طالبان نے افغان پائلٹوں کی ٹارگٹ کلنگ شروع کردی

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کی اس معاملے (افغان مسلمانوں کا آپس میں کشت و خون) میں غیر معذرت خواہانہ رائے کیا ہے نیز بادی النظر میں آپ کی افغانستان کے مستقبل سے متعلق کیا رائے ہے۔
اس کی رائے میں دنیا میں سارے فسادات کی جڑ سیکولر لبرل ہیں جبکہ اسلام پسند دہشت گرد سارے مسائل کا حل ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

مسلمانوں کا آپسی کشت خون گزشتہ بیس سال سے جاری ہے. آپ کی معذرت خواہ نظر کو دیکھنے میں بہت سال لگ گئے. ماضی میں طالبان ہی نے اس کشت خون کا سلسلہ روکا تھا. کب روکے کا اس کا انحصار اس پر ہے کے غیر ملکی باقیات کب تک مزاحمت کر پاتی ہیں​
 
اس کی رائے میں سفید نسل پرست امن کے دیوتا ہیں. فساد اسلام پرستوں نے مچا رکھا ہے​
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس کی رائے میں سفید نسل پرست امن کے دیوتا ہیں. فساد اسلام پرستوں نے مچا رکھا ہے​
فساد اور امن کی کوششیں کرنے والے سب انسان ہیں۔ دوسری جنگ عظیم میں ایک دوسرے کا قتل عام کرنے والا اور جنگ کے بعد یورپ کو امن کا گہوارا بنانے والا بھی انسان ہے۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
فساد اور امن کی کوششیں کرنے والے سب انسان ہیں۔ دوسری جنگ عظیم میں ایک دوسرے کا قتل عام کرنے والا اور جنگ کے بعد یورپ کو امن کا گہوارا بنانے والا بھی انسان ہے۔
افغانستان، عراق، لیبیا شام کا امن تباہ کرہے والے یورپی اور امریکی انسان ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
افغانستان، عراق، لیبیا شام کا امن تباہ کرہے والے یورپی اور امریکی انسان ہیں
ایران عراق جنگ امریکہ نے شروع کر وائی ؟
پاک بھارت جنگیں امریکہ کرواتا رہا ؟
یمن، شام، لبنان، لیبیا کی خانہ جنگیں امریکہ کر وا رہا ہے ؟
افغانستان میں روس کو حملہ کی دعوت امریکہ نے دی تھی ؟
ایران کا اسلامی انقلاب امریکہ لے کر آیا ؟
کویت پر عراق کی چڑھائی امریکہ نے کر وائی ؟
اسلام پسندوں سے بڑا احمق اور کوئی نہیں
 
افغانستان میں اسامہ بن لادن اور عراق میں مہلک ہتھیار مسلمانوں نے نہیں دیکھے تھے۔ لیبیا مصر اور شام پر جمہوریت بھی مسلمانوں نے نہیں برسائی

غصے میں بیس سال جوتے اور پیاز کھانے والے سیکولر اور مسلکی مسلمانوں کا دل مذید نا توڑیں۔ انہوں نے عالمی امن کے قیام میں پورپی اور امریکی انسانوں کی بہت خدمت کی ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
افغانستان میں اسامہ بن لادن اور عراق میں مہلک ہتھیار مسلمانوں نے نہیں دیکھے تھے۔
بن لادن کا افغانستان کے پہاڑوں میں انٹرویو حامد میر نے کیا تھا
عراق کے مہلک ہتھیار کرد قوم پر استعمال ہوتے دنیا دیکھ چکی تھی
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
مسلمانوں کا آپسی کشت خون گزشتہ بیس سال سے جاری ہے. آپ کی معذرت خواہ نظر کو دیکھنے میں بہت سال لگ گئے. ماضی میں طالبان ہی نے اس کشت خون کا سلسلہ روکا تھا. کب روکے کا اس کا انحصار اس پر ہے کے غیر ملکی باقیات کب تک مزاحمت کر پاتی ہیں​
آپ بلا وجہ تپ گئے غیر معذرت خواہانہ رائے کا مطلب ہے
بے خوف رائے
Unapologetic view.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ بلا وجہ تپ گئے غیر معذرت خواہانہ رائے کا مطلب ہے
بے خوف رائے
Unapologetic view.
تپے وہ ہوئے ہیں جن کے خواب چکنا چور ہو گئے