ٹویٹر

  1. Rana Asim

    ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے سے متعلق اپنا ارادہ بدل دیا؟

    یسلا اور اسپیس ایکس کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک ٹوئٹر خریدنے کے 44 ارب ڈالر کے معاہدے سے پیچھے ہٹ گئے۔ برطانوی خبرساں ادارے کے مطابق ایلون مسک کی جانب سے معاہدے سے پیچھے ہٹنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا گیا کہ ٹوئٹر انتظامیہ جعلی اکاؤنٹس کی تعداد کے بارے معلومات فراہم کرنے میں ناکام...
  2. Rana Asim

    ڈالر کی اونچی اڑان تھم نہ سکی، اسٹاک مارکیٹ تیزی کی جانب گامزن

    دو روز مسلسل سستا ہونے کے بعد امریکی ڈالر نے آج اونچی اڑان بھر لی ہے جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی سے سرمایہ کار خوش ہیں۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخر روز ایک طرف جہاں روپے کی قدر میں کمی واقع ہوئی وہیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی سے سرمایہ کاروں کو منافع حاصل ہوا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ...
  3. S

    مہندرا سنگھ دھونی نے حارث رؤف کو کیا تحفہ بھیجا؟

    بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے پاکستانی فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو ایسا کیا تحفہ بھیجا ہے جسے پاکر خود حارث رؤف بھی خوشی سے نہال ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پڑوسی ملک بھارت کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عظیم وکٹ کیپر بیٹسمین مہندرا سنگھ دھونی نے پاکستانی فاسٹ باؤلر حارث رؤف...
  4. Muhammad Awais Malik

    سعودی عرب میں برطانوی کونسل جنرل نے اسلام قبول کر لیا، نام بھی تبدیل کر لیا

    سعودی عرب میں تعینات برطانیہ کی کونسل جنرل نے اسلام قبول کرلیا ہےاور اپنا نام تبدیل کرکے سیف اشر رکھ لیا ہے، ٹویٹر پر بھی نام تبدیل کرلیا۔ خبررساں ادارے گلوبل نیوز کی رپورٹ کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر برطانو ی کونسل جنرل کی مسجد نبوی میں کھڑے ہوکر بنوائی گئی تصویر بھی وائرل...