شیریں مزاری

  1. Rana Asim

    کسی کو منشی کہنا گرفتاری کا سبب کیسے بن سکتا ہے؟ شیریں مزاری

    تحریک انصاف کی رہنما وسابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے فواد چودھری کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کیا کسی کو منشی یا کوئی اور اصطلاح استعمال کرنا گرفتاری کا سبب کیسے بن سکتا ہے؟ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شیریں مزاری نے کہا کہ فواد چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا کہ...
  2. Rana Asim

    اگر شیریں چلی گئی تو مجھے ڈر ہے میں گھبرا جاؤں گا، عمران خان

    لانگ مارچ میں جہاں ایک طرف سیاسی جہدوجہد جاری ہے تو دوسری طرف مخالفین پر طنز اور آپس میں مزاح سلسلہ بھی عروج پر ہے۔ عمران خان نے گزشتہ شام مارچ کے شرکا سے خطاب کے دوران کہا کہ اگر شیریں چلی گئیں تو انہیں ڈر ہے کہ وہ خود گھبرا جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر مارچ میں عمران خان کنٹینر پر...
  3. Muhammad Nasir Butt

    میرے گھر کے باہر نقاب پوش لوگ کون تھے؟ جوا ب دینا ہو گا، شیریں مزاری

    رات 9 بجے کے قریب نمبرپلیٹس کے بغیر 4 کاریں میرے گھر کے باہر آئیں ، جواب دینا ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق رہنما پاکستان تحریک انصاف و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ: رات 9 بجے کے قریب نمبر پلیٹس کے قریب 4 کاریں...
  4. S

    بغاوت کی دفعہ 124اے کالعدم قرار دینے کی شیریں مزاری کی درخواست مسترد

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا، ہائیکورٹ نے تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ 124 اے کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد کر دی،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس پر سماعت کی،چیف جسٹس نے تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ 124 اے کالعدم قرار دینے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔...
  5. P

    Who is hiding behind the mask during Crime Minister meeting?

  6. Rana Asim

    ساری دنیا میں آپ اول درجے کے چور مشہور ہیں،وزیراعظم کے جواب پرمزاری کاردعمل

    سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹیلی تھون پر میڈیا بلیک آؤٹ سے متعلق شہبازشریف سے سوال کیا جس پر شہبازشریف نے بھی سوشل میڈیا پر ہی جواب دے دیا۔ دونوں کے سوال جواب پر سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے شہبازشریف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں (شہبازشریف کو) جھوٹ بولنے کی اتنی عادت ہو گئی ہے کہ...
  7. Rana Asim

    آئی ایم ایف شرائط کی مخالفت کرتے ہیں،ترین کی آڈیو میں کچھ غیرقانونی نہیں

    رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ شوکت ترین کے آڈیو کال میں کچھ بھی غیر قانونی یا غلط نہیں ہے۔ اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ پر شیری مزاری نے لکھا کہ حکومت آئی ایم ایف سے جن شرائط پر قرض لے رہی ہے۔ ہم نے کھل کر ان شرائط کی مخالفت کی ہے۔ آڈیو کال میں کچھ بھی غیر قانونی یا غلط نہیں تاہم...
  8. Muhammad Awais Malik

    پاکستان میں برطانوی ملٹری اور بھارتی طیاروں کی آمد،شیریں نے سوالات اٹھادیے

    پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے پاکستان سے رومانیہ کے درمیان اوربھارت سے کراچی طیاروں کی آمد و رفت سے متعلق اہم سوالات اٹھاتے ہوئے وضاحت کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق رہنما تحریک انصا ف نے ٹویٹر پراپنے ایک بیان میں "دی انٹل کنسورشیم" کی رپورٹ شامل کرتے ہوئے کہا کہ یہ رپورٹ...
  9. S

    بلاول کی امریکی سفیرڈونلڈ بلوم سے ملاقات، شیریں مزاری کی تنقید

    وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرادری نے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی، جس پر رہنما پی ٹی آئی شیریں مزاری نے شدید تنقید کردی۔ شیریں مزاری نے ملاقات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ ایک نامزد سفیرصدرمملکت کو اپنی اسناد پیش کئے بغیر ہی کیسےباضابطہ طور پر امپورٹڈ وزیرِ خارجہ سے مل سکتا...
  10. Rana Asim

    عمران خان کی زندگی پر رانا ثناء کا بیان،شیریں مزاری کا مقتدر حلقوں سے سوال

    شیریں مزاری نے رانا ثنااللہ کے بیان پر کہنا ہے کہ کہا ہے کہ یہ بےشرم قاتل عمران خان کی زندگی ہی خطرے میں نہیں ڈال رہا بلکہ مقتدر اداروں کو بھی الزام دے رہا ہے کہ سابق وزیراعظم کے بارے میں ان کا بھی یہی خیال ہے۔ سابق وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ مقتدر ادارے فوری وضاحت دیں کہ آیا عمران خان کے بارے...
  11. Muhammad Awais Malik

    ہمیں ان موضوعات پر بولنے کیلئے مجبور مت کیا جائے جن پر ہم خاموش ہیں،مزاری

    رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری صحافی احمد قریشی کی جانب سے عمران خان پر اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کے حوالے سے الزامات پر پھٹ پڑیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹس میں شیریں مزاری نے احمد قریشی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ان کے الزامات کا ناصرف جواب دیا بلکہ انہیں شدید تنقید کا نشانہ...
  12. S

    بیرونی سازش کا نتیجہ یہ نکلا کہ معیشت گر گئی ہے،شیریں مزاری

    پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ لوگ کہتے ہیں سازش نہیں ہوئی ، سازش ہوئی ہے، بیرونی سازش کا نتیجہ یہ نکلا کہ معیشت گر گئی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیریں مزاری نے ایک بار پھر مبینہ مراسلے کا تذکرہ کیا اور کہا کہ خط کی پہلی لائن ہی یہ تھی...
  13. Muhammad Awais Malik

    چیف الیکشن کمشنر کا عہدے پر رہنا مناسب نہیں،شیریں مزاری

    پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ پر کڑی تنقید کردی، چیف الیکشن کمشنر کے نام سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ یہ بالکل بھی مناسب نہیں ہے کہ آپ زیادہ دیر تک اس عہدے پر بیٹھے رہیں۔ شیریں مزاری نے مزید کہا کہ آپ کچھ اچھا کرنے کے لیے بہت...
  14. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ اپنی حمایت میں25ٹویٹس کرنے کے 2ہزار روپے دے رہی ہے،شیریں مزاری

    پاکستان مسلم لیگ ن پر مبینہ طور پر ٹویٹر ٹرینڈز کیلئے صارفین کو 2 ہزار روپے 25 ٹویٹس ادائیگی کا انکشاف ہوا ہے، تحریک انصاف کے رہنماؤں نے اس اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک واٹس ایپ گروپ کی چیٹ کا اسکرین شاٹ وائرل ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایک ٹرینڈ کو چلانے کیلئے...
  15. S

    امپورٹڈ حکومت کے تحفظ کیلئے میرا پروگرام روک دیا گیا، شیریں مزاری

    سابق وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن جماعتوں کیساتھ ڈیڈلاک ختم کرنے کیلئے فوج سے مدد نہیں مانگی تھی ، 3 آپشنز وزیر اعظم عمران خان نے نہیں فوج نے دیئے تھے۔ یہ بات شیریں مزاری ایک نجی ٹی وی کے پروگرام کے دروان بتارہی تھیں کہ ان کا پروگرام آف ایئر...
  16. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم نے”سیاسی ڈیڈلاک“ کےخاتمےکیلئےفوج سےمددطلب نہیں کی تھی،شیریں مزاری

    تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے ڈی جی آئی ایس پی آر کےعمران خان کی جانب سے آرمی چیف کے ذریعے سیاسی ڈیڈ لاک کے خاتمے کی کوشش سے متعلق بیان پر وضاحت جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے ایک بیان جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ "...
  17. Rana Asim

    یاسمین راشد اور شیریں مزاری کیلئے سوشل میڈیا پر آئرن لیڈیز کا خطاب

    وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد اور سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کو سوشل میڈیا پر آئرن لیڈیز کا خطاب دیا جا رہا ہے۔ دونوں کی سیاسی و پارلیمانی جدوجہد کی بنیاد پر ان کام کو خوب سراہا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد جنہوں نے کینسر جیسی موذی مرض کے باوجود اپنا کام...
  18. Rana Asim

    بلاول کا ناظم جوکھیو قتل کیس کو ایجنڈے میں شامل کرنے سے انکار،اجلاس ملتوی

    قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے اجلاس کے ایجنڈے کو یکطرفہ طور پر حتمی شکل دینے پر وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کے تحفظات کا اظہار کرنے پر حکومت اور اپوزیشن اراکین میں اختلافات پیدا ہوئے۔ ان اختلافات کے بعد قومی اسمبلی کے سیکریٹریٹ نے کمیٹی برائے...