اگر دونوں شریف آمنے سامنے آجائیں

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
اگر دونوں شریف آمنے سامنے آجائیں جو کہ ممکن ہے اگر آپریشن کو کمزور کرنے یا پھر اگر حکومت یا اسکے حمایتی فوج کی راہ میں روڑے اٹکانے کی کوشش کریں تو آپ کس کے ساتھ کھڑے ہیں. جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ نواز، زرداری، فضلو اور متحدہ اس آپریشن سے خوش نہیں اور آے دن کوئی نہ کوئی مسلہ کھڑا کر دیتے ہیں. انکی ساری کوششیں اس وقت اس آپریشن کو روکنے کے لئے ہیں جس کی بدولت آج عوام کچھ سکھ کا سانس لے رہے ہیں. یہ ساری قوتیں تو میاں صاحب اور زرداری کے ساتھ کھڑی ہونگی. جاننا یہ ہے کہ عوام راحیل شریف کے ساتھ ہے یا نہیں. میری ماڈریٹر سے یہ گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو پبلک پول بنا دیا جاۓ...شکریہ
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی آپ نے راحیل شریف کا نام لیا نہیں اور آپ کو بوٹ پالیشے کا خطاب مل جائے گا۔
;)
 
mnalam49

Minister (2k+ posts)
fazool thread...ap logon ki dilli khwahish hai keh donon amney samney ajain par yeh Poootian walon ki yeh khwahish kabhi puri nahin ho gee
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
ابھی آپ نے راحیل شریف کا نام لیا نہیں اور آپ کو بوٹ پالیشے کا خطاب مل جائے گا۔
;)

سر، ہم تو نام بھی لیتے ہیں اور فوج کے کام کو سراہتے بھی ہیں. اس فورم پر کوئی بھی پٹواری اگر یہ کہہ دے کہ فوج کی کرپشن ان حرام خور سیاستدانوں کی کرپشن کے اس پاس بھی ہے تو میں یہ فورم چھوڑ دوں گا. ٤٠ برس کی فوجی حکومتیں اور ٹوٹل ملا کر ٢٨ برس کی سیاسی حکومتیں اور کرپشن کا موازنہ آج کل ہم اربوں میں نہیں، کھربوں میں سن رہے ہیں. بوٹ پالشیا کہہ لیں یا فوج کا حامی، ہمارے خاندان میں شہیدوں کا لہو بہتا ہے. اس ملک کے لئے جانیں دی ہیں ہم نے
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
fazool thread...ap logon ki dilli khwahish hai keh donon amney samney ajain par yeh Poootian walon ki yeh khwahish kabhi puri nahin ho gee

پہلے پوسٹ پڑھ لیں، پھر اپنا پٹواری منہ لے کر کومنٹ کریں. یہ میاں صاحب خود کریں گے اور میری یہ بات ذرا کہیں حفاظت سے محفوظ کر لیں. کچھ دنوں بعد میں خود آپ کو یاد دلواؤں گا
 
​پوٹی صدمے سے پاغل ہوچکے ہیں ،یہ ایک سال سے زیادہ ہوگیا ،مارشل لاء کی خواہش کر رہے ہیں ، کبھی راحیل کی انگلی مانگتے ہیں تو کبھی نواز شریف کا استعفیٰ ، پیاسی خواہشیں ہیں کہ جینے نہیں دے رہیں
 
Exnooni

Minister (2k+ posts)
نورا نیچے لیٹ کے مزے لے رہا ہے، کوئی تھریٹ نہیں حکومت کو
یہ واویلا انجمن بدبوداران کا صرف سوشل میڈیا پے ہیں
 
jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
الله کرے کہ درمیان کا راستہ نکل آے . یہ سبھی لعنتیں اور مصیبتیں جرنیلوں کی ہی پیدا کی گیئں ہیں .

یہ شریف خاندان جرنیلوں کے ٹٹے اٹھا اٹھا کر بھٹو کے خلاف کھڑا ہوا تھا ..

بھٹو کو کنٹرول کرنے کے لیے ہی الطاف بھائی کا فلسفہ محبت جاری کیا گیا تھا .

گنجوں نے کمال عیاری کے ساتھ عدالتوں کو وقت کے ساتھ اپنا کر لیا ہے .. جب تک عدالتیں ان کی ہیں کچھ بھی نہیں ہو سکتا پاکستان میں ..
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
fazool thread...ap logon ki dilli khwahish hai keh donon amney samney ajain par yeh Poootian walon ki yeh khwahish kabhi puri nahin ho gee

میرے خیال میں آپکا اندازہ غلط ہے
فوج کی طرح ہر پاکستانی گڈ گوورننس چاہتا ہے
اور ہر کوئی جانتا ہےکہ گورننس صحیح نہیں
سواۓ ں لیگیوں کے
ن لیگیوں کے نزدیک پاکستان ٢٠١٨ تک فرانس بن چکا ہوگا
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Army chief is going to US and their statement was to boost the chief visit to US and nothing else. This is our army old tradition.

آرمی چیف نے ایک مخلصانہ کوشش کی ہے
حکومت کو اس مشورہ پر عمل کرنا چاہیے
نا کے واویلا
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
جب بھی کوئی آمر جمہوری حکومت سے ٹکرایا ہے .. وقت نے ثابت کیا ہے کہ آمر ذلیل ہوا ہے - راحیل شریف کا بھی یہی انجام ہو گا

لیکن راحیل شریف اقتدار کا بھوکا نہیں ، اگر ہوتا تو دھرنوں میں اچھا موقعہ تھا
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
​پوٹی صدمے سے پاغل ہوچکے ہیں ،یہ ایک سال سے زیادہ ہوگیا ،مارشل لاء کی خواہش کر رہے ہیں ، کبھی راحیل کی انگلی مانگتے ہیں تو کبھی نواز شریف کا استعفیٰ ، پیاسی خواہشیں ہیں کہ جینے نہیں دے رہیں

ہم سب پاکستانی ہیں
ہمیں اسی ملک میں رہنا ہے
اگر آرمی چیف ایک اچھا مشورہ دے رہا ہے اور حکومت کی خامی کی طرف اشارہ کر رہا ہے تو عمل کرو
اسمیں پریشان کیوں ہو رہے ہو
حکومت کی مس گورننس کسی سے ڈھکی چھپی تو نہیں
نقصان تو ہم سب کو ہے
ہمیں ایک ہو کے حکومت پر دباؤ بڑھانا چاہیےکہ گورننس صحیح کریں اور بہت ہوگیا ٹوپی ڈرامہ
آپکو بھی راحیل شریف کا ساتھ دینا چاہیے
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
جب بھی کوئی آمر جمہوری حکومت سے ٹکرایا ہے ؟ وقت نے ثابت کیا ہے کہ آمر ذلیل ہوا ہے - راحیل شریف کا بھی یہی انجام ہو گا

لیکن راحیل شریف اقتدار کا بھوکا نہیں ، اگر ہوتا تو دھرنوں میں اچھا موقعہ تھا

بھائی جان آپ جذباتی نا ہوں
حکومت سے مطالبہ کریں کے گورننس صحیح کریں
اور شو بازی اور منہ میاں مٹھو بننے کے بجاۓ حقیقی طور پر معاملات کو سدھاریں
بس...حکومت کو کوئی خطرہ نہیں
فوج آئین کے تحت رہ کر کام کر رہی ہے اور کرتی رہے گی
اور وقتا فوقتا حکومت کی اصلاح بھی کرتی رہے گی
آپ لوگ تھوڑا اپنی حکومت پر دباؤ ڈالو
اگر آپ لوگ دن کو رات اور رات کو دن کرتے رہو گے
تو معاملات سدھرنے والے نہیں
خرابی کو قبول کرو
 
آپ نے معقول بات کی ، آپ کے ساتھی اچھی بات کو بھی بھونڈے انداز میں پیش کر کے خود کو کمینہ ثابت کرنے کی پوری کوشش کرتے رہتے ہیں ایسے میں ہم اور کیا کریں اور کیا کہیں ؟
ہم سب پاکستانی ہیں
ہمیں اسی ملک میں رہنا ہے
اگر آرمی چیف ایک اچھا مشورہ دے رہا ہے اور حکومت کی خامی کی طرف اشارہ کر رہا ہے تو عمل کرو
اسمیں پریشان کیوں ہو رہے ہو
حکومت کی مس گورننس کسی سے ڈھکی چھپی تو نہیں
نقصان تو ہم سب کو ہے
ہمیں ایک ہو کے حکومت پر دباؤ بڑھانا چاہیےکہ گورننس صحیح کریں اور بہت ہوگیا ٹوپی ڈرامہ
آپکو بھی راحیل شریف کا ساتھ دینا چاہیے
 
MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
یہ آمنے سامنے والا خواب خواب ہی رہے گا۔ راحیل شریف نے ایسی چوّل مارنی ہوتی تو دھرنے میں ہی مار لیتا۔۔ سو اپنی یہ اُمیدیں اگلے(نئے آنے والے) آرمی چیف سے لگانی چاہیئں۔۔
 
Exnooni

Minister (2k+ posts)
جب بھی کوئی آمر جمہوری حکومت سے ٹکرایا ہے .. وقت نے ثابت کیا ہے کہ آمر ذلیل ہوا ہے - راحیل شریف کا بھی یہی انجام ہو گا

لیکن راحیل شریف اقتدار کا بھوکا نہیں ، اگر ہوتا تو دھرنوں میں اچھا موقعہ تھا

شارٹ رن میں دلوں کو ریلیف مل جاتی ہے لیکن لونگ ٹرم میں مشرف بن جاتے ہیں
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے معقول بات کی ، آپ کے ساتھی اچھی بات کو بھی بھونڈے انداز میں پیش کر کے خود کو کمینہ ثابت کرنے کی پوری کوشش کرتے رہتے ہیں ایسے میں ہم اور کیا کریں اور کیا کہیں ؟

ن لیگ کی فوج سے نفرت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں
اسکا اظہار اس فورم پر آکے ساتھی کرتے رہتے ہیں
اسی لئے آپکو وہ کمنٹ پڑھنے پڑتے ہیں ...جس کی طرف آپ اشارہ کر رہے ہیں
 
سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
ایسا کچھ نہیں ہونے جا رہا
اس خطے کے حالت ایسے ہیں کہ پاکستان میں ایک کوپ افورڈابل آپشن نہیں ہے کیونکہ پھر فوج کی توجہ اپنے اسل کام سے ہٹ جائیے گی
اور ویسے بھی جب فوج پیچھے سے ڈوری ہلا کر پتلا نچا رہی ہے تو سامنے آ کر اپنا امیج کیوں خراب کرنا ہے

حکومت ذرا نخرے کر رہی تھی ، یہ بیان حکومت کو واپس اپنی اوقات دکھانے کے لیے تھا
اب اپ دیکھیں گے کہ کیسے حکومت کے وزیروں اور اسمبلی میں اٹکی ترمیموں کو پہیے لگتے ہیں