وزیراعلیٰ مریم نواز کا روٹی کی قیمت 16 روپے کرنیکا نوٹیفکیشن مسترد

roth1i1h1.jpg

بڑھتی مہنگائی میں عوام کو ریلیف پہنچانے کیلئے پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت میں چار روپےکی کمی کر کے نئی قیمت 16 روپے مقرر کر دی۔

ڈپٹی کمشنررافعہ حیدر نے کہا ہےکہ لاہور میں روٹی اور نان کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ترجمان ڈی سی لاہور کے مطابق روٹی کی قیمت 16 روپے اور نان کی قیمت 20 روپے مقرر کی گئی ہے، صوبائی دارالحکومت میں روٹی نان کی قیمت کا اطلاق فی الفور ہو گا۔

متحدہ نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت کا نوٹیفکیشن مسترد کردیا۔۔

نان بائی ایسوسی ایشن کے صدر آفتاب گل نے کہا کہ نان اور روٹی کا یکطرفہ نوٹیفکیشن مسترد کرتے ہیں کیونکہ جب روٹی کی قیمت 20 روپے مقرر کی گئی تب آٹے کا 20 کلو کا بیگ 2100 روپے کا تھا

نان بائی ایسوسی ایشن نے مزید کہا کہ جب نان کی قیمت 25 روپے مقرر کی گئی تب 80 کلو فائن آٹے کا ٹھیلا 8000 روپے کا تھا اور اب 10500 روپے کا ہے
https://twitter.com/x/status/1779736541671063762
اب تو گیس کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہے اور لیبر کی دیہاڑی بھی زیادہ ہوگئی ہے جس کی وجہ سے 16 وپے کی روٹی کی قیمت ہم نہیں کرسکتے۔
https://twitter.com/x/status/1779786449946137035
 
Last edited by a moderator:

ranaji

President (40k+ posts)
حکومت سے سبڈی لو چار روپے سستا دیکر وہ چار روپے حکومت سے وصول کرو
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

روٹی نان بائی ایسوسی ایشن کا صدر وزیر اعلی پنجاب سے زیادہ پاور فل ہے . اےای واللہ

تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی آ گئی ہے
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
roth1i1h1.jpg

بڑھتی مہنگائی میں عوام کو ریلیف پہنچانے کیلئے پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت میں چار روپےکی کمی کر کے نئی قیمت 16 روپے مقرر کر دی۔

ڈپٹی کمشنررافعہ حیدر نے کہا ہےکہ لاہور میں روٹی اور نان کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ترجمان ڈی سی لاہور کے مطابق روٹی کی قیمت 16 روپے اور نان کی قیمت 20 روپے مقرر کی گئی ہے، صوبائی دارالحکومت میں روٹی نان کی قیمت کا اطلاق فی الفور ہو گا۔

متحدہ نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت کا نوٹیفکیشن مسترد کردیا۔۔

نان بائی ایسوسی ایشن کے صدر آفتاب گل نے کہا کہ نان اور روٹی کا یکطرفہ نوٹیفکیشن مسترد کرتے ہیں کیونکہ جب روٹی کی قیمت 20 روپے مقرر کی گئی تب آٹے کا 20 کلو کا بیگ 2100 روپے کا تھا

نان بائی ایسوسی ایشن نے مزید کہا کہ جب نان کی قیمت 25 روپے مقرر کی گئی تب 80 کلو فائن آٹے کا ٹھیلا 8000 روپے کا تھا اور اب 10500 روپے کا ہے
https://twitter.com/x/status/1779736541671063762
اب تو گیس کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہے اور لیبر کی دیہاڑی بھی زیادہ ہوگئی ہے جس کی وجہ سے 16 وپے کی روٹی کی قیمت ہم نہیں کرسکتے۔
نوٹیفکیشن میں روٹی کا وزن بھی فکس کر دیا ہوتا ، قیمت کم کرنے کا کوئی فائدہ نہیں اسی حساب سے روٹی بھی ہلکی ہو جائے گی
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
نوٹیفکیشن میں روٹی کا وزن بھی فکس کر دیا ہوتا ، قیمت کم کرنے کا کوئی فائدہ نہیں اسی حساب سے روٹی بھی ہلکی ہو جائے گی

Good comment

Japani Pehle dafa without Gales comment dekh kr acha laga