بلاول اور مستقبل کے خواب

Haidar Ali Shah

MPA (400+ posts)
خورشید شاہ صاحب کا لطیفہ (جسمیں حضرت نے کرپشن کو "صرف" نوے دن میں خاتمے کی نوید سنائی تھی) سن کر اپنے انکھوں پر یقین نہیں آیا وہ تو بھلا ہو میرے امی کا کہ اس نے اپنے چشمے میرے "پہنچ" سے دور رکھے تھے ورنہ میں تو اس عجیب و غریب مذاق کو "سنجیدگی" کی حد تک اخبار والوں کا گھٹیاں مذاق سمجھا تھا. ابھی اس شگوفے سے حالت سنبھلی نہیں تھی کہ "ڈان" والوں کی "بلاول" کی مستقبل کے بارے میں پیشن گوئی دیکھ کر کلیجہ "ٹھنڈا" پڑ گیا کہ یار "انگلش" کے اخبار میں بھی اتنی "سنجیدہ"* تجزیہ ہوتا ہے یعنی اللہ کی "پناہ" بلاول اتنے مقبول ہے کہ وہ پنجاب اور سرحد بھی فتح کر لینگے؟ سمجھ نہیں آرہا کیا پک رہا ہے سیاست کی کیچڑی میں.

قادری صاحب نے پاکستان کو ایک بار پھر "عزت" بخشی ہے اور "یزیدی" شریفوں کے رائیونڈ والے محل میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے جا سکتے ہے. موجودہ جنرل کی ایک محفل میلاد میں شرکت نے یقیناً قادری صاحب کے انقلابی خواب کو تقویت دی ہوگی.سپریم کورٹ کے عمر رسیدہ جج حیران و پریشان ہے کہ نواز شریف کی بیٹی اپنی امی کی گھر رہ رہی ہے یا ابو کیونکہ موصوفہ شادی شدہ ہے اور انکا شوہر نامدار بھی "کاغذات" میں خاصے امیر و کبیر لگ رہے ہے.

بلاول نے لاہور میں ایک "عظیم الشان" جلسی سے "اردو" میں خطاب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ وہ ائندہ کے وزیراعظم ہونگے اور* "ابو" ممنون حسین صاحب کی جگہ سنبھالے گے. بلاول صاحب شاید جلسی سے خطاب کرنے سے پہلے 'ڈان' کی خبر پڑھ چکے تھے. اس لئے تقریر کرتے ہوئے دلہے کیطرح سرخ و سفید ہو رہے تھے.

کوئی مخلص جیالا مہربانی فرما کر بلاول کو تھر کے ترقی یافتہ علاقے لے چلے تاکہ حضرت روٹی کا معنی سمجھایا جا سکے کپڑے مکان کا کیا ہے. جانورں کے ساتھ ایک ہی جوہڑ سے "صاف" پانی پینے والے چھیتڑوں سے بھی جسم چھپا سکتے ہیں رہا گھر تو وہ تو مریم نواز کے پاس بھی نہیں ہے
 
Last edited by a moderator:

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
13521919_1212842382073163_7689901738907039459_n.jpg
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
اب آپ خواب دیکھنے پر تو پابندی نہ لگائیں ،ایک صاحب کو تو اپنے خوابوں پر اتنا یقین تھا کہ اینکروں سے شرطیں لگاتے پھرتے تھے کھ اس بار کلین سویپ وہی کریں گے
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
Jo khawab nahin dekhtay.....woh kamyab bhi nahin hotay.

Khawab khawab may bhee farq hota hai na.....

Yanee hum is daur meh Iqbal tau bannay say rahey....

laikin dusree tarf yeh siasat daan hain jo Ayan kay khuwaboon mey madhoosh rahtay hain,
yar bhir apnee jaidad ko roz dollaroon aur pondoon meh zarb danay kay khuwab dhaiktan hai...

Aur phir yahan ki bad kismat awam jo aaj ka khana sabr kar kay khatay hain aur phir kaal kay khanay ka khuwaab dhaiktay hain.....

yeh muashratee na humwaree is millat ki qatil heh.......
 

Haidar Ali Shah

MPA (400+ posts)
اب آپ خواب دیکھنے پر تو پابندی نہ لگائیں ،ایک صاحب کو تو اپنے خوابوں پر اتنا یقین تھا کہ اینکروں سے شرطیں لگاتے پھرتے تھے کھ اس بار کلین سویپ وہی کریں گے

شاید وہ تو کچھ کر لیتا لیکن اس کے اردگرد گدھ اور شکروں کی تعداد دیکھ کر لگتا ہے کہ ایک بار "پھر" ہاتھ ہوجائے گا. آج کل تو تین سیٹوں والی جماعت کے سر پر اپنی ناکامی تھوپ رہے ہے
 

Haidar Ali Shah

MPA (400+ posts)
Jo khawab nahin dekhtay.....woh kamyab bhi nahin hotay.

یار خواب دیکھے ضرور لیکن قادری صاحب کیطرح مجمع میں بیان نہ کرے. بلاول کے اپنے ذرائع امدن کیلئے "پورا" سندھ پڑا ہے. خوابوں کی کمائی ڈاکٹر صاحب کیلئے چھوڑ دے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
بے گھروں کے حالات دیکھ کر پوری قوم کا حوصلہ بڑھا ہے کوئی بھی کوئی خواب دیکھ سکتا ہے.ویسے وزارت عظمیٰ کا وقار تو گیا اس کرسی پر کوئی فرشتہ بھی بیٹھے گا تو اسے نواز شریف ہی سمجھا جائے گا.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اب آپ خواب دیکھنے پر تو پابندی نہ لگائیں ،ایک صاحب کو تو اپنے خوابوں پر اتنا یقین تھا کہ اینکروں سے شرطیں لگاتے پھرتے تھے کھ اس بار کلین سویپ وہی کریں گے
.

اور سویپ کرنے والے غلطی سے اپنی عزت بھی سویپ کر گئے.
چور کی داڑھی میں تنکے کی وجہ سے .