Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/KeOkkSj.jpg
حتمی بات تو عدالتوں میں ثبوت پیش ہونے کے بعد کہی جاسکے گی مگر اس بات میں بھی کوئی شک نہیں کہ یہ پارٹی پنجاب میں قبضہ گیروں، منشیات فروشوں، بدمعاشوں، اٹھائی گیروں، اور غنڈوں موالیوں کی پشت پناہ ہے- اور اس میں مقامی لیگی (ن ہویا ق) ممبران اسمبلی و پولیس کے اعلیٰ افسران ملوث ہوتے ہیں- " منشا بم " کا کیس تو سب کے سامنے ہے