افغان بارڈرز کھولنے کی بے چینی، تبلیغی اورگجراتی چور

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
آج ہی چمن بارڈر کھول دیا گیا ہے حالانکہ کرونا وائرس کے پھیلنے کی اطلاعات ہیں اور اگلے دو ہفتے انتہای اہم ترین ہیں کیونکہ صورتحال ان دو ہفتوں کے بعد واضح ہوگی ، جن گدھوں نے ضیا دور میں افغان سٹریٹیجی بنا کر ملک و قوم سے غداری کی اور اپنی لٹیا ہی ڈبو لی وہ آج بھی اپنی چھچھوری حرکتوں سے باز نہیں آرہے اور طالبان سے سپلای لائین بحال رکھنے کی خاطر ملک کو خطرے میں ڈال رہے ہیں، افغانی بارڈر کو مستقل بند کردیا جاے اور نہ کوی پاکسانی ادھر جاے اور نہ ہی کسی افغانی کو پاکستان میں آنے دیا جاے ، دس سال کے بعد جب پاکستان کے حالات بہتر ہوجائیں تو بارڈر سخت ویزہ پابندیون کے ساتھ کھولا جاسکتا ہے، اصل مسئلہ یہ ہے کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں بارڈر پار جانے والی اشیا سمگل ہوکر واپس پاکستان آتی ہین اور اس سمگلنگ کے کرتا دھرتا فوجی جرنیل ہیں جن کی سپرپستی میں یہ کاروبار ہورہا ہے، یہ مافیا جرنیل بارڈر بند نہیں ہونے دیتے خاص کر ایسا بارڈر جہاں سے پاکستان کو کبھی خیر کی خبر نہیں ملنی
دوسری اہم بات یہ کہ پچھلے دنوں ہم نے تبلیغیوں کے اجتماع پر تنقید کرتے ہوے جائز طور پر لکھا تھا کہ قانون سب کیلئے ایک جیسا کیون نہیں اور کرونا وائرس کی وبا کے عین عروج پر ان فوج کے وظیفہ خوار مولویوں کو ایک لاکھ سے زائد لوگوں کا اجتماع منعقد کرنے کی اجازت کیوں اور کس کے دباو پر دی گئی؟
اس کے جواب میں کچھ روایتی بوٹ چاٹیوں نے آگے بڑھ کر صفائیاں دینی شروع کردیں مگر گجرات کے مشہور چور چوہدری شجاعت نے تو بے غیرتی اور جاہلیت کی انتہا کرتے ہوے یہ بیان دے دیا کہ تبلیغی جماعت کو دوسرا اجتماع کرنے کی اجازت کیون نہیں دی گئی، اس ہکلانے والے نام نہاد سیانے نے حکومت پر تنقید بھی کی کیونکہ ق لیگ موجودہ سیٹ اپ میں جوای کی طرح بزدار کو ہر وقت طعنے دیتے رہتے ہیں؟
تبلیغیوں کا پہلا اجتماع تیسرے دن بارش کی وجہ سے کینسل ہوگیا تھا مگرتین دن بعد ان کا دوسرا اجتماع سندھ اور بلوچستان والوں کے ساتھ تھا جس کے لئے تمام شرکا پنہچ رہے تھے کہ پنجاب حکومت نے اس کا اجازت نامہ کینسل کروادیا
ایک پولیس حوالدار سے اربوں کی جائداد بنانے والے ان گجراتی چوروں سے کبھی نیب نے نہیں پوچھا کہ چندہزار کی تنخواہ میں اربوں روپے کیسے بنا لئے؟
اب اس سے میں پوچھتا ہوں کہ تم کس قانون کے تحت کہہ رہے ہو کہ حکومت تبلیغیوں کو دوسرا اجتماع جو قانونا روکا گیا تھا کرنے کی اجازت دیتی حالانکہ غریب دیہاڑی دار گھروں میں پابند ہیں؟
ایسے جوت چاٹیوں کو شرم آنی چاہئے اور اپنے گریبان میں جھانکنا چاہئے، قوم کو بھی انہیں پہچان کر ان کو اوقات میں رکھنا چاہئے
 
Thunderstorm

Senator (1k+ posts)
Jitna marzi uchal kood krlo taareekh me yahi likha jaayega k Pakistan me Coronavirus sb se pehle Iran se Taftan border k rastay daakhil howa tha. Ab sar deewaar pe patakhte raho lekin ye daagh jo lag chuka hai wo kabhi nahi dhulne laga.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

plesae have your head checked you have just become delusional and you must see a psychiatrist ASAP
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
plesae have your head checked you have just become delusional and you must see a psychiatrist ASAP
مجھے معلوم ہے کہ میرے تبلیغی بھای بہت غصہ کریں گے مگر کیا کروں میرا کام سچای کو منظر عام پر لانا اور غلط خبروں پر تصحیح کرنا ہے اسی بات کے مجھے پیسے ملتے ہیں محترم ، میرے تبلیغی بھای ہزاروں کی تعداد میں وائرس کا شکار ہوچکے ہیں اور ابھی مزید ہزاروں پائیپ لائین میں ہیں، کیا میں انکو مرنے کیلئے چھوڑ دوں؟
یہ درست ہے کہ فوج نے میڈیا کو تبلیغیوں میں وائرس پر بات کرنے سے منع کردیا ہے مگر سوشل میڈیا تو روکا نہیں جاسکتا نہ؟
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Jitna marzi uchal kood krlo taareekh me yahi likha jaayega k Pakistan me Coronavirus sb se pehle Iran se Taftan border k rastay daakhil howa tha. Ab sar deewaar pe patakhte raho lekin ye daagh jo lag chuka hai wo kabhi nahi dhulne laga.
کونسا داغ؟
کیا کرونا وائرس ایران سے شروع ہوا تھا؟
جہاں سے شروع ہوا تھا ان کے تو آپ تلوے چاٹتے ہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کے نوجوان ڈاکٹرز اور نرسیں کرونا کے خلاف جنگ میں اپنی جانوں کے نزرانے دے رہے ہیں مگر ان کتے کے بچوں نے طالبان بارڈر کھول دیا ہے
اگر ملک میں عوام مرنے شروع ہوے تو یہ ذمہ دار ہوںگے
 
Thunderstorm

Senator (1k+ posts)

کونسا داغ؟
کیا کرونا وائرس ایران سے شروع ہوا تھا؟
جہاں سے شروع ہوا تھا ان کے تو آپ تلوے چاٹتے ہیں
Ji ji Pakistan me China se Corona phir bhi nahi aaya. Iran me mazaaraat ki jaaliyon ko chaat chaat kr wahan se Corona ka faiz haasil krke Pakistan me Taftaan border se daakhil hone waale ye zaaireen hi thay jin se tawajjo hataane ki khatir din raat yahan tableeghiyon pe threads k threads bn rahe hain ab zaahir hai tableeghiyon ne bhi zaaireen me se bhaag jaane waale kisi zaair ko tableegh krne ki ghalti ki hai. China se to Pakistan ne apne students hi nahi bulaaye aur na hi China ne unhen Pakistan bhejne ki zabardasti ki jaise Iran ne zabardasti unki doobti economy ko nafa puhunchaane waale zaaireen ko uthaa kr border se paray patakh diya.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کے نوجوان ڈاکٹرز اور نرسیں کرونا کے خلاف جنگ میں اپنی جانوں کے نزرانے دے رہے ہیں مگر ان کتے کے بچوں نے طالبان بارڈر کھول دیا ہے
اگر ملک میں عوام مرنے شروع ہوے تو یہ ذمہ دار ہوںگے
sab samjhte haen ke Iran mein mullaon ko dast lage huwe haen. Taliban aa gaye aur khel khatam ho gaya. ab rone se kiya. fikr to Pakistan ki karni chahiye magar tum ab bhi Iran ke diffa mein zindagi laga rahe ho