto
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)

فاطمہ جی میں نے یہ کبھی نہیں کہا کہ عاطف ہی صرف گالیاں دیتا ہے لیکن اگر مثال ایک بچے کے جواب میں بڑا بھی بچا بن جائے تو پھر یہ تو حل نہ ہوا آپ میری اوپر کی گئی پوسٹ پڑھ لیں میں نے وہی لکھا ہے جو مناسب ہے نہ میں نے عاطف کی مخالفت میں لکھا ہے نہ عدیل کے حق میں لیکن اتنا تو عدیل کا حق بنتا ہے کہ اگر وہ ٦ مہینے تک رعایت دیتا رہا تو اگر وہ کہتا ہے کہ اس سے رابطہ کرکے معاملہ سلجھا دے تو اس میں کیا برائی ہے؟ اگر کسی نے آنا کا مسئلہ بنا دیا ہے تو یہ تو آنا کا مسئلہ بنانے والے کی غلطی ہے؟ اگر عاطف عدیل سے رابطہ کرنے کے باوجود بین رہتا ہے تو پھر ہم که سکتے ہیں کہ عدیل زیادتی کر رہا ہے

میں اس بحث میں نہیں پڑھنا چاہتا لیکن آپکی معلومات کے لئے کہونگا کہ بہت سے پٹھانوں کا چاہے وہ افغانستان سے ہیں یا صدیوں سے پاکستان میں آباد ہیں بنیاد افغانی ہی ہے بشمول ہمارے اور میں افغانی نسل سے ہوں لیکن میں پاکستانی ہوں چاہے آپ اسکو مانیں یا نہیں لیکن جتنی پاکستانیت آپ میں ہے اس سے شائد کچھ کم ہو لیکن ہم بھی اتنا ہی اپنے پاکستان سے پیار کرتے ہیں اگر ہم فوج کی کچھ پالیسیوں کے خلاف ہیں تو اس میں واقعی انکی غلطی ہے اور انکی پالیسیوں پر تنقید صحت مند معاشرہ ہی کرتا ہے اگر فوج غلطیاں نہ کرتیں تو یہ بلوچستان کا مسئلہ، یہ دہشت گردی کا مسئلہ اتنا نہ ہوتا

آپ کی بات سے میں متفق ہوں۔ ۔ لیکن اگر ایڈمن عدیل یہاں پر فورم کی ٹریفک سے فائدہ بھی حاصل کررہے ہیں۔ ۔ یہ بات درست ہے کہ انہوں نے ہمیں اتنا اچھا پلیٹ فارم دیا کہ اب ہم اپنا اتنا زیادہ وقت یہاں انویسٹ کر کے بیٹھے ہیں۔ ۔اس لئے اور بھی دکھ ہو رہا ہے یہاں سے جانے کا۔ ۔ ۔اسی طرح آپ اور دوسرے لوگوں نے بھی اس فورم کو وقت دیا ہے مگر اسس فورم کی فیم اور فائدہ کو مدنظر رکھتے ہوئے ایڈمن کو چاہیئے تھا کہ مفاہمت کی راہ نکالی جاتی۔ ۔ کیا ہمیں اس فورم کو چھوڑتے اچھا لگے گا جس میں اتنے اختلافات کے باوجود ایک دوسرے سے بہت کچھ سیکھا ہو۔ اور کوئی جو بھی کہے مگر میں نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہباقی گالیوں میں سب ایک سے بڑھ کر ایک ہے چاہے فورم کا ملا ہو یا لبرل۔ لہذا کسی ایک کو نشانہ بنانا بلکل جائز نہیں
دیکھیں جناب اگر آپ پختون بھی ہوں مگر آپ پاکستانی ہیں اور پاکستان سے سنسئیر وفاداری ہے اور پاکستان کے باسسیوں اور فوج کے جوانوں( زیادہ تر تو وہ بھی ہمارے پختون ہی ہیں) کے خلاف نہیں ہیں تو پھر مسئلہ ہی نہیں ہے۔ ۔ ہماری فوج میں بھی ساری قوموں کے لوگ ہیں مگر ہم کبھی انہیں پنجابی فوجی یا پختون آرمی یا سندھی فوج تو نہیں کہتے ناں۔ ۔ وہ سب پاکستانی ہیں اور بچارے ہمارے چین کی نیندوں کے لئے وہ راتوں کو سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں۔ ۔ان کو آپ دیکھیں تو بہت سمپل فیملی سے ہوتے ہیں۔ اپنی اوائل جوانی میں ہوتے ہیں مگر کیسے کیسے سخت کام کرتے ہیں اور آکر میں کسی دشمن کی گولی یا طالبانی درندوں کا نشانہ بنتے ہیں، فوج کے جرنیلوں پر تو ہم بھی تنقید کرتے رہتے ہیں مگر ساری فوج کو الزام نہ دیں ہمارے فوجیوں کی مدد کریں اور کوشش کریں وہ طالبانوں کی دہشتگردی کا نشانہ نہ بنیں۔
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
بات عاطف کی رہائ سے شروع ہو کر کہاں پہنچ گئ۔ اگر ہم عاطف کی رہائ کو افغانیوں اور خارجیوں کے دلائل سے خلط ملط کرتے رہینگے تو پھر معاملہ فرقہ ورانہ ہو جائیگا اور حل نہیں ہوگا۔ بہتر یہی ہے کہ عاطف کی رہائ کی مہم اس کے ایک سینئر ممبر اور اچھے لکھاری کے طور پر ہی چلائ جائے۔ عقائد کو خلط ملط نہ کیا جائے۔ میں ہمیشہ سے کہتا ہوں کہ فرقہ ورانہ بحث کا کبھی کوئ نتیجہ نہیں نکلتا۔ اسی لئے میں اپنے آپ کو صرف سیاسی مباحث تک محدود رکھتا ہوں اور مذہبی بحث سے کوسوں دور بھاگتا ہوں۔
جیسے آپ لوگوں کو پتہ ہے میرا پسندیدہ موضوع عمران کی درگت بنانا ہے

بھائی ہزار اختلاف اور گالیاں وغیرہ دینے کے باوجود مجھے اسکے بین ہونے کا افسوس ہے آج کل میں کبھی کبھار گالیوں اور ذو معنی گفتگو کے بیچ کوئی کام کی بات پوسٹ کر دیتا تھا جس سے کچھ سیکھنے کا موقع ملتا تھا

واپس آنے کے لئے عدیل نے کوئی کڑی شرائط نہیں رکھیں صرف یہی کہا ہے کہ مجھ سے رابطہ کرے آپ اڈمن وغیرہ کے بجاے عاطف پر زور ڈالیں کہ وہ عدیل سے رابطہ کرکے سارے گلے شکوے دور کرے بات ختم ہو جائیگی
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
جناب ہم نے آپ سینیئر ہوتے ہوئے بھی آپ کی رنگ برنگی زبان ملاحطہ کی ہے۔ ۔لہذا کسی کے لئے کہنا کہ اسے واپس نہین لانا چاہیئے نا انصافی ہے۔۔۔

رنگ برنگی زبان سے کیا مطلب اگر کسی رکن کو گالی دی ہے تو دیکھا دیں-اکثر بہت دفع گالیوں کا جواب نہیں دیا لیکن اس کے بعد دونگا اگر عاطف جیسے لوگوں پر پابندی ہٹے گی
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Haq aur saach ki baat kerna,shabash, Jeay Bhutto

main haq aur sach ki baat hi karne ki koshish karta hoon

is forum ka koi bhi member mujhe kisi bhi group ka hissa na samjhe

koi naraz hota hai to 100 daffa ho lekin main wohi baat karon ga jo mujhe haq aur sach ki baat lage gi , Jeay Bhutto
 
Shakha09

Citizen
forum per gaalian nahi deni chai, lekin life time ban bi nahi hona chaye. Koyi darmiyana rasta akhtiyar karna chaye. Wessay bi iss forum per pakistan ki politics kam aur saudia aur iran ki zeyda ho rahi hay. Atif ko aik moqa dena chahyee.
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستانی پختون رفیوجی بن کر نہیں آئے رفیوجی وہ ہوتے ہیں جو اپنی زمین چھوڑ کر دوسروں کی زمین پر چلے جائیں- پاکستان کے خلاف کون بات کرتا ہے وہ مجھے دکھائیں - وہ کونسے پاکستانی ہیں جو پاکستانیوں کو قتل کرتے ہیں ان سے بڑے بے غیرت دہشت گرد کوئی نہیں مجھے فرق نہیں پڑھتا کہ وہ جس نسل سے بھی ہو میں اس کو بے غیرت کتا کمینہ ذلیل دہشت گرد سب کچھ کہوں گا اور دہشت گردوں کی کوئی نسل ذات یا مذھب نہیں ہوتی - اپ لوگ صرف یہ نسل ذات اور مسلمان کو دہشت گرد کہتے ہو ہم میں سے کوئی ایسا جرم نہیں کرتا- یہ ذات پات اور زبان فرقوں کی سیاست ہم لوگ نہیں کرتے ہم یہ نہیں دیکھتے کہ کون پارٹی کا لیڈر ہے کس ذات کا ہے یہ آپ لوگوں کے مہاجر قومی مومنٹ والے کرتے ہیں جو سب سے بڑی دہشت گردوں کی جماعت ہے اس ملک میں - اس وطن سے وفا الطاف حسین جیسے لوگ نہیں کرتے جو انڈیا جاکر ہندوں کی ٹوپی پہن کر قائد کے پاکستان بننے کو بلنڈر کہتے ہیں

نائٹی نائن پرسنٹ دہشت گرد پختون ہیں یا پاکستان کے یا افغانستان کے۔ ۔ ۔کہیں کیا میں نے غلط کہا؟؟۔ ۔ ۔
 
Back
Top