اگر دونوں شریف آمنے سامنے آجائیں

سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
یہ آمنے سامنے والا خواب خواب ہی رہے گا۔ راحیل شریف نے ایسی چوّل مارنی ہوتی تو دھرنے میں ہی مار لیتا۔۔ سو اپنی یہ اُمیدیں اگلے(نئے آنے والے) آرمی چیف سے لگانی چاہیئں۔۔

سہی کہا آپ نے ، یہ محض خام خیالی ہے کہ فوج کچھ اور سوچ رہی ہے

ویسے ایک بات تو ہے ، اگر خدانخواستہ فرض کریں ایسا کچھ ہو گیا ، تو امنا سامنا تو دور کی بات ہے
اپنے میاں نواز پہلی دستیاب فلائٹ میں لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ پر اتریں گے
:biggthumpup:
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
جب بھی کوئی آمر جمہوری حکومت سے ٹکرایا ہے .. وقت نے ثابت کیا ہے کہ آمر ذلیل ہوا ہے - راحیل شریف کا بھی یہی انجام ہو گا

لیکن راحیل شریف اقتدار کا بھوکا نہیں ، اگر ہوتا تو دھرنوں میں اچھا موقعہ تھا

جب تک سیاستداں اپنے عمل سے عوام کی سپورٹ حاصل نہیں کرتے، یہی سب کچھ بار بار ہوگا. اس وقت اس فلاڈ سسٹم کی وجہ سے عوام ایک سائیڈ پر کھڑے ہیں اور سیاسی قوتیں ایک سائیڈ پر اور پھر بھی یہ چاہتی ہیں کہ عوام فوج کے خلاف انکا ساتھ دیں. پوری جمہوریت یہی سیاستداں عوام کے اندر ڈنڈا دے کر رکھتے ہیں اور روٹی کپڑے کے لئے ترساتے ہیں اور انکی توقع یہ ہوتی ہے عوام ہمارا ساتھ دیں گے. اپنا قول و فعل درست کرو، اپنے وعدوں کو پورا کرو، ملک کے لئے کام کرو نہ کہ اپنے بزنس کے لئے تو پھر شاید یہ کام ١٠-١٥ برسوں میں ہو جاۓ کہ عوام فوج کی زبردستی کے سامنے کھڑی ہو اور سویلین قیادت کامیابی سے ہمکنار. اس وقت تو اگر میاں صاحب یا زرداری کا لیڈر سڑک پر بنا گارڈ کے نکل آتا ہے تو سوچ میں پڑ جاتا ہے کہ کہیں عوام میرے ٹکرے نہ کر دیں
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
آپ نے معقول بات کی ، آپ کے ساتھی اچھی بات کو بھی بھونڈے انداز میں پیش کر کے خود کو کمینہ ثابت کرنے کی پوری کوشش کرتے رہتے ہیں ایسے میں ہم اور کیا کریں اور کیا کہیں ؟

واہ رے پٹواری. کل تک ماڈل ٹاؤن، نندی پور، ایل این جی اور بنا آڈٹ کے اربوں کھربوں روپیہ اڑانے کو تم ڈیفنڈ کرتے رہے اور آج دیکھو، ستی ساوتری گنگا نہا کر آگئی کہ ہمیں تو کچھ نہیں پتا بابو جی، یہ فوج اور تحریک انصاف میری عزت لوٹ رہی ہے؟ لول
 
MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)

سہی کہا آپ نے ، یہ محض خام خیالی ہے کہ فوج کچھ اور سوچ رہی ہے

ویسے ایک بات تو ہے ، اگر خدانخواستہ فرض کریں ایسا کچھ ہو گیا ، تو امنا سامنا تو دور کی بات ہے
اپنے میاں نواز پہلی دستیاب فلائٹ میں لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ پر اتریں گے
:biggthumpup:

یہ تو میں نی کہا کہ فوج نئی سوچ رہی ہے۔ فوج تو 24/7 سوچ رہی ہے کہ کیسے اِقتدار پے قابِض ہوا جاۓ۔ دھرنے کی مِثال سامنے ہے۔پر رکاوٹ راحیل شریف صاحب بنے ہوۓ ہیں، خود فوج کیلئے۔۔ نہ تو خود اِقتدار پے قبضہ کرتے ہیں، اور نہ ہی کرنے دیتے ہیں۔۔

اب حالات 1999 جیسے نئی ہیں، سو یہ بات میں وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ اب کی بار کچھ ہوا تو میاں صاحب نہ تو جدہ جائیں گے اور نہ ہی لندن۔ اور میاں صاحبان کے پاس ایک ہی آپشن رہ جاتا ہے اور وہ ہے پاکستان۔ سو اب کی بار میاں صاحبان سے جو بن پڑا وہ یہ کرینگے حکومت میں رہنے کیلئے۔۔
 
یہ کونسی نئی تھیوری ہے اور کس کونسپایرسی فیکٹری سے تیار ہو کے آئی ہے ؟(yapping)

اور جہاں تک میاں صاحب کی بات ہے ، ان میں وہ سیاسی ورکر نام والی کی کوئی چیز نہیں ہے
وہ ایک مہینہ جیل نہیں برداشت کر پائیے تھے تب ، اب توخیر سولہ سال ہو گئے ہیں اور وہ کافی بوڑھے بھی ہو گئے ہیں
نہیں کر پائیں گے (bigsmile)
 
یہ تھیوری نئی حقیقت ہے۔۔ اور میاں صاحب جیل برداشت کر پائیں گے یا نہیں۔۔ پر ابکی بار لندن یا جدہ نئی جائیں گے کم از کم۔۔
 
Sham khan 1

Minister (2k+ posts)
Is Haramkhor G@anje ovr Zardari k sath kon Mental khara hoga..Awam itni ***** bhi nai ha k apne mosin k bajay aik Lootera k sath khari ho jay...G@nja phir jaddah bhage ga...:P