بس کر دو بھایوں. خا مخا کھپ ڈالی ہوئی ہے. اگر بین کر دیا گیا ہے تو پھر بھی کیا بڑی بات ہے اور ان بین کر دیا گیا تو پھر کونسا کوئی فرق پڑ جانا ہے. وہی باتیں اس بیچارے نے دہراتے رہنا ہیں. مثلا ہمہارا یہ ہے کے کوئی اپنی سوچ نہی بس جو آپشنز ہمیں دئے جاتے ہیں ان میں سے ہر بندہ کوئی ایک قبول کر لیتا ہے اور اپنے شاہ دولا کے چوہے والے دماغ میں ڈال لیتا ہے اسلئے کوئی طالبانی ہے تو کوئی افغانی اور کوئی لبرل. اور کاین کائیں شروح. گدھوں اس طرح کے فورم کا مطلب یہ ہوتا ہے کے میں کچھ پڑھوں، اس پے سوچوں اور پھر اخذ کردہ نتائج کو یہاں دوسروں سے شئیر کروں، پڑھنے والا اس سے پائینٹرز لے کے پھر واپس جاے، متالیہ کرے، سوچے اور پھر حاصل متالیہ و فکر شیر کرے. اسطرح ذہنی ڈولپمنٹ اور شہور بڑھے اور با حثیت ے قوم ہم اپنی سمت کا تہن کر سکیں. یہاں بس اردو کی ٹانگیں مڑوڑنے پے زور ہے