سنسنی خیزمقابلے کےبعد بھارت کوشکست،عمران خان سمیت سیاسی شخصیات کی مبارکباد

15%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%DB%8C%D9%88%DB%8C%D9%86%D8%B3%D9%85%D8%B1%D8%B9%D8%A7%DA%86%D8%AA%DB%8C%DB%81%D9%86.jpg

ایشیاکپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، پاکستان نے سپر فور مرحلے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔

بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 182 رنز کا ہدف دیا تھا، پاکستان نے جواب میں 5 وکٹوں کے نقصان پر ہدف پورا کر لیا۔ پاکستان کی طرف سے محمد رضوان اور محمد نواز نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ آخری اوورز میں انتہائی پریشر میں آصف علی اور خوشدل شاہ نے پاکستان کو روائتی حریف کے خلاف فتح دلائی۔

پاکستان کی جیت پر عمران خان نے مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان فائٹ بیک کیا اور پریشر میں اپنے اعصاب کو قابو میں رکھا۔ مشکل حالات میں قوم کا مورال بڑھانے کیلئے یہ جیت ضروری تھی۔

https://twitter.com/x/status/1566487874664628227
نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے بھی قومی ٹیم کو مبارکباد دی۔

https://twitter.com/x/status/1566487746809577477
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ نے کہا کہ روایتی حریف بھارت سے حساب برابر کر نے پر قومی کرکٹ ٹیم کو دلی مبارکباد دیتا ہوں۔ قوم کو آپ پر ناز ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم نے بہترین کھیل پیش کرکے روایتی حریف کو زیر کیا۔

https://twitter.com/x/status/1566489587156934656
سینیٹر فیصل جاوید نے لکھا کہ پاکستان کو جیت بہت بہت مبارک ہو! یہ جذبہ، یہ لگن، یہ جستجو کمال کر دیا پاکستان! بھارت کیخلاف ایک اور ریکارڈ فتح! محمد رضوان، محمد نواز، آصف علی، خوشدل شاہ نے بہترین کارکردگی دکھائی! انشاء اللہ پاکستان ایشیا کپ جیتے گا - پاکستان ذندہ باد

https://twitter.com/x/status/1566489151125561346
احسن اقبال نے بھی قومی ٹیم کو شاندار فتح پر مبارکبا دی۔

https://twitter.com/x/status/1566487815877439488
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی قومی ٹیم کو مبارکباد اور دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے،

https://twitter.com/x/status/1566486662548525057
https://twitter.com/x/status/1566486659088121858
https://twitter.com/x/status/1566486297685917698
https://twitter.com/x/status/1566494839633592326
https://twitter.com/x/status/1566492555109453825
 
Last edited:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
M Nawaz(Ye London wala Choor Nawaz nahi) Rizwan match bana gey..Asif bohat confused khaila.Khushdil ne zayada pressure nahi lia.Match second last ball tak nahi jana chahay tha.Pehlay khtam hona chahay tha..Fakhar ke sath mental capacity ka masla ha..
Any way..Good winning. Next two matches are with Srilanka and Afghanistan.. Pakistan should not take them easy..India next do matches mein koi aik har gia tu in ke lia masla ban jaya ga..