طالبان نے افغان پائلٹوں کی ٹارگٹ کلنگ شروع کردی

Goldfinger

MPA (400+ posts)
954210_6633510_Afghan-pilots-killing_updates.jpg

حالیہ مہینوں میں کم از کم 7 افغان پائلٹ ہدف بناکر قتل کیے گئے ہیں۔ افغان پائلٹوں کی ٹارگٹ کلنگ عسکری برابری حاصل کرنے کی طالبان کی کوشش کی ایک کڑی ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طالبان کی جانب سے زمینی حملے جاری ہیں لیکن اُن کے پاس فضائی طاقت نہیں ہے، اس لیے وہ افغان فضائیہ کو ناکارہ بنانا چاہتے ہیں۔

طالبان ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے افغان پائلٹوں کی ٹارگٹ کلنگ کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ افغان پائلٹوں کو قتل کرنے کی پالیسی اس لیے اپنائی گئی ہے کیونکہ وہ سب اپنے ہی لوگوں پر بمباری کرتے ہیں۔ افغان حکومت نے قتل ہونے والے پائلٹوں کی تعداد افشا نہیں کی۔
سینیئر افغان اہلکار کا کہنا ہے کہ طالبان کی ہٹ لسٹ میں سب سے اُوپر افغان پائلٹس ہیں کیونکہ امریکہ اور نیٹو کے تربیت یافتہ افغان جنگی پائلٹ ملک کا سب سے قینتی اثاثہ ہیں۔

امریکی و افغان حکام کے مطابق فضائی مشن کے مقابلے میں ان پائلٹوں کی زندگی ایئر بیس کے باہر زیادہ خطرے میں ہوتی ہے، اس ضمن میں
افغان پائلٹس اور اُن کے اہل خانہ کی حفاظت کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
سورس
 
Constable

MPA (400+ posts)
کسی نبی کی امت پر اللہ کی پھٹکار پڑی تو وہ خنزیر بن گئے، کسی نبی کی بگڑی امت اللہ کی پھٹکار کے بعد کتے، باندر اور لومڑ بنے۔
ہمارے نبی کی امت کے ایک حصے پر پھٹکار پڑی تو وہ طالبان بن گئے۔

کتے کی دُم سیدھی ہو سکتی ہے لیکن طلبان انسان نہیں بن سکتے۔ وہ اسی لیے کہتے ہیں گُڈ طالبان از اے ڈیڈطالبان۔ طالبان نامی جنگلی، پہاڑی، وحشی مخلوق بھی انسانی بستیوں میں داخل ہوا چاہتی ہے بلکہ حکومت قائم کرنے کی خواہاں ہے جس کا عنوان ہوگا "خلافت الاسلامیہ الافغانیہ"۔ استغفراللہ

وحشی کو سکوں سے کیا مطلب
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

muslims are being killed on both sides...
 
<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Its really sad situation..
After spending 2 decades and billions of dollars ....Its a complete mess

Western Media should ask USA if this was the desired end of this war
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یہ سب یہودیوں کی سازش ہے۔ اسلام اور مسلمان ہمیشہ کی طرح بے قصور ہیں

پھر یہ قبیلہ اَل لوطی حرامزادے کہتے ہیں، کہ ہمیں دھشت گرد کہا جاتا ہے

کسی نبی کی امت پر اللہ کی پھٹکار پڑی تو وہ خنزیر بن گئے، کسی نبی کی بگڑی امت اللہ کی پھٹکار کے بعد کتے، باندر اور لومڑ بنے۔
ہمارے نبی کی امت کے ایک حصے پر پھٹکار پڑی تو وہ طالبان بن گئے۔

کتے کی دُم سیدھی ہو سکتی ہے لیکن طلبان انسان نہیں بن سکتے۔ وہ اسی لیے کہتے ہیں گُڈ طالبان از اے ڈیڈطالبان۔ طالبان نامی جنگلی، پہاڑی، وحشی مخلوق بھی انسانی بستیوں میں داخل ہوا چاہتی ہے بلکہ حکومت قائم کرنے کی خواہاں ہے جس کا عنوان ہوگا "خلافت الاسلامیہ الافغانیہ"۔ استغفراللہ

وحشی کو سکوں سے کیا مطلب

ایران میں طالبان ایران بھارت مذاکرات

muslims are being killed on both sides...

Its really sad situation..
After spending 2 decades and billions of dollars ....Its a complete mess

Western Media should ask USA if this was the desired end of this war
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Really sad situation. Ceasefire should be adopted on both sides until an agreement is reached. Afghans killing Afghans shouldn't be the way forward.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ سب یہودیوں کی سازش ہے۔ اسلام اور مسلمان ہمیشہ کی طرح بے قصور ہیں
لوگ بیس سال سے دہشت گردی کے خلاف جنگ سمجھ رہے تھے. ڈراپ سین ہوا تو سازش نکل آئی

جو بھی ہے اس دوران صف اول کے دیسی لبرلز نے بہتی گنگا میں خوب ڈوبکیاں لگائیں
صف اول مسلکی سپاہی ابھی بھی وچوں وچوں کھائی تے اتوں رولا پائی جا رہے ہیں
 
Constable

MPA (400+ posts)
صف اول مسلکی سپاہی ابھی بھی وچوں وچوں کھائی تے اتوں رولا پائی جا رہے ہیں
انصاری صاحب، اپنی ہر پوسٹ میں لفظ "صف اول" آپ اس تواتر سے استعمال کرتے ہیں کہ ہم تو عادی ہو ہی گئے ہیں لگتا ہے اب آپکے کمپیوٹر کو بھی یاد ہو گیا ہوگا کہ انصاری اب کیا چوّل لکھنے جا رہا ہے۔

چنانچہ، آپکی اس چوّل
(تکیہ کلام) کو مد نطر رکھتے ہوئے آج کے بعد آپکو "صفِ چوّل کا اوّل" لکھا جائیگا۔ اگر یہ لقب ناگوار ہو تو "صفِ اوّل کا چوّل" بھی پکارا جا سکتا ہے۔

بتائیں دونوں القاب میں سے آپ کیا کہلوانا پسند کریں گے؟
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
I said a few days ago and repeat again here, Us does not want to finish Talban, because they are part of the new regional game. The new regional scenario seems to be Talban + India + US + Saudi against China + Iran + probably Pakistan. But the battle ground would be northern areas of Pakistan and Afghanistan, near Chinese border, where there is a muslim province. The second front would be Baluchistan where the border meets south Afghanistan and Iran.

Talban are looking to rope in Russians as well, so this might be a new era in regional war. Mark my words, Pak Fouj will once again stand on the wrong side and might break this country once again after 1971.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
لوگ بیس سال سے دہشت گردی کے خلاف جنگ سمجھ رہے تھے. ڈراپ سین ہوا تو سازش نکل آئی
پہلے کہا دہشتگردی کے خلاف جنگ ہے ہی نہیں۔ امریکہ نے بلا وجہ افغانستان پر چڑھائی کر دی۔ اب جب امریکہ افغانستان سے جا رہا ہے اور دہشت گرد طالبان واپس آ رہے ہیں تو کہا جا رہا ہے یہ سب امریکہ کا قصور ہے۔ اسلام پسندوں سے بڑا احمق دنیا میں اور کوئی نہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
I said a few days ago and repeat again here, Us does not want to finish Talban, because they are part of the new regional game. The new regional scenario seems to be Talban + India + US + Saudi against China + Iran + probably Pakistan. But the battle ground would be northern areas of Pakistan and Afghanistan, near Chinese border, where there is a muslim province. The second front would be Baluchistan where the border meets south Afghanistan and Iran.

Talban are looking to rope in Russians as well, so this might be a new era in regional war. Mark my words, Pak Fouj will once again stand on the wrong side and might break this country once again after 1971.
سن دوہزار دس، جب آپ اس فورم پر تشریف لائے تھا اس وقت صف اول کے سپاہیوں کے جوش و خروش سے یہی اندازہ ہوتا تھا کے امریکا طالبان کو ختم کرکے ہی جائے گا. ہوا کے ساتھ تخمینے بھی بدلنے لگے
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
سن دوہزار دس، جب آپ اس فورم پر تشریف لائے تھا اس وقت صف اول کے سپاہیوں کے جوش و خروش سے یہی اندازہ ہوتا تھا کے امریکا طالبان کو ختم کرکے ہی جائے گا. ہوا کے ساتھ تخمینے بھی بدلنے لگے
Sir apka kiya khayal hay k agar US talban ko khatam karna chaye, tou yeah bohat mushkil hay ??? Unka maqsad hi nhi hay talban khatam karnay ka.... agar mayn aur ap zinda rehay tou 3/4 years mayn dekh lena, region mayn kon kiskay sath aur kiskay khilaf hoga.....
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پہلے کہا دہشتگردی کے خلاف جنگ ہے ہی نہیں۔ امریکہ نے بلا وجہ افغانستان پر چڑھائی کر دی۔ اب جب امریکہ افغانستان سے جا رہا ہے اور دہشت گرد طالبان واپس آ رہے ہیں تو کہا جا رہا ہے یہ سب امریکہ کا قصور ہے۔ اسلام پسندوں سے بڑا احمق دنیا میں اور کوئی نہیں
لوگ سے مراد سیکولر پسند تھے اور کچھ مسلکی بے پیندے کے لوٹے. اب کہہ رہے ہیں میں نے کچھ روز پہلے ہی پیش گوئی کر دی تھی امریکا طالبان کو ختم نہیں کرے گا. واہ، کیا تجزیہ ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
لوگ سے مراد سیکولر پسند تھے اور کچھ مسلکی بے پیندے کے لوٹے. اب کہہ رہے ہیں میں نے کچھ روز پہلے ہی پیش گوئی کر دی تھی امریکا طالبان کو ختم نہیں کرے گا. واہ، کیا تجزیہ ہے
امریکہ طالبان کو ختم نہیں کر سکا۔ افغانستان کو ایک جمہوری ریاست نہیں بنا سکا۔
اصل لڑائی القائدہ سے تھی جن کو طالبان نے پناہ دی ہوئی تھی۔ اب القائدہ تو ختم ہو گئی ہے۔
یعنی کچھ اہداف حاصل کر لئے کچھ نہیں کر سکا۔ اسلام پسند اسے اپنی جیت کہہ رہے ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
سن دوہزار دس، جب آپ اس فورم پر تشریف لائے تھا اس وقت صف اول کے سپاہیوں کے جوش و خروش سے یہی اندازہ ہوتا تھا کے امریکا طالبان کو ختم کرکے ہی جائے گا. ہوا کے ساتھ تخمینے بھی بدلنے لگے
طالبان نہیں تو القائدہ امریکہ نے ختم کر دی ہے۔ اس پر خوشی منا لو
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
طالبان نہیں تو القائدہ امریکہ نے ختم کر دی ہے۔ اس پر خوشی منا لو
امریکہ طالبان کو ختم نہیں کر سکا۔ افغانستان کو ایک جمہوری ریاست نہیں بنا سکا۔
اصل لڑائی القائدہ سے تھی جن کو طالبان نے پناہ دی ہوئی تھی۔ اب القائدہ تو ختم ہو گئی ہے۔
یعنی کچھ اہداف حاصل کر لئے کچھ نہیں کر سکا۔ اسلام پسند اسے اپنی جیت کہہ رہے ہیں
تم کو معلوم ہے حقیقت لیکن
دل کے بہلانے کو یہ خیال اچھا ہے
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
لوگ سے مراد سیکولر پسند تھے اور کچھ مسلکی بے پیندے کے لوٹے. اب کہہ رہے ہیں میں نے کچھ روز پہلے ہی پیش گوئی کر دی تھی امریکا طالبان کو ختم نہیں کرے گا. واہ، کیا تجزیہ ہے
آپ کی اس معاملے (افغان مسلمانوں کا آپس میں کشت و خون) میں غیر معذرت خواہانہ رائے کیا ہے نیز بادی النظر میں آپ کی افغانستان کے مستقبل سے متعلق کیا رائے ہے۔