آئی ایم سوری
آج سے کچھ عرصہ پہلے جانے کیسے اس فورم تک پونچی ..پہلے گیسٹ کے طور پر وزٹ کرتی رہی ..پھر ایک دن جوائن کر ہی لیا..شروع دن سے ہی کھلے دل کے ساتھ ویل کم کیا گیا ..میری ننھی منی پوسٹوں کو پسند کی مہر لگا کر ...پھر رفتہ رفتہ یہ فورم میری زندگی کا حصہ ہی بنتا گیا ..حصہ کیا سمجھیں زندگی ہی بن گیا ..اپنا ہر فارغ وقت یہاں گزارا ..بلکہ وقت کو زبردستی فارغ کر کے گزارا ..
ایک اپنی آئی ڈی بنائی ..آئی ڈی اپنے لئے خود ہی بنائی تھی اسی لئے اسے فیک تو نہیں کہوں گی ..ہاں البتہ آوروں کی طرح میرا بھی یہ اصل نام نہیں تھا ..باقی جو کچھ تھا اصلی تھا ..جیسی ہوں ویسی ہی نظر آئی ..یہاں بہت سے اچھے اچھے دوست بھی بنائے اور یہاں ہی کھوئے .
اس الودائی پیغام میں میں اس فورم کے تمام ممبران سے اور خاص طور پر اپنے دوستوں سے معافی کی طلبگار ہوں جن کا میں نے جانے انجانے دل دکھایا ..دیدہ دانستہ کبھی کسی کی دل آزاری کی کوشش نہیں کی .لیکن بہرحال انسان ہوں .غلطی کر سکتی ہوں ..اسی غلطی پر معافی کی طلبگار ہوں .یہ فورم میرے لئے کیا معنی رکھتا ہے/ تھا یہ میرے دوست بہت اچھی طرح جانتے ہیں لیکن کبھی کبھی ہمیں بہت کچھ نا چاہتے ہوئے بھی فیصلے لینے پڑتے ہیں ..ظاہر ہے اس فیصلے کا اثر سوائے میرے کسی اور پر نہیں پڑے گا .
عینی خاص طور پر آپ کا دل دکھانے پر معافی کی طلبگار ہوں
یہ قربتیں بڑے امتحان لیتی ہیں
کسی سے واسطہ رکھنا تو دور کا رکھنا
تعلقات کبھی ا یک سے نہیں رہتے
اسے گنوا کے بھی جینے کا حوصلہ رکھنا .