وزیراعظم نے”سیاسی ڈیڈلاک“ کےخاتمےکیلئےفوج سےمددطلب نہیں کی تھی،شیریں مزاری

6shireenmazariwazahatispr.jpg

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے ڈی جی آئی ایس پی آر کےعمران خان کی جانب سے آرمی چیف کے ذریعے سیاسی ڈیڈ لاک کے خاتمے کی کوشش سے متعلق بیان پر وضاحت جاری کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے ایک بیان جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ " میں وضاحت کرنا چاہتی ہوں اور میں یہ ریکارڈ پر لانا چاہتی ہوں کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے آرمی سے سیاسی ڈیڈ لاک ختم کروانے کیلئے مدد نہیں مانگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ فوج نےاس وقت کےوزیرِ دفاع پرویزخٹک کے ذریعےملاقات کا وقت مانگا اور یہ تین تجاویز ے دیں جن میں وزیراعظم کے استعفیٰ، عدم اعتماد کا سامنا کرنے یا قبل ازوقت انتخابات کے آپشنز شامل تھے۔

https://twitter.com/x/status/1514952657198206976
شیریں مزاری نے کہا کہ عمران خان خود اپنے مستعفیٰ ہونے کا آپشن کیسے دے سکتے ہیں جب انہوں نے بہت ہی واضح الفاظ میں بار بار یہ کہہ دیا تھا کہ کبھی استعفیٰ نہیں دیں گے، یہ بات سمجھ میں آنے والی نہیں ہے۔

رہنما تحریک انصاف نے کہا کہ دوسری بات عمران خان اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو بھی بیرونی سازش قرار دے کر مسترد کرچکے تھے تو وہ یہ آپشن بھی کیسے دے سکتے ہیں؟یہ ایک مضحکہ خیز بیان ہے۔

https://twitter.com/x/status/1514952660226433025
واضح رہے کہ ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابرافتخار نے گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہاتھا کہ آرمی چیف نے عمران خان کو سیاسی ڈیڈ لاک ختم کروانے کیلئے تین آپشنز نہیں دیئے تھے بلکہ عمران خان نے آرمی چیف سے اپوزیشن کے ساتھ 'بیچ بچاؤ' کروانے کیلئے رابطہ کیا اور یہ تین آپشنز سامنے رکھے جنہیں آرمی چیف نے اپوزیشن کے سامنے رکھا تھا مگر انہوں نےاسے مسترد کردیا۔
 
s.shahid

MPA (400+ posts)
It's absurd to suggest pti put forth these 3 options. With resignation on the table , other 2 becomes redundant.

If pti suggested these, all opposition had to do was say we accept, resignation. All happy.

Its like saying to your opponent before the race, I give you the option to select gold, silver or bronze position.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
شیریں مزاری کی بھی سن لو یہ پرانی اور اصل انصافین ہے بے چاری جب اقتدار ملتا ہے تو اس کی جگہ بھاڑے کے بابر اعوان، فردوس عاشق اعوان اجیسے ٹٹو وزارتیں سنبھالنے آجاتے ہیں
 
Mikkix

Minister (2k+ posts)
شیریں مزاری کی بھی سن لو یہ پرانی اور اصل انصافین ہے بے چاری جب اقتدار ملتا ہے تو اس کی جگہ بھاڑے کے بابر اعوان، فردوس عاشق اعوان اجیسے ٹٹو وزارتیں سنبھالنے آجاتے ہیں
Tumhari fouj tumhari dangar nasal per lanat. Lanat on kanjaristan
 
pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
شیریں مزاری کی بھی سن لو یہ پرانی اور اصل انصافین ہے بے چاری جب اقتدار ملتا ہے تو اس کی جگہ بھاڑے کے بابر اعوان، فردوس عاشق اعوان اجیسے ٹٹو وزارتیں سنبھالنے آجاتے ہیں
kul tuk galiyan ... aur aaj TC ....wah munafiqat tera hee aasra. Bhikari Patwari.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
very logical answer.... i guess i am no more with pak fauj any more.. you can now call me ghaddar and raw ka agent..

i am done with ISPR lies

حیرت ہے جب استعفیٰ ہی دینا تھا تو باقی دو آپشن پہ عمران نے غور ہی کیوں کرنا تھا اور

اگر استعفیٰ ہی دینا تھا پھر فوج کو درمیان میں لانے کی کیا ضرورت تھی؟ سیدھا سیدھا استعفیٰ دے کے چلے جاتے۔۔۔

فوجی بھی نا ہر ایک کو بیرک کا سپاہی سمجھتے ہیں۔
 
s.shahid

MPA (400+ posts)
حیرت ہے جب استعفیٰ ہی دینا تھا تو باقی دو آپشن پہ عمران نے غور ہی کیوں کرنا تھا اور

اگر استعفیٰ ہی دینا تھا پھر فوج کو درمیان میں لانے کی کیا ضرورت تھی؟ سیدھا سیدھا استعفیٰ دے کے چلے جاتے۔۔۔

فوجی بھی نا ہر ایک کو بیرک کا سپاہی سمجھتے ہیں۔

It's absurd to suggest pti put forth these 3 options. With resignation on the table , other 2 becomes redundant.

If pti suggested these, all opposition had to do was say we accept, resignation. All happy.

And you pointed out rightly if he was ready for resignation, what's the point of other 2 options.
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
very logical answer.... i guess i am no more with pak fauj any more.. you can now call me ghaddar and raw ka agent..

i am done with ISPR lies
It’s not only you, millions of us who defended Pak army everywhere, are neutral now and don’t care about them anymore.
These corrupt and coward generals are not even worth listening to. They are so dumb and out of date. They think we are fools which shows their ignorance and stupidity.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ماشااللہ۔۔۔الحمد للہ۔۔۔
کپتان نے کیا ٹریننگ دی کہ سارے ہی لیڈر بن گئے۔۔