ملالہ یوسفزئی۔۔ فخرِ پاکستان

Baadshaah

MPA (400+ posts)
ملالہ نے اسی بیان میں یہ بھی کہا ہے کہ اسکو اپنے کپڑے خود پسند ہیں اور جو خواتین ایسے کپڑے پہنتی ہیں انھیں کمزور اور دبا ہوا سمجھا جاتا ہے، جبکہ ایسا نہیں۔

اس بیان کے بارے میں کیا خیال ہے؟

منے میاں۔۔ پولیٹیکل کریکٹنس کے بارے میں جانتے ہو۔۔؟ اگر نہیں جانتے تو سکول میں داخلہ لے لو۔ ? ? ۔۔
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
مولوی صاحب۔۔ جہالت کی ترویج کی بجائے اگر اپنی کھوپڑی میں کچھ ہے تو پیش کیجئے۔۔۔
Yeh kund zehan (Stunted growth) ghair Muslims kay samjh say bala tar hay. Aap apni family members ko yahan paysh karain sub aap kay saath hoon gaay.
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
Yeh kund zehan (Stunted growth) ghair Muslims kay samjh say bala tar hay. Aap apni family members ko yahan paysh karain sub aap kay saath hoon gaay.

مولوی صاحب۔۔۔ کونسے مدرسے سے تعلیم یافتہ ہو۔۔ کم از کم لکھنا تو سیکھ لو۔ اگر اردو لکھنی ہے تو اردو رسم الخط میں لکھو ، انگلش لکھنی ہے تو انگریزی رسم الخط میں لکھو، یہ بیچ والی زبان کونسے مدرسے سےسیکھی ہے تم نے ۔۔
 
باس از باس

MPA (400+ posts)

جو بھی ذلالہ کے بیان سے متفق ہے وہ اپنے گھر سے کنواریاں، نیم کنواریاں اور غیر کنواریاں بطور پارٹنر (بغیر شادی) کے مہیا کر کے ایک صالح لبرل بننے کے عمل کو تقویت فراہم کرے ۔۔۔

ادارہ آپ کے تعاون اور مذکورہ افراد کی فراہمی کے لئیے پیشگی مشکور و منتظر ہے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

منے میاں۔۔ پولیٹیکل کریکٹنس کے بارے میں جانتے ہو۔۔؟ اگر نہیں جانتے تو سکول میں داخلہ لے لو۔ ? ? ۔۔
بچے، جو آپکے اسکولوں کے پرنسپل رہ چکے ہوں، انھیں الف اور بے کے قاعدے نہیں پڑھاتے۔ داخل اور خارج کرنا انکو بہتر معلوم ہوتا ہے۔

تو یہ لو تمھاری پولیٹیکل کریکشن:

یہ رہی عظیم ملالہ کے عظیم والد کی افکارِ عظیم، جنکا پُل تم نے لنڈی کوتل سے لندن تک ڈائریکٹ باندھ دیا تھا
تم تو پہلے سوال میں ہی لڑھک گئے بچے۔۔۔۔ چلو اگلا سبق پڑھو ۔۔۔۔ پولیٹیکل مینوپولیشن کا، یہ سبق ویسے بھی تمھارے گورایا پولیٹیکل اسکول میں ماہر اساتڈہ کی زیرنگرانی پڑھایا جاتا ہے۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے لگتا ہے کہ بڑے لوگوں کو منہہ کی کھانی پڑیں گی اگر کل کو ملالہ شادی بھی کرے اور یہ بھی بتلا دے کہ یہ انٹرویو دیتے وقت وہ خود اتنی بھولی اور معصوم تھیں کہ انھیں شادی کے بعد جنسی تعلقات وغیرہ کا اندازہ ہی نہیں تھا۔

ہمارے یہاں کی اکثر خواتین کی عادت ہوتی ہے، جانتے بوجھتے ہوئے ’’معصوم‘‘ بننے کی۔

یہاں فی الحال وہ والا شور پڑا ہوا ہے جو کہ اقبال کے شکوہ لکھنے کے بعد پڑا ہوا تھا۔ ابھی جوابِ شکوہ کا تو انتظار کر لیجیئے حضرات۔۔۔۔۔ فلم ابھی باقی ہے۔
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
بچے، جو آپکے اسکولوں کے پرنسپل رہ چکے ہوں، انھیں الف اور بے کے قاعدے نہیں پڑھاتے۔ داخل اور خارج کرنا انکو بہتر معلوم ہوتا ہے۔

تو یہ لو تمھاری پولیٹیکل کریکشن:

یہ رہی عظیم ملالہ کے عظیم والد کی افکارِ عظیم، جنکا پُل تم نے لنڈی کوتل سے لندن تک ڈائریکٹ باندھ دیا تھا
تم تو پہلے سوال میں ہی لڑھک گئے بچے۔۔۔۔ چلو اگلا سبق پڑھو ۔۔۔۔ پولیٹیکل مینوپولیشن کا، یہ سبق ویسے بھی تمھارے گورایا پولیٹیکل اسکول میں ماہر اساتڈہ کی زیرنگرانی پڑھایا جاتا ہے۔

تو حسبِ توقع منے میاں کو پولیٹیکل کریکٹنس کے بارے میں ککھ پتا نہیں۔ کوئی بات نہیں، سیکھتے رہو۔ علم کی کمی ایک ہی دن میں دور نہیں ہوجاتی، نہ ہی بندہ ایک ہی دن میں عالم فاضل بن جاتا ہے۔ ? ۔۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
تو حسبِ توقع منے میاں کو پولیٹیکل کریکٹنس کے بارے میں ککھ پتا نہیں۔ کوئی بات نہیں، سیکھتے رہو۔ علم کی کمی ایک ہی دن میں دور نہیں ہوجاتی، نہ ہی بندہ ایک ہی دن میں عالم فاضل بن جاتا ہے۔ ? ۔۔
واہ ، کیا جگت ہے ’’منے میاں‘‘، ساری علمیت ادھر سے ہی ٹپک پڑتی ہے۔

زندہ رود کے مطابق یہاں کے لباس میں عورتوں کو مبحوس کیا جاتا ہے۔ ملالہ کے مطابق ایسا ہے ہی نہیں۔ زندہ رود کی علمی و فکری دیانت یہاں گئی تیل لینے۔

زندہ رود کے مطابق ملالہ شادی کے خلاف مہم جو ہے۔۔۔۔ ملالہ کے والد نے اسکی تربیت میں آزاد خیالی ڈالی ہے۔۔۔۔۔ ادھر ملالہ کے والد کا بیان بھی سامنے۔۔۔۔۔۔ ادھر زندہ رود کی اپنی فکری ٹوکری سر پر رکھ کر میدان سے دوڑ۔۔۔۔۔ اور اپنی تسلّی کے نعرے۔۔۔۔۔ انھیں کچھ پتہ ہی نہیں۔۔۔۔ مجھے سب معلوم ہے
مطلب انھیں ملالہ اور اسکے والد کی ان باتوں کا علم ہے جنھیں وہ خود بھی نہیں جانتے
? ? ?
چلو اب بھاگ کر دوبارہ گورایا اسکول آف پولیٹیکس میں گھس جاوٗ کہ تمھارے نصیب میں یہی لکھا ہے۔

رتبہ جسے دنیا میں خدا دیتا ہے
وہ دل میں فروتنی کو جا دیتا ہے

کرتے ہیں تہی مغز ثنا آپ اپنی
جو ظرف کہ خالی ہے صدا دیتا ہے

جیسے زندہ رود خود کو عالم قرار دیتا ہے
 
Last edited: