بھارت

  1. Muhammad Awais Malik

    پاکستانی لڑکی جویریہ شادی کرنے واہگہ کے راستے بھارت پہنچ گئی

    ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے شہریوں کے درمیان محبت کے پھول کھل گئے پانچ سال انتظار کرنے کے بعد بلآخر پاکستانی لڑکی نے سرحدیں کراس کرلیں اور واہگہ کے راستے بھارت پہنچ گئی جہاں جویریہ کا پرتپاک استقبال کیا گیا ، کولکتہ کے سمیر خان سے 5سال قبل منگنی ہوئی، شادی کی تیاریاں شروع کردیں۔ ڈیرہ...
  2. Muhammad Awais Malik

    افغانستان نے بھارت میں اپنا سفارتخانہ مستقل بنیادوں پر بند کردیا

    افغانستان نے بھارت میں اپنا سفارتخانہ مستقل بنیادوں پر بند کردیا بھارت لاکھ پاکستان سے بغص میں افغانستان کی حمایت لے بھارت کو منہ کی کھانی پڑی,افغانستان نے بھارت میں اپنا سفارتخانہ مستقل بنیادوں پر بند کردیا,غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان نے بھارت میں درپیش چیلنجز کے باعث اپنا سفارتخانہ...
  3. Muhammad Awais Malik

    سکھوں کے ساتھ بڑھتی کشیدگی، بھارت کا کرتارپور راہداری بند کرنے کا اشارہ؟

    سکھ برادری کی جانب سے خالصتان تحریک زور پکڑنے لگی,جس کی وجہ سے سکھوں اور بھارت کے درمیان کشیدگی بڑھتی جارہی ہے,بھارت نے اسی کشیدگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کرتار پور راہداری بند کرنے کے اشارے دیئے ہیں اس کیساتھ ہی بھارتی وزارت خارجہ نے 20ڈالر فیس سے استثنیٰ دینے کا مطالبہ کردیا. ہفتہ وار پریس...
  4. Muhammad Awais Malik

    امریکا کا بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان

    کینیڈا میں سکھ رہنماوں کے قتل کے خلاف بھارت کی جانب سے تعاون نہ کرنے پر امریکا نے سخت اقدامات اٹھالیے,امریکی سفیر ایرک گارسیٹی نے بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایرک گارسیٹی کا کہنا ہے امریکا کو غیر معینہ مدت کے لیے بھارت کے ساتھ رابطہ منقطع کرنا ہو گا، ہردیپ سنگھ تنازع...
  5. Muhammad Awais Malik

    بھارت کا کینیڈین شہریوں کیلئے ویزوں کا اجرا معطل کرنے کا اعلان

    سکھ رہنما کے قتل میں ملوث بھارت کا کینیڈین شہریوں کیلئے ویزوں کا اجراء معطل کرنے کا اعلان بھارتی حکومت نے سکھ رہنما کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام لگنے کے بعد کینیڈین شہریوں کیلئے بھارت کے ویزوں کا اجراء معطل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان ارندام باگچی نے دہلی میں گفتگو...
  6. Muhammad Awais Malik

    بھارت چاند پر پہنچ گیا اور ہم سیاسی انتقام سے آگے نہیں نکل سکے:سراج الحق

    جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے بھارت کے چاند پر کامیاب مشکل کو سراہتے ہوئے ملکی حالت زار پر افسوس کا اظہار کیا، ساہیوال میں جلسے سے خطاب میں کہا ہمسایہ ملک بھارت چاند پر پہنچ گیا اور ہم سیاسی انتقام سے آگے نہیں نکل سکے،آج سے 3 دن قبل انڈیا نے چاند پر قدم رکھا ان کا مشن چاند کے زمین پر ایک...
  7. Muhammad Awais Malik

    دریائے ستلج کے سیلابی پانی میں بہہ کر بزرگ بھارتی شہری پاکستان پہنچ گیا

    بزرگ بھارتی شہری کی طرف سے اشاروں میں اپیل کی گئی ہے کہ اس بھارت واپس بھیجا جائے: ذرائع دریائے ستلج میں نچلے درجے کا سیلاب آنے کے بعد سے متعدد دیہاتوں کا زمینی رابطہ منقطع ہو چکا ہے جبکہ شہریوں کی نقل مکانی کا عمل بھی جاری ہے۔ ایک طرف ملک میں سیلاب زدگان کی پریشانیوں میں اضافہ ہو رہا ہے اور...
  8. Muhammad Awais Malik

    کرتار پور راہداری ایک بار پھر بچھڑوں کو ملانے میں کامیاب

    کرتارپور راہداری سے بچھڑوں کو ملانے کا سلسلہ جاری ہے،کرتار پور راہداری ایک بار پھر بچھڑوں کو ملانے میں کامیاب ہوگئی،کرتار پور راہداری نے 75 سال سے بچھڑے 2 مسیحی خاندانوں کو ملوا دیا، پی ایم یو کرتاپور انتظامیہ کے مطابق بھارت سے آئے موہن مسیح کو ملنے کے لیے ان کے رشتہ دار یوسف مسیح اسلام آباد سے...
  9. Muhammad Awais Malik

    بھارتی ٹاپ آرڈر بلے باز کین ولیمسن اور بابر اعظم سے کچھ سیکھیں: ناصر حسین

    ویرات کوہلی نے انتہائی برا شاٹ کھیلا، یہ ایک عام سا شارٹ تھا شاید وہ اپنی ہاف سنچری مکمل کرنے کی فکر میں تھے: سابق بھارتی بلے باز آسٹریلیا نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دوسرے ایڈیشن کے فائنل میں بھارت کو 209 رنز سے شکست دے کر فتح حاصل کر لی۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے 444 رنز ہدف کا تعاقب...
  10. Muhammad Nasir Butt

    چاہتے ہیں کہ پاکستان کی عوام اپنے فیصلے کرنے میں خودمختار ہو: امریکہ

    پاکستان کو دیرپا معاشی بہتری کے راستے پر گامزن کرنا چاہتے ہیں، آئینی نظام اور جمہوریت کی مکمل حمایت کرتے ہیں : نیڈ پرائس ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی خواہش ہے کہ پاکستان ایک مستحکم، پرامن اور خوشحال ملک بنے، پاکستانی عوام بہت سے معاشی مسائل کی...
  11. Rana Asim

    پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ کا خطرہ امریکی مداخلت سے ٹلا : پومپیو

    امریکہ کے سابق سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے دعویٰ کیا کہ 2019 میں پاکستان اور بھارت ایٹمی جنگ کے قریب آگئے تھے جسے امریکی مداخلت نے روکا تھا،بی بی سی کے مطابق امریکی سی آئی اے کے سربراہ کے طور پر طویل تجربہ رکھنے والے سابق سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے یہ دعویٰ اپنی کتاب نیور گو این انچ میں...
  12. S

    بھارت سے کراچی آئے طیارے میں مبینہ منی لانڈرنگ پر سینیٹ کمیٹی تشکیل

    بھارت سے کراچی آئے طیارے میں مبینہ منی لانڈرنگ کا معاملہ سینیٹ قائمہ کمیٹی میں بھی زیر بحث آیا،چیئرمین ہدایت اللہ کی زیرصدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی ایوی ایشن کا اجلاس ہوا،جس میں 15اگست کو بھارت سے چارٹرڈ طیارے کی کراچی ایئرپورٹ لینڈنگ اوردبئی روانگی کا معاملہ پر بحث ہوئی، معاملے پر سینیٹ کمیٹی...
  13. S

    بھارت میں نجی طور پر تیار کردہ راکٹ کا کامیاب تجربہ

    بھارت کا اقدام، نجی طور پر تیار کردہ راکٹ کا کامیاب تجربہ بھارت کی نجی کمپنی نے نجی سطح پر تیار کردہ راکٹ کا کامیاب تجربہ کرڈالا،غیر ملکی خبر رساں ایجنسی روئٹرزکے مطابق بھارت نے ایک نجی کمپنی اسکائی روٹ کے ذریعے وکرم ایس راکٹ کا پہلی بار کامیابی سے تجربہ کیا ہے،جس کو بھارتی تجارتی خلائی صنعت...
  14. Muhammad Nasir Butt

    ٹینس میچ:جتنا پیار پاکستان میں ملا بھارت میں بھی نہیں دیکھا:بھارتی خاندان

    ٹینس میچ پاکستان جیتے گا یا بھارت؟ "God will decide"بھارتی خاتون کھلاڑیوں کا جواب بھارت اور پاکستان میں کچھ بھی مختلف نہیں ہے ، پاکستان آتے ڈر لگا لیکن جتنا پیار یہاں ملا بھارت میں بھی نہیں دیکھا! تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی وتجزیہ نگار احتشام الحق نے ایک بھارتی خاندان جو کہ اپنی بیٹیوں کے...
  15. S

    بھارت کیوں نہیں آ رہا ؟ پی سی بی کا ایشین کرکٹ کونسل کو احتجاجی خط

    ایشیا کپ کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے کے معاملے پرپی سی بی نے سخت ایکشن لے لیا، پی سی بی نے ایشین کرکٹ کونسل کواحتجاجی خط لکھ دیا۔ پی سی بی نے خط میں لکھا کہ اے سی سی کے صدرجے شاہ سے وضاحت طلب کی جائے کہ انہوں نے تنہا ایشیا کپ کو نیوٹرل وینیوپرمنتقل کرنے کا بیان کیوں دیا۔ خط میں کہا گیا...
  16. Rana Asim

    بھارت نے اپنے ملک میں پاکستانی حکومت کا ٹوئٹر بلاک کر دیا

    بھارتی حکومت نے پاکستانی حکومت کے آفیشل سوشل میڈیا کو اپنے ملک میں بلاک کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مودی حکومت نے پاکستانی سوشل میڈیا کو ہندوستانی سوشل میڈیا صارفین کیلئے بلاک کر دیا ہے۔ معروف بھارتی نیوز ایجنسی نے اس حوالے سے ایک اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ...
  17. Muhammad Nasir Butt

    کراچی: ڈینٹل کلینک پر دہشت گردانہ کارروائی،بھارت کے ملوث ہونے کا انکشاف؟

    کراچی میں ڈینٹل کلینک پر دہشت گردانہ کارروائی کے پیچھے بھارت کے ملوث ہونے کا انکشاف کراچی کے علاقے صدر میں ایچ یو ڈینٹل کلینک پر چینی نژاد پاکستانی شہریوں پر فائرنگ واقعے کے پیچھے بھارت کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے صدر میں...
  18. A

    سنسنی خیزمقابلے کےبعد بھارت کوشکست،عمران خان سمیت سیاسی شخصیات کی مبارکباد

    ایشیاکپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، پاکستان نے سپر فور مرحلے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 182 رنز کا ہدف دیا تھا، پاکستان نے جواب میں 5 وکٹوں کے نقصان پر ہدف پورا کر لیا۔ پاکستان کی طرف سے محمد رضوان اور محمد نواز نے...
  19. S

    بھارت سے تجارت اور دوحا میں مشکوک میٹنگ سوالیہ نشان ہے: شیخ رشید

    سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ بھارت سے تجارت اوردوحا میں مشکوک میٹنگ سوالیہ نشان ہے،شیخ رشید نے ٹویٹ کیا کہ بلاول نے ایک گھنٹے میں کھربوں میں چندہ لے کردنیا کو انگشتِ بدنداں کردیا ہے، سندھ کا کوئی وزیرعوام میں جانے کی جرات نہیں کررہا۔ شیخ رشید نے مزید کہا کہ سیلابی تباہی پربھی کمپنی کی...
  20. S

    بھارت سے کراچی آئے طیارے کی اصل کہانی کیا؟

    سوشل میڈیا بھارت سے آئے طیارے کی کراچی آمد کی خبریں زیر گردش تھیں، اس خبر سے متعلق سول ایوی ایشن نے حقیقت بیان کر دی۔ سی اے اے کے مطابق مارشل آئی لینڈ میں رجسٹرڈ معمول کا چارٹرڈ طیارہ پاکستان آیا تھا، چارٹرڈ طیارے کا حیدرآباد دکن سے ری فیول کےعلاوہ بھارت سےکوئی تعلق نہیں تھا۔ ترجمان نے بتایا...