لو جو اب صحافی عمران ریاض خان کو سنبھالو

SaRashid

Minister (2k+ posts)
Agar such hai to bhi baher ana chahye aur jhoot hai to tab bhi.

Investigation zaroor honi chahye.
ہاں لیکن ایک اندھے بہرے اور گونگے یوتھیے کو کبھی یقین نہیں آئے گا کہ اس کے پیغمبر عمران احمد خاں نیازی کا خلیفہ سردار بزدار گناہ کا مرتکب ہوسکتا ہے۔
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)

عمران ریاض خان نے آپ کے پیغمبر عمران احمد خاں نیازی صاحب کے سرائیکی خلیفہ سردار بزدار کی شان میں گستاخی کر کے اپنے دین ایمان کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ اب آپ ان جیسے فسادی صحافیوں کے خلاف ایک گالی بریگیڈ تشکیل دینے کی جانب قدم بڑھائیں، ٹوئیٹر پر میاں والی کا میدان جنگ کے نام سے نیا ٹرینڈ شروع کروائیں۔
PTI is digging its grave by itself by keeping utterly incompetent and idiot like Buzdar as CM. This guy can’t speak two continuous sentences at his own, cannot understand any briefing from bureaucracy, and can’t give any meaningful instructions to bureaucracy.

If had to bring someone from South Punjab as CM, they had many other options from that region in their party, who are all more competent than donkey Buzdar. Top of the list was Hasnain Bahadur Dreshak, PTI MPA from Rajan Pur. He is an Electrical Engineer from NUST, and was finance minister of Punjab during Pervez Elahi tenure. His only downside was that he was neither Mureed of Baba Fareed nor he had sifaasrish of Bushra Maneka behind him.

It is in the best interest of PMLN but in worst interest of Punjab that Buzdar remains CM for another 3 years.
 

esfru56

Voter (50+ posts)
Haider Imam Sahib Please write about Karachi. no electricity no water but only problem, life in Karachi is miserable.
 

Nightcrawl

Chief Minister (5k+ posts)
He's just a fraud and always was no pak anchor is trustable they're all the same they just yet to gain popularity by supporting PTI and get their rates up.
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
لو جو اب صحافی عمران ریاض خان کو سنبھالو

Logo.png

پاکستان کے صحافی ایک عجیب و غریب قسم کا صحافتی عذاب ہیں



All the current lot of so called "Senior Sahafi" are shameless & 5th warfare tool of the enemy. However, don't see who is saying, pay attention on the content; even if the Kharamkhor and traitor like Hamid Mir, Maalik, or Klasra is saying.

Now what is big deal here? Whatever, this 30-Markhan loser is saying; verify it. If it is true then fix the culprit, regardless of it that who he is......even if its IK himself.
What is
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
شاہ جی جواب تو تاحیات پسماندہ گدھے کو دینا بنتا ہے مگر آپ اس زندہ لاش اور پی ٹی آئی کے پورس کے ہاتھی کی وکالت جیسے کر رہے ہیں آج اس محاورے کا مطلب سمجھ آیا مدعی چست گواہ سسست ،سر جی دھواں وہیں اٹھتا ہے جہاں آگ ہو ، اگر یہ بندہ نما پسماندہ گدھا ایماندار ہے (جو کہ ہو سکتا ہے ہو) تو اپنے اوپر لگنے والے الزامات کو کلیر کیوں نہیں کرتا میرے اور آپ جیسا ہر وہ بندہ جو صرف اور صرف عمران خان کی ایمانداری کی وجہ سے اسکو سپورٹ کر رہا ہے اور اسکے انٹی کرپشن سٹانس کی وجہ سے پی ٹی آ ئی کو سپو رٹ کر رہا ہے وہ بھی صرف ہے صرف اس پسماندہ گدھے کی وجہ سے پی ٹی آئی کا کریٹک بنتا جا رہا ہے ان میں سے آپ بھی ہیں اور یہاں فورم پر جتنے بھی اورسیز پاکستانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں ان میں سے شاید نوے فیصد کا پی ٹی آئی یا عمران سے کچھ لینا دینا نہیں اور نا ہی وہ پونڈ دو پونڈ فی پوسٹ لے کر لکھنے والے ہیں بلکہ جس میں کوئی ڈاکٹر ہے کوئی انجنیئر کوئی اور ایگزیکٹو لیکن ان لوگوں کو بزدار جیسی زندہ لاش کی ان گھٹیا حرکتوں پر غصہ آتا ہے اور وہ پی ٹی آئی اور عمران خان کی ہمدردی میں اس گدھے کے خلاف بولتے ہیں اور ان سب کی اکثریت کا نواز شریف بٹ ، فضلو ڈیزل ، زرداری ڈاکو جیسے کسی بھی کرپٹ اور حرام خور لیڈر یا مولوی سے بھی بھی کچھ لینا دینا نہیں نا ہی ہی کوئی ذاتی دشمنی ہے اور انکی مخالفت سے نا ہی ہمیں کوئی ذاتی فائدہ ہے اور عمران کی حمایت سے بھی کوئی فائدہ یا حاصل وصولی کچھ نہیں عمران کی جگہ اگر کوئی کوئی کالا چور بھی اٹھ کر کرپشن کے خلاف جہاد کرتا لوگ اسکا ساتھ دیتے اور ہم لوگ تو صرف اپنے ملک پاکستان کی خاطر عمران کے ساتھ ہیں ورنہ اب ہمیں پاکستان سے پی ٹی آئی یا عمران خان سے کیا مل جائیگا ؟ ظاہر ہے کچھ نہیں ہم لوگ تو صرف اور صرف پاکستان کی خاطر پاکستان میں رہنے والے اپنے پاکستانیوں کی خاطر اس تاحیات پسماندہ گدھے کو برا بھلّا کہتے ہبن صرف پاکستان ، پی ٹی آئی اور عمران خان کی وجہ سے
بات یہ شک میں ڈالتی ھے کہ جب اس بزدار کا نام وزیراعلی پنجاب کے طور پر آیا تھا تو اس میڈیا کے فنکاروں نے اس بزدار پر 6 قتل کے الزام لگائے تھے بغیر کسی تحقیقات کے اور تب سے اب تک بزدار کی کردار کشی بغیر کسی بریک کی جاری و ساری ھے یہ اس میڈیا کے فنکاروں پر بہت بڑا سوالیہ نشان ھے وقت کے ساتھ ساتھ مختلف میڈیا گروپس اور میڈیا کے فنکار اور یقیناً طور پر بیوروکریٹس کا گروپ اس بزدار پر الزامات کی بوچھاڑ کئے ہوئے ہیں یہ بہت بڑا سوالیہ نشان ہیں ؟؟؟؟?؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بزدار کو ہٹوا کر میڈیا مزید پی ٹی آئی اور عمران خان کے خلاف ایک نئی مہم شروع کر دے گا بزدار میں خامیاں موجود ہیں لیکن بزدار کے خلاف مہم میں بہت بڑی شازش ضرور موجود ھے
 
Last edited:

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
In Pakistan you can fool majority of the awaam majority of the time
But I am sure they are not fools to waste their time to make a fool out of you?.. As you are a self-made fool already....Hahaha ab is mein kia? ?
Funny that you didn't even ?have to go to any school for that.
 

umer

Minister (2k+ posts)
Bhai itna masla kia hai? Buzdar koi farishta nahi hai. Ham to pm imran khan say bhi poochain gay. Jo baat anchor imran pooch raha hai us ka jawab day dain. Agar wo jhoot kah raha hai usay court mai lai jaiin. Simple .hes doing his job. Now cm buzdar should do his job.
 

umer

Minister (2k+ posts)
شاہ جی جواب تو تاحیات پسماندہ گدھے کو دینا بنتا ہے مگر آپ اس زندہ لاش اور پی ٹی آئی کے پورس کے ہاتھی کی وکالت جیسے کر رہے ہیں آج اس محاورے کا مطلب سمجھ آیا مدعی چست گواہ سسست ،سر جی دھواں وہیں اٹھتا ہے جہاں آگ ہو ، اگر یہ بندہ نما پسماندہ گدھا ایماندار ہے (جو کہ ہو سکتا ہے ہو) تو اپنے اوپر لگنے والے الزامات کو کلیر کیوں نہیں کرتا میرے اور آپ جیسا ہر وہ بندہ جو صرف اور صرف عمران خان کی ایمانداری کی وجہ سے اسکو سپورٹ کر رہا ہے اور اسکے انٹی کرپشن سٹانس کی وجہ سے پی ٹی آ ئی کو سپو رٹ کر رہا ہے وہ بھی صرف ہے صرف اس پسماندہ گدھے کی وجہ سے پی ٹی آئی کا کریٹک بنتا جا رہا ہے ان میں سے آپ بھی ہیں اور یہاں فورم پر جتنے بھی اورسیز پاکستانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں ان میں سے شاید نوے فیصد کا پی ٹی آئی یا عمران سے کچھ لینا دینا نہیں اور نا ہی وہ پونڈ دو پونڈ فی پوسٹ لے کر لکھنے والے ہیں بلکہ جس میں کوئی ڈاکٹر ہے کوئی انجنیئر کوئی اور ایگزیکٹو لیکن ان لوگوں کو بزدار جیسی زندہ لاش کی ان گھٹیا حرکتوں پر غصہ آتا ہے اور وہ پی ٹی آئی اور عمران خان کی ہمدردی میں اس گدھے کے خلاف بولتے ہیں اور ان سب کی اکثریت کا نواز شریف بٹ ، فضلو ڈیزل ، زرداری ڈاکو جیسے کسی بھی کرپٹ اور حرام خور لیڈر یا مولوی سے بھی بھی کچھ لینا دینا نہیں نا ہی ہی کوئی ذاتی دشمنی ہے اور انکی مخالفت سے نا ہی ہمیں کوئی ذاتی فائدہ ہے اور عمران کی حمایت سے بھی کوئی فائدہ یا حاصل وصولی کچھ نہیں عمران کی جگہ اگر کوئی کوئی کالا چور بھی اٹھ کر کرپشن کے خلاف جہاد کرتا لوگ اسکا ساتھ دیتے اور ہم لوگ تو صرف اپنے ملک پاکستان کی خاطر عمران کے ساتھ ہیں ورنہ اب ہمیں پاکستان سے پی ٹی آئی یا عمران خان سے کیا مل جائیگا ؟ ظاہر ہے کچھ نہیں ہم لوگ تو صرف اور صرف پاکستان کی خاطر پاکستان میں رہنے والے اپنے پاکستانیوں کی خاطر اس تاحیات پسماندہ گدھے کو برا بھلّا کہتے ہبن صرف پاکستان ، پی ٹی آئی اور عمران خان کی وجہ سے
Bilkul sahi kaha ap nay. Na hi pm imran khan hamari khala ka putar hai nahi Zardari or nawazay nay hamari bhains mari hai. Nothing personal at all.
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
Buzdar may be lazy and and not cunning but still better then lot of other bullshitters. Where do you find a Murad saeed in Punjab.?????
 

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
Saabi aunty chawal e oyaaa

But I am sure they are not fools to waste their time to make a fool out of you?.. As you are a self-made fool already....Hahaha ab is mein kia? ?
Funny that you didn't even ?have to go to any school for that.
 

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
Chawal e oyaa
QUOTE="Saboo, post: 5916930, member: 13761"]
Hahaha...What is the matter Retard?...Can't even reply to my post?
Dhuuurrr Fittay munh! ?
[/QUOTE]
 

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
You posted Valid questions, however it would be better if you ask the same questions in the comments section of the same video on YouTube.

I copy pasted your question (with reference link of this forum) in comments of his video (part 4) and got the following response from him:

"Why IK khan suspended officers and Minister in Punjab and told media through DGPR sources that they are suspended because of ring road issue "
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)


فلحال تو صرف نقشہ دکھا کر نقشہ بازی کی ہے . میں نے چند اہم نقاط اٹھائے ہیں

عمران ریاض خان کو نواز شریف اور مریم کے فرار کی کہانی فیڈ کروائی گئی تھی جو درست ثابت ہوئی تھی

مجھے لگتا ہے موصوف کو استعمال کیا جا رہا ہے
کیونکے انکی کہانی میں بہت جھول ہیں
ایک منصوبہ بنا ہی نہیں تو فنانشل کرپشن کیسے کی ؟


آپ نے شاید اس کی بات سنی ہی نہیں ..کام ہونے نہیں دیا جا رہا ...عمران کام کا آرڈر کر گیا ہے ..اب حکومت پنجاب ان بنانے والوں کو پیسے دے گی ..چاہے کام شروع ہو یا نہ ہو ..کروڑوں کے حساب سے ..شہباز شریف کے زمانے سے کسی کی ہمت نہں ہو رہی کہ ریاض سے ٹکر لے ..چاہے پیسے سے چپ کرا رہا ہے یا دھمکی سے ..اس نے پانچ پروگرام کئے ہیں تفصیل سے ..وزیر اعظم تک بات پہنچ گئی ہے ..اب دیکھنا ہے کہ وہ اس سلسلے میں کیا کرتے ہیں ..یہاں بھی تگڑے مافیا سے ہار جاتے ہیں یا لگام ڈالتے ہیں
 

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Haider Imam Sahib Please write about Karachi. no electricity no water but only problem, life in Karachi is miserable.

Insha Allah, I will write on this topic.
I am already writing a series of 4-5 blogs. My next blog requires lots of research and efforts.