پیارے عاطف فکر ناٹ

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Fatima sahiba is comment ke baad kya aap main aur un main koi farq baaqi reh jaata hai jo kehte hain ke tamaam pakistani ya tamaam musalman dehshat gard hain?

Ye lashkar jhangvi, punjabi taliban, sipah sahaba aur aisi buhat saari dosri jamaatain hain jo firqa waarana dehshat gardi main mulawis hain ya aap ko us deshatgardi se koi problem nahi?

bura mat maanna lekin ye comment lisaani taaasub ki badtareeen shakal hai

بالکل برا نہیں بنایا جناب۔ ۔ لیکن یہ تو دیکھیں کہ یہ سچ ہے ایک سچا ار کھرا سچ، چاہے یہ ساری دہشت گرد تنظیمیں ہی کیوں نا ہوں۔ ۔ بمب بلاسٹ کرنے والے، خودکش حملہ آور نوئے فیصد افغانی اور پاکستانی پختون ہیں۔ ۔ اور یہ سب پاکستان کی نفرت میں کررہے ہیں۔ ۔ ۔اس کی میں ایک مثال یہ بھی دوں گی کہ ایم کیو ایم لاکھ اچھے کام کر لے مگر وہ بھتہ خور، قاتل مافیا ہے جن کا لیڈر ایک قاتل اور دہشت گرد ہے۔ ۔ اسی طرح یہ تنظیمیں لاکھ تبلیغیں کر لیں لیکن رہے گی یہ دہشت گرد کیوں کہ ان کا نشانہ ہم پاکستانی بن رہے ہیں۔
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Muntazir ne aap ko Munaafiq kaha tha , aap ke Baap ko nahi kaha tha

Jab ke aap ne Us ke Baap ko Gali de di , Afsoos sad Afsoos

کونسی گالی دی تھی؟ میں نے صرف لکھا تھا تیرا باپ اس کے سوا کچھ نہیں لکھا تھا- اپ قسم کھالیں کہ میں نے کوئی گالی دی تھی
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

وہ کون سے پختون ہیں جو پاکستان میں ریفیوجی بن کر آئے افغانستان سے، اور پاکستانی پختونوں کو گھل مل گئے اور پاکستانی ہوگئے مگر دل ان کے افغانی ہی ہیں اور پاکستان سے نفرت کرتے ہیں۔ ۔اور پاکستانی اوریجنل پختون صرف ان سے بھائی چارے کی وجہ سے ان کی مخالفت بھی نہیں کرتے۔ ۔ اور دیکھا جائے تو دہشت گردی کی مرنے والے بھی زیادہ تر پختون ہوتے ہیں تو کیوں پھر کھل کر ان افغانیوں کے خلاف کھڑے نہیں ہوجاتے۔
۔ ۔

آپ نے میرا ہی پوائنٹ کہا۔ ۔ جب پختون ہی نشانہ بن رہے ہیں اور مارنے والے بھی زیادہ تر پختون ہیں تو پھر کیوں نہیں اٹھ کھڑے ہوتے کہ یہ افغانی بدمعاشی اور نہیں چلے گی۔ ۔ خیر ہم ٹاپک سے بہت دور آگئے ہیں۔ ۔ ۔
یہاں فورم پر اب سب کو پاکستانی بن کر رہنا ہوگا۔ ۔ اور پاکستان کے مفاد کو فروغ دینا ہوگا۔ ۔ ناکہ طالبان اور افغانستان کے مفاد کو۔ ۔

بات خت
م

وہ افغانستان کے مہاجر ہیں صرف پختون نہیں ہزارہ تاجک ازبک پختون سارے ہیں زیادہ تر فارسی بولنے والے ہیں
تمہیں کیا پتہ کون افغانستان کے ان دہشت گردوں کے خلاف کھڑا نہیں ہوتا میرے خاندان میں مطلب دادا کے بچوں میں سے کزن ٨ بندے شہید ہوگئے تمہارے ایم قیو ایم والے مہاجر کیا ان سے لڑ رہے ہیں؟
 
Last edited:

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)

ہاں غلط کھا- اس میں ازبک چیچن اور عرب شمالی اتحاد والے فارسی بان تاجک پنجابی مہاجر سارے شامل ہیں- ہندوستان سے آئے ہوئے مہاجروں کی دہشت گردی کا آغاز بہت پہلے ہوا ہے اس ملک میں- اور اس دہشت گردی میں پختون صرف قبائلی علاقوں کے لوگ ہیں لیکن ان سے زیادہ پنجابی بھی شامل ہیں بلکہ ہر نسل اور زبان کے لوگ ہیں پختوں یقینن زیادہ ہونگیں کیونکہ بے گناہ بھی سب سے زیادہ پختون ہی مررہے ہیں- اس پچاس ساٹھ ہزار میں بھی اکثریت پختونوں کی ہے جو شہید ہوئے ہیں اور پاکستان کے افواج ایف سی کے جو شید ہورہے ہیں وہ بھی زیادہ تر پختون ہیں پولیس والے بھی زیادہ تر پختون ہیں - اپ پختون کا نام لیکر سب کی بے عزتی کررہی ہیں- اس پشاور کے سکول کے بچوں میں بھی سارے پختوں تھے

آپ نے میرا ہی پوائنٹ کہا۔ ۔ جب پختون ہی نشانہ بن رہے ہیں اور مارنے والے بھی زیادہ تر پختون ہیں تو پھر کیوں نہیں اٹھ کھڑے ہوتے کہ یہ افغانی بدمعاشی اور نہیں چلے گی۔ ۔ خیر ہم ٹاپک سے بہت دور آگئے ہیں۔ ۔ ۔
یہاں فورم پر اب سب کو پاکستانی بن کر رہنا ہوگا۔ ۔ اور پاکستان کے مفاد کو فروغ دینا ہوگا۔ ۔ ناکہ طالبان اور افغانستان کے مفاد کو۔ ۔

بات خت
م
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)

یار نہ کرو ایسے ...اب گ
الیوں کے بھی درجات ہیں جیسے جہنم کے ہیں یا جنّت کے ہیں
چلو اگر یہی بات تو میں آپ کو کبھی کبھی پیار سے اسی نام سے مخاطب کر لیا کروں ؟

بھائی آپ بے غیرت کیا اس سے بھی سخت لفظ استعمال کر سکتے ہیں اور کبھی کبھار کیا روزانہ ہی که دیا کریں اگر آپ کو خوشی ملتی ہے آپ بے غیرت کہیں گے تو میں اپنی اصلاح کی کوشش کرونگا

بے غیرت کو بدتمیزی که سکتے ہیں گالی نہیں ورنہ اگر ایسا ہو تو پھر یہاں تو بات کرنا ہی مشکل ہو جائیگی کیوں کہ ہر دوسرے بندے کو اپنے خلاف کی گئی بات گالی ہی لگیگی کیا حیال ہے؟
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے بھی اس کیلئے سور کا ل استعمال کیا تھا۔ زبان کا غلط استعمال دونوں طرف سے ہوا ہے۔ مستقل بین صرف ایک فرد پر ہی لگ گیا ہے۔ اوپیرا یا انصاری پھول تو نہیں پھینکتے تھے

رنگ برنگی زبان سے کیا مطلب اگر کسی رکن کو گالی دی ہے تو دیکھا دیں-اکثر بہت دفع گالیوں کا جواب نہیں دیا لیکن اس کے بعد دونگا اگر عاطف جیسے لوگوں پر پابندی ہٹے گی
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی آپ بے غیرت کیا اس سے بھی سخت لفظ استعمال کر سکتے ہیں اور کبھی کبھار کیا روزانہ ہی که دیا کریں اگر آپ کو خوشی ملتی ہے آپ بے غیرت کہیں گے تو میں اپنی اصلاح کی کوشش کرونگا

بے غیرت کو بدتمیزی که سکتے ہیں گالی نہیں ورنہ اگر ایسا ہو تو پھر یہاں تو بات کرنا ہی مشکل ہو جائیگی کیوں کہ ہر دوسرے بندے کو اپنے خلاف کی گئی بات گالی ہی لگیگی کیا حیال ہے؟

Let me agree with you on this and take your way of thought BUT you do not feel it is a provacative word and can lead to conversation towards extremely abused atmosphere....?If i responded to this in same manner where we will become end up?BANNED
So we can not justify even this word.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
درویش نے تو اپنی صدا دینی ہے - ایک کھوتی بھی انسان بن گی تو سمجھو زندگی لا حاصل نہ رہی ؟؟؟؟؟؟؟

استاد درویش کا کھوتی سے کیا کوئی گہرا ناطہ ہے تمہاری لغت میں

بہت ہنسی آتی ہے ایسی پوسٹ پڑھ کر

:lol:
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
تو میں کیا کروں۔ ۔

hqdefault.jpg
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
رابطے وغیرہ بعد میں ہوتے رہینگے اس مسئلہ کا حل یہی ہے کہ عدیل یکطرفہ طور پر پابندی ہٹالے، باقی باتیں بعد میں ہوتی رہینگی

بھائی ہزار اختلاف اور گالیاں وغیرہ دینے کے باوجود مجھے اسکے بین ہونے کا افسوس ہے آج کل میں کبھی کبھار گالیوں اور ذو معنی گفتگو کے بیچ کوئی کام کی بات پوسٹ کر دیتا تھا جس سے کچھ سیکھنے کا موقع ملتا تھا

واپس آنے کے لئے عدیل نے کوئی کڑی شرائط نہیں رکھیں صرف یہی کہا ہے کہ مجھ سے رابطہ کرے آپ اڈمن وغیرہ کے بجاے عاطف پر زور ڈالیں کہ وہ عدیل سے رابطہ کرکے سارے گلے شکوے دور کرے بات ختم ہو جائیگی
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے بھی اس کیلئے سور کا ل استعمال کیا تھا۔ زبان کا غلط استعمال دونوں طرف سے ہوا ہے۔ مستقل بین صرف ایک فرد پر ہی لگ گیا ہے۔ اوپیرا یا انصاری پھول تو نہیں پھینکتے تھے

دیکھا دو اسکے بعد آپکو نذر آجائے گا کہ کون گالی دیتا ہے- آخری دفع اس نے بین ہونے سے کچھ دن پہلے کتے اور کتے کی دم کی گالی دی تھی جس کا جواب میں نے نہیں دیا
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)

بالکل برا نہیں بنایا جناب۔ ۔ لیکن یہ تو دیکھیں کہ یہ سچ ہے ایک سچا ار کھرا سچ، چاہے یہ ساری دہشت گرد تنظیمیں ہی کیوں نا ہوں۔ ۔ بمب بلاسٹ کرنے والے، خودکش حملہ آور نوئے فیصد افغانی اور پاکستانی پختون ہیں۔ ۔ اور یہ سب پاکستان کی نفرت میں کررہے ہیں۔ ۔ ۔اس کی میں ایک مثال یہ بھی دوں گی کہ ایم کیو ایم لاکھ اچھے کام کر لے مگر وہ بھتہ خور، قاتل مافیا ہے جن کا لیڈر ایک قاتل اور دہشت گرد ہے۔ ۔ اسی طرح یہ تنظیمیں لاکھ تبلیغیں کر لیں لیکن رہے گی یہ دہشت گرد کیوں کہ ان کا نشانہ ہم پاکستانی بن رہے ہیں۔

لیکن ایم قیو ایم کی وجہ سے آپ یہ تو نہیں که سکتیں کہ سارے کراچی والے بھتہ خور ہیں یا ٩٩.٩% اردو سپیکنگ دہشت گرد ہیں کبھی کسی اردو سپیکنگ کے سامنے ایسی بات کریں تو شائد اسکے دلائل آپ مان جائیں

یہ پختونوں کے درمیان جہادیوں کو جمع کرکے بسانے والوں کو تو آپ جانتی ہی ہونگی یا بھول گئی ہیں اگر بھول گئی ہیں تو آپ کو یاد دلا دوں کہ وہ یہی ہماری پاکستانی فوجی جرنیل اور امریکا ہیں جو ان پختونوں کو اس وقت ہیرو کہتے تھے اور افغانی طالبان کو تو اب بھی پاکستان آرمی اور آئ ایس آئ سپورٹ کرتی ہے تو اس پر آپ کیا کہیں گی؟

بلوچستان کا مسئلہ ٤٠ سال سے حل نہیں ہوا کیوں؟ یہی جرنیلوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے لہٰذا اگر آپ یہ کہیں کہ سارے بلوچ ہی دہشت گرد ہیں تو یہ غلط ہے قبائلی یا پختونوں کو برین واش کرکے دوسرے معصوموں کی جانیں لینے کے لئے بہت سارے عوامل ہوتے ہیں لیکن اتنا بتا دوں کہ وہ جنت یا حوروں کے لئے نہیں ہوتا کیوں کہ ایک ادنا سے ادنا ذہن رکھنے والا شخص بھی یہ سمجھتا ہے کہ ایک معصوم کو مارنے سے جنت نہیں ملنی اور ہاں جس طرح ایک خودکش حملہ آور کے پھٹنے سے فوجی، پولیس معصوم شہری مرتے ہیں اسی طرح اندھا دھند جیٹ شیلنگ بھی دہشت گرد اور عام شہری میں تمیز نہیں کرتی اور یہی وجہ ہے اس مسئلے کے نہ حل ہونے کا

یہ بحث ہم کسی اور تھریڈ پر بھی کر سکتے ہیں بہتر ہوگا جس بات پر یہ تھریڈ بنا ہے ہم اسی پر بحث کریں؟
 
HORUS

Chief Minister (5k+ posts)
Admins ban pakistanis but give a free hand to indians/afghans who bash pakistan all the time.....TTP and ISIS supporters are also given a free hand to spread their propaganda

today i was banned for reacting to an abusive post about pakistani women by an afghan who goes by the user ID afghaan.......strangely i was banned and he was not
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
رابطے وغیرہ بعد میں ہوتے رہینگے اس مسئلہ کا حل یہی ہے کہ عدیل یکطرفہ طور پر پابندی ہٹالے، باقی باتیں بعد میں ہوتی رہینگی

عدیل اور عاطف کا معاملہ اگر ان دونوں کے درمیان میں ہی حل ہو تو اچھی بات ہے اگر باقی باتوں کے لئے یہاں پھر ایک تھریڈ بنے گی تو میں آپ کو یقین سے کہتا ہوں کہ عاطف اور ساتھ میں اور بھی بہت ساروں کو دوبارہ بین کرنا پڑے گا یا تھریڈ بند کرنی پڑیگی ایسا آپ کی غیر موجودگی میں پہلے بھی ہو چکا ہے جب عاطف وغیرہ
:lol:ایک مہینے کی خود ساختہ جلا وطنی پر گئے تھے
 
Back
Top