ملالہ یوسفزئی۔۔ فخرِ پاکستان

Baadshaah

MPA (400+ posts)
مجھے یاد نہیں پڑتا کہ پاکستان کی کسی شخصیت کو عالمی سطح پر اتنی عزت، اتنی مقبولیت اور اتنی پذیرائی ملی ہو جتنی ملالہ یوسفزئی کو مل رہی ہے۔ پاکستان وہ ملک ہے جس کوبیشتر ممالک کے لوگ یا تو جانتے ہی نہیں تھے یا پھر جانتے تھے تو دہشتگردی، دو نمبری، بے ایمانی، فراڈ اور کرپشن کی وجہ سے۔ پاکستان کا نام دنیا میں آتا تھا تو طالبان کے ساتھ، اسامہ بن لادن کے ساتھ۔ ملالہ یوسفزئی کی وجہ سے پہلی بار پاکستان بدنامی کی بجائے نیک نامی سے مستفید ہورہا ہے۔ اس کا کریڈٹ صرف ملالہ کو ہی نہیں جاتا، اس کے والد ضیاء الدین یوسفزئی کو بھی جاتا ہے۔ کیونکہ وہی شخص ہے جس نے پاکستان جیسے قدامت پرست، عورت دشمن، گھٹن زدہ سماج میں اپنی بیٹی کو ایسی تعلیم اور تربیت دی کہ آج وہ دنیا کے افق پر ایک روشن ستارے کی طرح جگمگا رہی ہے۔

ملالہ یوسفزئی آج جس مقام پر پہنچ چکی ہے کوئی بھی عام پاکستانی اس مقام تک پہنچنے کا تصور بھی نہیں کرسکتا ۔ پاکستان کی عوام کی اکثریت ملالہ یوسفزئی کی تحسین کرنے کی بجائے اس پر دشنام طرازی کرنے میں مصروف ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہیں۔ پہلی وجہ تو یہ ہے کہ ملالہ یوسفزئی کس بم بارود والے کام میں ملوث نہیں ہے۔ اگر وہ بھی عافیہ صدیقی کی طرح دہشتگردی کرتے ہوئے پکڑی جاتی اور دنیا بھر میں پاکستان کا نام بدنام کرنے کا باعث بنتی تو پاکستانی قوم اسے اپنا ہیرو قرار دیتی۔ مگر وہ چونکہ امن پسند ہے، ہمیشہ امن کی بات کرتی ہے، تعلیم اور تہذیب کی بات کرتی ہے، اس لئےپاکستانی عوام اس کے خلاف ہے۔ کیونکہ ہماری عوام کو شروع سے ہی تعلیم اور تہذیب سے دشمنی سکھائی گئی ہے۔ ہمارے نصاب میں ہیروز کےطور پر محمد بن قاسم، سلطان محمد غزنوی، احمد شاہ ابدالی، غازی علم الدین وغیرہ جیسے لوگوں کو پڑھایا جاتا ہے جن کا امن سے دور دور تک کوئی لینا دینا نہ تھا اور مار دھاڑ، خون خرابہ ان کی پہچان تھی۔ تو پاکستانی عوام کیسے ملالہ جیسی امن پسندکو اپنا ہیرو مان سکتی ہے۔ ہم نے عوام کو امن پسندی سکھائی اور پڑھائی ہی نہیں۔

دوسری وجہ یہ ہے کہ ملالہ ایک لڑکی ہے عورت ہے۔ پاکستان میں عورت کو چار دیواری میں بند، برقعے اور تنبو میں لپیٹ کر رکھنے کا رواج ہے۔ عورت کو مرد کے تابع فرمان رکھنے کی روایت ہے۔ ایک آزاد اور خودمختار عورت کو تو پاکستانی معاشرہ سو طرح کی گالی دیتا ہے۔ اسی وجہ سے پاکستانی عوام ملالہ کو بھی گالیاں دیتی ہے کہ یہ عورت ہوکر اتنی آگے کیسے نکل گئی۔ تیسری وجہ یہ ہے کہ پاکستانی عوام کی اکثریت اپنی بدحالی کی وجہ سے انتہائی قسم کے حسد کا شکار ہے۔ یہ بدحالی بھی انہوں نے اپنی جہالت کی وجہ سےخود پر مسلط کی ہوئی ہے، اپنی جہالت کی وجہ سے یہ ہر اس اقدام کی مخالفت کرتے ہیں جو پاکستان کو خوشحالی کی طرف لے جاسکے۔اس بدحال قوم کے ریوڑ سے اگر کوئی نکل کر خوشحالی کی طرف چلا جائے تو یہ حسد سے جل بھن جاتے ہیں۔ ملالہ سے بھی یہ اسی لئے حسد کرتے ہیں کہ وہ کیوں جہلاء کے ریوڑ سے نکل کر ایک مہذب سماج میں چلی گئی۔۔

ملالہ یوسفزئی کو اس کے والد نے شروع سے ہی اچھی تعلیم دی ، منافرت سے دور رکھا، ذہین تو وہ فطرتاً ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ سطحی سوچ نہیں رکھتی۔ ملالہ نے حالیہ انٹرویو میں شادی کے متعلق جو بیان دیا وہ اس کی اعلیٰ سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔ میں ملالہ کی بات سے بالکل اتفاق کرتا ہوں کہ اگر دولوگ ایک دوسرے کے ساتھ خوش ہیں تو وہ بغیر کسی کاغذی کاروائی کے بھی ایک دوسرے کے ساتھ رہ سکتے ہیں۔ ایسا رشتہ میری نظر میں بہت بہتر ہے اس رشتے سے جس کو نکاح ناموں، گواہوں اور سماج کے بندھنوں کے ذریعے اچھی طرح ٹھوک بجا کر پکا کیا گیا ہو، مگر اس رشتے میں بندھے دونوں افراد ایک دوسرے سے خوش نہ ہوں۔ ملالہ کی اس بات پر پاکستان میں موجود دولے شاہ کے چوہے تتے توے پر بیٹھے ہوئے ہیں، بیچاروں کا قصور بھی نہیں،ان کو بچپن سے ہی کچھ لگے بندھے رواج سکھا رٹا کر بڑا کیا گیا ہے، اپنی سوچ پنپنے نہیں دی گئی تو وہ بیچارے کیا کریں، ان کیلئے تو وہی صحیح ہے جو ان کوبچپن سے سکھایا گیا ہے۔۔

بہرحال مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ پاکستان جیسے جاہلوں کے جنگل سے کم از کم ایک تو روشن ذہن نکلا۔ میں ملالہ اور اس کے والد کو سلام کرتا ہوں اور حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کرتا ہوں کہ ملالہ کو فخرِ پاکستان کے خطاب سے نوازا جائے۔۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

حالانکہ تم اس سے زیادہ مستحق تھے
 
Zia Ullah Zia

Voter (50+ posts)
تم بھی فخر دنیا جہان بن سکتے ہو اگر اپنے ماں اور بہن کو ان کے عاشقوں کے ساتھ روانہ کر دو اور نوبل پرائز جیت لو. اگر بیوی ہے تو نکاح کے جھنجھٹ سے اسکو بھی آزاد کر دو اور کہ دو بی بی جاؤ اگر میرے ساتھ خوش نہیں ہو تو اپنے لئے کوئی اچھا سا عاشق ڈھونڈ لو جب اس سے تھک جاؤ تو کوئی اور ڈھونڈ لے. تم بھی اپنے لئے کوئی اچھی سی رنڈی ڈھونڈ لو جب اس سے تھک جاؤ تو کوئی اور ڈھونڈ لینا. اپنی ماں بہن اور اپنے حرامی بچوں کو کسی ایدھی سنٹر میں جمع کرا کے میرا جسم میری مرضی؛ میری رنڈی کا جسم اسکی مرضی کے نعرے لگاؤ اور بیغیرتی کی بھنگ پی کے سو جاؤ
 
Citizen X

President (40k+ posts)
مجھے یاد نہیں پڑتا کہ پاکستان کی کسی شخصیت کو عالمی سطح پر اتنی عزت، اتنی مقبولیت اور اتنی پذیرائی ملی ہو جتنی ملالہ یوسفزئی کو مل رہی ہے۔ پاکستان وہ ملک ہے جس کوبیشتر ممالک کے لوگ یا تو جانتے ہی نہیں تھے یا پھر جانتے تھے تو دہشتگردی، دو نمبری، بے ایمانی، فراڈ اور کرپشن کی وجہ سے۔ پاکستان کا نام دنیا میں آتا تھا تو طالبان کے ساتھ، اسامہ بن لادن کے ساتھ۔ ملالہ یوسفزئی کی وجہ سے پہلی بار پاکستان بدنامی کی بجائے نیک نامی سے مستفید ہورہا ہے۔ اس کا کریڈٹ صرف ملالہ کو ہی نہیں جاتا، اس کے والد ضیاء الدین یوسفزئی کو بھی جاتا ہے۔ کیونکہ وہی شخص ہے جس نے پاکستان جیسے قدامت پرست، عورت دشمن، گھٹن زدہ سماج میں اپنی بیٹی کو ایسی تعلیم اور تربیت دی کہ آج وہ دنیا کے افق پر ایک روشن ستارے کی طرح جگمگا رہی ہے۔

ملالہ یوسفزئی آج جس مقام پر پہنچ چکی ہے کوئی بھی عام پاکستانی اس مقام تک پہنچنے کا تصور بھی نہیں کرسکتا ۔ پاکستان کی عوام کی اکثریت ملالہ یوسفزئی کی تحسین کرنے کی بجائے اس پر دشنام طرازی کرنے میں مصروف ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہیں۔ پہلی وجہ تو یہ ہے کہ ملالہ یوسفزئی کس بم بارود والے کام میں ملوث نہیں ہے۔ اگر وہ بھی عافیہ صدیقی کی طرح دہشتگردی کرتے ہوئے پکڑی جاتی اور دنیا بھر میں پاکستان کا نام بدنام کرنے کا باعث بنتی تو پاکستانی قوم اسے اپنا ہیرو قرار دیتی۔ مگر وہ چونکہ امن پسند ہے، ہمیشہ امن کی بات کرتی ہے، تعلیم اور تہذیب کی بات کرتی ہے، اس لئےپاکستانی عوام اس کے خلاف ہے۔ کیونکہ ہماری عوام کو شروع سے ہی تعلیم اور تہذیب سے دشمنی سکھائی گئی ہے۔ ہمارے نصاب میں ہیروز کےطور پر محمد بن قاسم، سلطان محمد غزنوی، احمد شاہ ابدالی، غازی علم الدین وغیرہ جیسے لوگوں کو پڑھایا جاتا ہے جن کا امن سے دور دور تک کوئی لینا دینا نہ تھا اور مار دھاڑ، خون خرابہ ان کی پہچان تھی۔ تو پاکستانی عوام کیسے ملالہ جیسی امن پسندکو اپنا ہیرو مان سکتی ہے۔ ہم نے عوام کو امن پسندی سکھائی اور پڑھائی ہی نہیں۔

دوسری وجہ یہ ہے کہ ملالہ ایک لڑکی ہے عورت ہے۔ پاکستان میں عورت کو چار دیواری میں بند، برقعے اور تنبو میں لپیٹ کر رکھنے کا رواج ہے۔ عورت کو مرد کے تابع فرمان رکھنے کی روایت ہے۔ ایک آزاد اور خودمختار عورت کو تو پاکستانی معاشرہ سو طرح کی گالی دیتا ہے۔ اسی وجہ سے پاکستانی عوام ملالہ کو بھی گالیاں دیتی ہے کہ یہ عورت ہوکر اتنی آگے کیسے نکل گئی۔ تیسری وجہ یہ ہے کہ پاکستانی عوام کی اکثریت اپنی بدحالی کی وجہ سے انتہائی قسم کے حسد کا شکار ہے۔ یہ بدحالی بھی انہوں نے اپنی جہالت کی وجہ سےخود پر مسلط کی ہوئی ہے، اپنی جہالت کی وجہ سے یہ ہر اس اقدام کی مخالفت کرتے ہیں جو پاکستان کو خوشحالی کی طرف لے جاسکے۔اس بدحال قوم کے ریوڑ سے اگر کوئی نکل کر خوشحالی کی طرف چلا جائے تو یہ حسد سے جل بھن جاتے ہیں۔ ملالہ سے بھی یہ اسی لئے حسد کرتے ہیں کہ وہ کیوں جہلاء کے ریوڑ سے نکل کر ایک مہذب سماج میں چلی گئی۔۔

ملالہ یوسفزئی کو اس کے والد نے شروع سے ہی اچھی تعلیم دی ، منافرت سے دور رکھا، ذہین تو وہ فطرتاً ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ سطحی سوچ نہیں رکھتی۔ ملالہ نے حالیہ انٹرویو میں شادی کے متعلق جو بیان دیا وہ اس کی اعلیٰ سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔ میں ملالہ کی بات سے بالکل اتفاق کرتا ہوں کہ اگر دولوگ ایک دوسرے کے ساتھ خوش ہیں تو وہ بغیر کسی کاغذی کاروائی کے بھی ایک دوسرے کے ساتھ رہ سکتے ہیں۔ ایسا رشتہ میری نظر میں بہت بہتر ہے اس رشتے سے جس کو نکاح ناموں، گواہوں اور سماج کے بندھنوں کے ذریعے اچھی طرح ٹھوک بجا کر پکا کیا گیا ہو، مگر اس رشتے میں بندھے دونوں افراد ایک دوسرے سے خوش نہ ہوں۔ ملالہ کی اس بات پر پاکستان میں موجود دولے شاہ کے چوہے تتے توے پر بیٹھے ہوئے ہیں، بیچاروں کا قصور بھی نہیں،ان کو بچپن سے ہی کچھ لگے بندھے رواج سکھا رٹا کر بڑا کیا گیا ہے، اپنی سوچ پنپنے نہیں دی گئی تو وہ بیچارے کیا کریں، ان کیلئے تو وہی صحیح ہے جو ان کوبچپن سے سکھایا گیا ہے۔۔

بہرحال مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ پاکستان جیسے جاہلوں کے جنگل سے کم از کم ایک تو روشن ذہن نکلا۔ میں ملالہ اور اس کے والد کو سلام کرتا ہوں اور حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کرتا ہوں کہ ملالہ کو فخرِ پاکستان کے خطاب سے نوازا جائے۔۔
Well said. Us lot cannot see a woman doing well on her own that's why everybody has their knickers in a twist over her since day 1.
 
Haha

Minister (2k+ posts)
اگر سیُ آئی اے کی یہ گرومڈ ملالہ فخر پاکستان ہے تو پھر اسکو رول ماڈل سمجھنے والے سب لوگوں کو چاہئے کہ اگر وہ غیر شادی شدہ ہیں تو نکاح کے بغیر ہی عورت کو گھر میں رکھیں شادی شدہ ہیں تو طلاق لے یا خلع لے کر سول ریلیشنز پر گزاہ کریں اور جو اپنی بیٹی بیٹے کیُ شادی کرنا چاہتے ہیں ہیں وہ بھی ان کو نکاح کی بجائے اپنیُ رول ماڈل کی طرح زندگی گزارنے کا موقعہ دیں
یا فرسودہ رسم و رواجُ اور جھنجٹ میں پڑے ہیں
اس کا آغاز ملالہ کے باپ اور ماں کو طلاق لے کر بغیر نکاح کے رہنے سے کرنا چاہئے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ایک بینظیر تھی اسکے بارے میں بھی مغربی لوگ اور کچھ مغرب ذادے یہ سمجھ رہے تھے وہ بڑی بہادر خاتون ہے، وہ عورتوں کے حقوق کی عالمی و جمہوریت کی چیمپئن ہے، وہ مظلوم کی آواز ہے وغیروغیرہ۔۔۔

پاکستان میں وارد ہونے کے بعد عورتوں کے حقوق رہے، نہ مظلوموں کے اور نہ جمہوریت کے۔۔۔البتہ اس نے صرف اپنے خاندان اور زرداری کے حقوق 1000٪ فیصد سے بھی زیادہ پورے کیے۔۔۔ اور کرپشن کی گٹر میں گر کے کر لت پت ہوکے اسی زرداری کی گولی کا نشانہ بنی۔ جسکے لیے سارے پاکستان کو کنگال کر دیا تھا۔۔۔

اس لڑکی کی بھی آئیڈیل بے نظیر ہے اور یہ بھی پاکستان کی وزیر اعظم بننا چاہتی ہے۔۔۔ اور اسی انٹرویو کے بعد ہی تو اسے مغرب لے جا کے گروم کرنا شروع کر دیا ۔۔
 
Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
MEDIA K ZAREAEY CIA AB PAKISTAN MAE ACTIVE HO CHUKI HA ,HAMAEN APNEY DUSHMANO KA HER MEDAN MAE MUQABLA KERNA HO GA BESHAK AAP PATWARI YA BHUTWARI HAEN.
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Well said. Us lot cannot see a woman doing well on her own that's why everybody has their knickers in a twist over her since day 1.
What has she done, how many schools did she help build? How many centers for battered women in Pakistan and swat? I don't know what he said but I'm sure it's liberal bullshit....
She's the hero of the gullible...
 
Citizen X

President (40k+ posts)
What has she done, how many schools did she help build? How many centers for battered women in Pakistan and swat? I don't know what he said but I'm sure it's liberal bullshit....
She's the hero of the gullible...
I'm not really concerned with all of that. She's done well for herself and that should be more than enough plus she provided a soft image of Pakistan in times when majority of the world thought it was just another terrorist shithole.

Her haters just have their panties in a twist because she's doing well for herself and managed to make a life for herself in the west. Majority of her haters would give their left testicle without a thought to be where she is today.

Just the amount of unsolicited hate that girl gets from losers is a sign she's doing something right.
 
And I'm not concerned with those grudge festering morons, as a realist I asked what has she done for her country..... Many people manage to do great for themselves, more power to them.... but you lot tout her as if she did something great.....
I know her father, had a long discussion with him at MegaMart Mardan and you know what? He has the personality of Miley Cyrus's father who would make his daughter do anything to ensure a good life for himself....
How did it happen? Her father was telling the whole mart how smart she is and what not... asked a few questions of her and she was mute....... Told his father "So you write her articles for her....." and left....
You like her because the west likes her and that's all you need.....
 
Citizen X

President (40k+ posts)
but you lot tout her as if she did something great.....
Nope, never. Not me at least. She talks about peace and I don't see how that's a bad thing.

As for the rest, you should then have an issue with her father for manipulating her, instead of loading on endless piles of hate on her.
 
Rio

Councller (250+ posts)
What has she done, how many schools did she help build? How many centers for battered women in Pakistan and swat? I don't know what he said but I'm sure it's liberal bullshit....
She's the hero of the gullible...

She's not a hero, not mine at least. I believe that she didn't have any achievement of her own to get the noble, however I do feel that she gets unnecessary hate from Pakistanis. After the noble fame, she has been getting a lot of funding for her foundation and I think she has been doing some charity work.
 
Rambler

Don't you think having that beghairat father is an achievement on its own who was a genius in riding the tide of power and influence of the west, I occasionally frequent waterstones and I never saw a bigger poster of any book than hers when it came out (supposedly written by this turd of a genius)
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Well thank you, that's all I've been saying, she had her problems and fate has compensated her in more than one way.....
What exact charity? nobody knows ye know?
Did you ever venture to find the reason for all the hate she "supposedly" garners?
It's buslhist like the title to this thread that plays a part in the exasperation...... presenting her as "fakhr e Pakistan" and what not......
She's not a hero, not mine at least. I believe that she didn't have any achievement of her own to get the noble, however I do feel that she gets unnecessary hate from Pakistanis. After the noble fame, she has been getting a lot of funding for her foundation and I think she has been doing some charity work.

And where have I dumped a pile of hate on her? So asking questions like "what has she done?" is hate? damn liberal snowflakes....
I don't hate her, I just don't consider her a hero or anything..... as i said above, she got compensated in more than one way so stop trumping her horns and kissing her ass.....
Nope, never. Not me at least. She talks about peace and I don't see how that's a bad thing.

As for the rest, you should then have an issue with her father for manipulating her, instead of loading on endless piles of hate on her.
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
Dua karo ke tumhari maa, beti, behan Malala jaisi banay. Jisay logon ke sath sonay ka shoq ho, shadi ka nahi. Bilkul waise jaise putwarion ki maa, maryam nay kia
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Well thank you, that's all I've been saying, she had her problems and fate has compensated her in more than one way.....
What exact charity? nobody knows ye know?
Did you ever venture to find the reason for all the hate she "supposedly" garners?
It's buslhist like the title to this thread that plays a part in the exasperation...... presenting her as "fakhr e Pakistan" and what not......

And where have I dumped a pile of hate on her? So asking questions like "what has she done?" is hate? damn liberal snowflakes....
I don't hate her, I just don't consider her a hero or anything..... as i said above, she got compensated in more than one way so stop trumping her horns and kissing her ass.....
By "you" I don't me you in particular but the hater lot and where have you seen me kissing her ass? I just find all this hate quite unnecessary, annoying and intolerant to be honest and just chime in when people here start spewing all sorts of crock pot conspiracy theories, she's here to destroy Islam, shes a mossad agent and all sorts of nonsense.

Now once again everybody is jumping up and down and getting their knickers all in knots over just one statement. Instantly the arm chair moulvi brigade gets mobilized and start throwing fatwas left and right.

Well I guess it all makes sense, she almost lost her life because of intolerance, she is where she is now because of intolerance and now once again she's getting massive hate because of intolerance. These same people would kill her at the drop of a hat if she was in Pakistan. Full circle.