arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
اس کی رائے میں دنیا میں سارے فسادات کی جڑ سیکولر لبرل ہیں جبکہ اسلام پسند دہشت گرد سارے مسائل کا حل ہیںآپ کی اس معاملے (افغان مسلمانوں کا آپس میں کشت و خون) میں غیر معذرت خواہانہ رائے کیا ہے نیز بادی النظر میں آپ کی افغانستان کے مستقبل سے متعلق کیا رائے ہے۔