پیارے عاطف فکر ناٹ

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
So admins are Kharijis coz they support Kharijis?

May I ask who gave you the right to give Fatwa? I mean, are you a legit Mufti or someone who just likes to declare other kafirs coz you just dont agree with them?

Helllooooo Mr, you are the ONE bringing word Kharji here. . duh. . ulta chor kotwal ko Dante. . .and spare me the Mufti and fatwa brigade thing. . okay. . .as it is the forum right now is infested with fatwas and muftis. . .and once again jo AFGHANI and TALIBANI supporters hein un ko hi bura lage ga. . .
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
تو وہ کون ہیں نام نہیں بتا سکتی یا ڈھرتی ہیں - سارے کیا مطلب میں اور تم بھی؟

کیا مطلب ڈرتی ہوں اگر ڈرتی ہوتی تو افغانیوں اور طالبانیوں کے بارے میں نہ کہتی ۔ ۔ یہ سچ ہے اور سب اپنے گریبانوں میں جھانک لیں جن کو یہ سچ سن کر آگ لگے گی وہی لوگوں کو میں نے کہا ہے۔ ۔ ۔
 
Azizi

Banned
بے شرم آدمی ، کیا تمہیں عورتوں سے بات کا طریقه نہی آتا

کیا سارے زمانے کی گالیاں عورتوں کو لا کر دیکھاو گے ، کوئی شرم کرو

ایڈمن اس کو بین کرو پلیز

اُلٹا چور کوتوال کو ڈانٹے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اُلٹا چور کوتوال کو ڈانٹے

تمہاری عورت کو کو کوئی ایسی بات کرے تو ؟؟؟

یہ ساءیٹ پر سب بیبیاں بہنیں ہیں ، کوئی شرم کرو

تعصب کی بھی کوئی حد ہوتی ہے

مردوں کی بات الگ ہوتی ہے

عاطف نے ایسی بات کی ہے تو اس کو بند رہنے دو ، مجھے نہی پتہ تھا

لیکن اس بات کو ایک عورت کے آگے لا کر رکھنے کا کیا مطلب ہے ، کوئی غیرت ہے تمہارے میں ؟؟؟
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
کیا مطلب ڈرتی ہوں اگر ڈرتی ہوتی تو افغانیوں اور طالبانیوں کے بارے میں نہ کہتی ۔ ۔ یہ سچ ہے اور سب اپنے گریبانوں میں جھانک لیں جن کو یہ سچ سن کر آگ لگے گی وہی لوگوں کو میں نے کہا ہے۔ ۔ ۔

کون افغانی ہے یہ تو مجھے بتا سکتی ہیں اور افغانی سے اپکا کیا مراد ہے افغانستان کا رہنے والا یا پاکستانی پختون؟ کیا پاکستانی صرف ہندوستان کے مہاجر ہوتے ہیں؟
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
بے شرم آدمی ، کیا تمہیں عورتوں سے بات کا طریقه نہی آتا

کیا سارے زمانے کی گالیاں عورتوں کو لا کر دیکھاو گے ، کوئی شرم کرو

ایڈمن اس کو بین کرو پلیز

راز بھائی کیا آپ سمجھتے ہو کہ کوئی گالیاں لکھے اور وہ اس فورم کی خواتین کی نظروں سے بچے رہتے ہیں؟ میں اس دن نادان صاحبہ سے پوچھنا چاہتا کہ ہمیں بھی وہ طریقہ بتا دیں جہاں وہ بغیر پڑھے ہی سمجھ جاتی ہیں کہ پوسٹ کرنے والے نے فحش بات کہی ہے یا صاف ستھری کیوں کہ انکے بقول وہ کسی کی گالیوں والی پوسٹ یا غلط بات والی نہیں پڑھتی؟
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
App ki baat theekh ho sakti hai, main bhi Fauj per tanqeed kerti hoon shahid is ki waja meri kaam ilmi ho per iss main meri Pakistanyat per koi shak keray uss ka koi jawaz nahi. Jahan tak Atif ka taluk hai baat may nay mazaak may ki hum tou saab iss ki kami mehsoos kertay hain.

فوجی جرنیلوں مین بھی چند ایک برے ہوں گے مگر ان کی وجہ سے ساری فوج کو بدنام کرنا کہاں کا انصاف ہے تنقید جو کہ مثبت ہو وہ ہم بھی کرتے ہیں۔ ۔ مگر سیدھے سیدھے جو لوگ یہاں پر داعش، ملا برقع، ملا ٖفضلو، اور ملا گٹر پسند، اور وہ وحشی جنہوں کے ہمارے بچے مارے ہیں ان کے حمایتی کیا یہاں پروپگنڈہ تھریڈ نہیں بناتے۔ ۔ کیا ان کے خلاف کبھی ایکشن ہوا۔ ۔ اے پی سی کے بچوں کے قاتل کیا سیدھے افغانستان سے نہیں آئے تھے۔ ۔ کیا ان کی ٹریننگ وہاں نہیں ہوئی تھی۔ ۔ پاکستان میں رہنے والے افغانیوں نے کیا ان کی مدد نہیں کی تھی۔ ۔ ۔یہاں تک کہ اندرونی خبریں بھی جس نے پہنچائی تھی وہ بھی افغان ریفیوجی ہی تھا۔ ۔
آپ پاکستانی ہیں تو ڈر کس بات کا مگر صرف پختون ہو کر بھائی بندی میں ہی آپ ان ظالموں کی حمایت کریں گی تو اللہ کو بھی تو جواب دینا ہے ناں۔
۔
 
Mayam Nawaz

Senator (1k+ posts)
Helllooooo Mr, you are the ONE bringing word Kharji here. . duh. . ulta chor kotwal ko Dante. . .and spare me the Mufti and fatwa brigade thing. . okay. . .as it is the forum right now is infested with fatwas and muftis. . .and once again jo AFGHANI and TALIBANI supporters hein un ko hi bura lage ga. . .

"یہ سارا فورم طالبانی مائنڈ سیٹ نے ہائی جیک کیا ہوا ہے۔ ۔ میجورٹی ممبرز افغانی ہیں جو پاکستان اور پاکستانی فوج سے نفرت کرتے ہیں۔ ۔ یہ خود تو پاکستان میں ریفیوجی بن کر آئے تھے۔ ۔ پاکستان نے ان کو سر چھپانے کے لئے جگہ دی، مدد کی بلکہ اب تو دھرلے سے پاکستانی پاسپورٹ لے کر بیٹھے ہیں۔ ۔ ان کی وجہ سے پاکستان میں منشیات اور اسلحہ عام ہوا ان کی وجہ سے پاکستان کی سوسائٹی میں گندے کام عام ہوئے۔ ۔ ۔آج یہ لوگ ہی پاکستان کو آنکھ دکھاتے ہیں اور ان کے طالبان سپورٹر دہشتگردی میں اسلحہ مال اور رہنے کی جگہیں دے کر سپورٹ کرتے ہیں۔ یعنی ان افغانیوں نے سارا کا سارا پاکستان یرغمال بنایا ہوا ہے۔ ۔ اب تو یہ لگتا ہے کہ موڈز اور ایڈمنز بھی افغانی رفیوجی ہیں اور دہشتگردوں کے سپورٹر ہیں۔ ۔ ۔ ۔"

I guess you didnt coz you are just saying the admins are promoting 'terrorists', I thought terrorists were khairji Kh**rs, dont believe me ask your friend Atif on the other forum.

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

راز بھائی کیا آپ سمجھتے ہو کہ کوئی گالیاں لکھے اور وہ اس فورم کی خواتین کی نظروں سے بچے رہتے ہیں؟ میں اس دن نادان صاحبہ سے پوچھنا چاہتا کہ ہمیں بھی وہ طریقہ بتا دیں جہاں وہ بغیر پڑھے ہی سمجھ جاتی ہیں کہ پوسٹ کرنے والے نے فحش بات کہی ہے یا صاف ستھری کیوں کہ انکے بقول وہ کسی کی گالیوں والی پوسٹ یا غلط بات والی نہیں پڑھتی؟

یار گلی میں چلتے ہوے لوگ بھی شرما جاتے ہیں جب خواتین گزر رہی ہوں

بجاے اس کے کہ ایک عورت کو جا کر سپیشل گالی سنائی جائے

فرق تو آپ سمجھتے ہیں

ہو سکتا ہے کہ یہ نا نظر سے گزرا ہو جیسے میں نے خود پہلی بات دیکھا ہے ، میں کوئی سارے تھریڈ تو نہی دیکھتا
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)

راز بھائی کیا آپ سمجھتے ہو کہ کوئی گالیاں لکھے اور وہ اس فورم کی خواتین کی نظروں سے بچے رہتے ہیں؟ میں اس دن نادان صاحبہ سے پوچھنا چاہتا کہ ہمیں بھی وہ طریقہ بتا دیں جہاں وہ بغیر پڑھے ہی سمجھ جاتی ہیں کہ پوسٹ کرنے والے نے فحش بات کہی ہے یا صاف ستھری کیوں کہ انکے بقول وہ کسی کی گالیوں والی پوسٹ یا غلط بات والی نہیں پڑھتی؟

یہ صحیح ہے کہ گالیوں والی پوسٹس بھی نظروں سے گزرتی ہیں۔ ۔ لیکن یہاں معاملہ یک طرفہ گالیوں کا نہیں ہے۔ ۔ گالیوں کے جواب میں ہی گالیاں دی جاتی ہیں۔ ۔ سو سارے ہی ایک جیسے ہیں کوئی اگر کہے کہ ہم بہت اچھے اور یہ بہت برا تو زیادتی ہے۔ ۔ ۔سارے ہی وقتا فوقتا گالیاں دیتے رہتے ہیں اور بین بھی ہوتے ہیں مگر پھر رہا کردیا جاتا ہے۔ ۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اپنے پاکستانیوں کے کمنٹس پڑھ کہ یہ اندازہ لگانا مُشکل نہیں کہ پاکستان میں جرائم کیوں کم نہیں ہوتے؟ اسکی ایک سادہ وجہ ہے کہ ہماری قوم مظلوم کے مرنے پہ بھی روتی ہے اور ظالم کے مرنے پر بھی۔ اگر کوئی قتل کرتا ہے اسوقت بھی روئی گی اور اسی قاتل کو پھانسی گھاٹ پہ دیکھے گی تو بھی روئی کہ 'خیر ہے معاف کر دیتے'۔۔۔ اسی خیر ہے اور معافی کی بیماری نےہی پاکستان کو اس حالت میں پہنچایا ہے۔ ارے ایک مجرم کو اپنے کیے کی سزا ملی چاہیے ہر حال میں۔

یہ عاطف نامی بندہ ایک نمبر کا بدتمیز اور جھگڑالوں بندہ ہے۔ یہ اور سارا اسکا گروپہ ہر وقت تیار رہتا ہے دوسروں کی بے عزتی کرنے، انہیں طعنے دینے اور انکا مذاق اُڑانے میں۔ یہی لوگ گالیاں گلوچ اور طعنہ زنی شروع کرتے تھے لیکن جب دوسرا جواب دیتا تو یہ شکایت لگا دیتے یا ایڈمن سب جھگڑا کرنے والوں کو بین کر دیتے ۔ بُہت سے لوگ تو ٹھیک ہوگئے لیکن اس عاطف اور اسکے گروپ نے قسم کھا رکھی ہے نہ سدھرنے کی۔ میرے خیال میں وہ آتے ہی اسی مقصد کے لیے تھے۔

ان پہ پابندی لگنے اور اس فورم پہ نہ آنے کی وجہ سے فورم پہ کوئی جھگڑا نہیں ہوا کیونکہ کوئی گالیاں نہیں دیتا۔ میں تو سزا پہ پورا یقین رکھتاہوں اگر جسم کے کسی حصّے کو کینسر لگ جائے تو وہ حصّہ کاٹنا پڑتا ہے اس پہ اتنا رونے دھونے کی کیا بات ہے؟ اور عاطف اس کے دوست اس فورم کے لیے کینسر سے کم نہیں تھے۔ اسلیے انکا کاٹنا بہتر ہے۔

Last edited:

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
"یہ سارا فورم طالبانی مائنڈ سیٹ نے ہائی جیک کیا ہوا ہے۔ ۔ میجورٹی ممبرز افغانی ہیں جو پاکستان اور پاکستانی فوج سے نفرت کرتے ہیں۔ ۔ یہ خود تو پاکستان میں ریفیوجی بن کر آئے تھے۔ ۔ پاکستان نے ان کو سر چھپانے کے لئے جگہ دی، مدد کی بلکہ اب تو دھرلے سے پاکستانی پاسپورٹ لے کر بیٹھے ہیں۔ ۔ ان کی وجہ سے پاکستان میں منشیات اور اسلحہ عام ہوا ان کی وجہ سے پاکستان کی سوسائٹی میں گندے کام عام ہوئے۔ ۔ ۔آج یہ لوگ ہی پاکستان کو آنکھ دکھاتے ہیں اور ان کے طالبان سپورٹر دہشتگردی میں اسلحہ مال اور رہنے کی جگہیں دے کر سپورٹ کرتے ہیں۔ یعنی ان افغانیوں نے سارا کا سارا پاکستان یرغمال بنایا ہوا ہے۔ ۔ اب تو یہ لگتا ہے کہ موڈز اور ایڈمنز بھی افغانی رفیوجی ہیں اور دہشتگردوں کے سپورٹر ہیں۔ ۔ ۔ ۔"

I guess you didnt coz you are just saying the admins are promoting 'terrorists', I thought terrorists were khairji Kh**rs, dont believe me ask your friend Atif on the other forum.

ٰ I dont care who are so called kharjis and dunt want to know. . if you're saying that i am saying that admin is promoting terrorism. . so what do you call someone who dosent take any heed of Talibani propaganda but life time bans a person who utters 2 or 3 galiyaan out of frustration for taalibani provocation.
 
I say the dirty mouth guy needs to watch his mouth or he will be banned!
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
دوسری انتہا نہیں ہے۔ ۔ ۔جو جو عاطف کے بین ہونے پر خوش ہیں سارے افغانی، طالبانی دہشتگرد یا ان کے سپورٹرز ہیں۔ ان میں سارے نام نہاد ملا بھی ہیں۔

آج فاطمہ کا کوئی اور ہی روپ نظر آ رہا ہے ..بہت اچھے فاطمہ
اتنی بہادری سے لڑنا اور کمینٹ دینا بہت اچھی بات ہے
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
یہ صحیح ہے کہ گالیوں والی پوسٹس بھی نظروں سے گزرتی ہیں۔ ۔ لیکن یہاں معاملہ یک طرفہ گالیوں کا نہیں ہے۔ ۔ گالیوں کے جواب میں ہی گالیاں دی جاتی ہیں۔ ۔ سو سارے ہی ایک جیسے ہیں کوئی اگر کہے کہ ہم بہت اچھے اور یہ بہت برا تو زیادتی ہے۔ ۔ ۔سارے ہی وقتا فوقتا گالیاں دیتے رہتے ہیں اور بین بھی ہوتے ہیں مگر پھر رہا کردیا جاتا ہے۔ ۔

فاطمہ جی میں نے یہ کبھی نہیں کہا کہ عاطف ہی صرف گالیاں دیتا ہے لیکن اگر مثال ایک بچے کے جواب میں بڑا بھی بچا بن جائے تو پھر یہ تو حل نہ ہوا آپ میری اوپر کی گئی پوسٹ پڑھ لیں میں نے وہی لکھا ہے جو مناسب ہے نہ میں نے عاطف کی مخالفت میں لکھا ہے نہ عدیل کے حق میں لیکن اتنا تو عدیل کا حق بنتا ہے کہ اگر وہ ٦ مہینے تک رعایت دیتا رہا تو اگر وہ کہتا ہے کہ اس سے رابطہ کرکے معاملہ سلجھا دے تو اس میں کیا برائی ہے؟ اگر کسی نے آنا کا مسئلہ بنا دیا ہے تو یہ تو آنا کا مسئلہ بنانے والے کی غلطی ہے؟ اگر عاطف عدیل سے رابطہ کرنے کے باوجود بین رہتا ہے تو پھر ہم که سکتے ہیں کہ عدیل زیادتی کر رہا ہے

میں اس بحث میں نہیں پڑھنا چاہتا لیکن آپکی معلومات کے لئے کہونگا کہ بہت سے پٹھانوں کا چاہے وہ افغانستان سے ہیں یا صدیوں سے پاکستان میں آباد ہیں بنیاد افغانی ہی ہے بشمول ہمارے اور میں افغانی نسل سے ہوں لیکن میں پاکستانی ہوں چاہے آپ اسکو مانیں یا نہیں لیکن جتنی پاکستانیت آپ میں ہے اس سے شائد کچھ کم ہو لیکن ہم بھی اتنا ہی اپنے پاکستان سے پیار کرتے ہیں اگر ہم فوج کی کچھ پالیسیوں کے خلاف ہیں تو اس میں واقعی انکی غلطی ہے اور انکی پالیسیوں پر تنقید صحت مند معاشرہ ہی کرتا ہے اگر فوج غلطیاں نہ کرتیں تو یہ بلوچستان کا مسئلہ، یہ دہشت گردی کا مسئلہ اتنا نہ ہوتا
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
بے شرم آدمی ، کیا تمہیں عورتوں سے بات کا طریقه نہی آتا

کیا سارے زمانے کی گالیاں عورتوں کو لا کر دیکھاو گے ، کوئی شرم کرو

ایڈمن اس کو بین کرو پلیز

زمانے کی گالیاں نہیں عاطف کی لکھی ہوئی سیاست پاک کی گالیاں ہیں کچھ عورتیں اسے دیکھنے کے باوجود اس کو دوبارہ لانے کی خواہش کررہی ہیں
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
کون افغانی ہے یہ تو مجھے بتا سکتی ہیں اور افغانی سے اپکا کیا مراد ہے افغانستان کا رہنے والا یا پاکستانی پختون؟ کیا پاکستانی صرف ہندوستان کے مہاجر ہوتے ہیں؟

جی نہیں پاکستانی پہلے پاکستانی ہوتا ہے پختون، یا پاکستان میں بسنے والا افغانی پختون نہیں ہوتا، ، وہ پاکستان میں بسنے والوں کی حمایت کرتا ہے افغان کے پختونوں کی نہیں جو پاکستان کے خلاف زہر اگل رہے ہوتے ہیں۔ ۔ وہ پاکستانی صرف لسانیت کی بنیاد پر افغانی پختون جو دہشتگرد بھی ہوں اور پاکستان کو نقصان پنچانے میں کوشان بھی ہو اس کی حمایت نہیں کرتا، ان دہشت گردوں کو پناہ نہیں دیتا، ان کے ساتھ رشتہ داریاں نہیں بناتا، پاکستانی پختون بھی اگر پاکستان میں ریفیوجی بن کر آیا ہے اور اب پاکستانی پاسپورٹ لے کر پاکستانی بنا ہے تو اس پر فرض ہے کہ اس مٹی کے ساتھ وفا کرے نا کہ پاکستان کا پاسپورٹ لے کر پاکستانیوں کی تباہی کی سازشوں کا حصہ بنے۔ ۔ ۔
کوئی مہاجر ہی پاکستانی نہیں ہوتا بلکہ جو اس وطن سے وفا کرے جو اس کی حفاظت کرے اور اس کے باسیوں کا بھلا چاہے وہ پاکستانی ہے۔ نا کہ اس کے خلاف سازشیں کرنے والا۔
۔
 
Back
Top