سعودی عرب میں برطانوی کونسل جنرل نے اسلام قبول کر لیا، نام بھی تبدیل کر لیا

saif.jpg


سعودی عرب میں تعینات برطانیہ کی کونسل جنرل نے اسلام قبول کرلیا ہےاور اپنا نام تبدیل کرکے سیف اشر رکھ لیا ہے، ٹویٹر پر بھی نام تبدیل کرلیا۔

خبررساں ادارے گلوبل نیوز کی رپورٹ کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر برطانو ی کونسل جنرل کی مسجد نبوی میں کھڑے ہوکر بنوائی گئی تصویر بھی وائرل ہورہی ہے، انہوں نے چند روز قبل اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے یہ تصویر خود شیئر کی تھی اور کہا تھا کہ میں اپنے پسندیدہ شہر مدینہ واپس آنے پر بہت خوش ہوں اور میں نے مسجد نبوی میں فجر کی نماز بھی ادا کی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1458271628576559112
سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے برطانوی کونسل جنرل سیف اشر کو اسلام قبول کرنے پر مبارکباد کے پیغامات دے رہے ہیں، مسلمان صارفین کی جانب سے انہیں دائرہ اسلام میں داخل ہونے پر خوش آمدید کہا جارہا ہے اور انہیں اچھے مستقبل کی دعائیں بھی دی جارہی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1458396838931873798
سیف اشر نے سوشل میڈیا پر مسلمان بھائیوں کی جانب سے ملنے پر دعائیہ پیغامات پر بھی شکریہ ادا کیا ۔

یادرہے کہ یہ پہلا واقعہ نہیں ہے کہ برطانیہ کے سفارتی عملے میں سے کسی نے اسلام قبول کیا ہو ، سیف اشر سے قبل سعودی عرب میں برطانوی سفیر سائمن کولس نے بھی 2016 میں اسلام قبول کیا تھا۔

 

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے یہ کافر عیسائی تھا مگر اب یہ نجدی اور وہابی بن گیا ہے. اور وہابی گستاخ رسول ہیں

علامہ سعد رضوی
Yeah baat hai karnay kee?

ALLAH hamai seedhay rastay pai rakhay

wo hum say zaida islam ko janta hou gah
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Yeah baat hai karnay kee?

ALLAH hamai seedhay rastay pai rakhay

wo hum say zaida islam ko janta hou gah
بھائی میں نے کہاں یہ بات کی ہے.؟ یہ بات تو علامہ سعد رضوی صاحب کہہ رہے ہیں. وہ تو یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ اگر وہ اسلام کو جانتا تو پاکستان آکر کسی بریلوی عالم کہ ہاتھوں اسلام قبول کرتا
 

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی میں نے کہاں یہ بات کی ہے.؟ یہ بات تو علامہ سعد رضوی صاحب کہہ رہے ہیں. وہ تو یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ اگر وہ اسلام کو جانتا تو پاکستان آکر کسی بریلوی عالم کہ ہاتھوں اسلام قبول کرتا
Aida tou ALLAMA saad rizvi ka follower na ban
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Bayan lagana aur baat hai

Kise new Muslim ko aisay Taunt karna aur baat hai

Bayaan lagaoo jitnay mazri wo tou maza ata hai
یہ بات علامہ صاحب کو بھی سمجھاؤ. میں تو ان صاحب کو سچا مسلمان مانتا ہوں مگر علامہ صاحب نہیں مانتے کیوں کہ ان سفیر صاحب کا مسلک وہابی مسلک ہے. اور علامہ صاحب اور اعلیٰ حضرت احمد رضا بریلوی دونوں کہ نزدیک وہابی کافر ہیں
 

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بات علامہ صاحب کو بھی سمجھاؤ. میں تو ان صاحب کو سچا مسلمان مانتا ہوں مگر علامہ صاحب نہیں مانتے کیوں کہ ان سفیر صاحب کا مسلک وہابی مسلک ہے. اور علامہ صاحب اور اعلیٰ حضرت احمد رضا بریلوی دونوں کہ نزدیک وہابی کافر ہیں
Kon see Book ka reference dai rahay hai aap?

Kafar koi aisay nahe ho jata.

koi waja hou gee

ALLAH sub ko hedayat pai rakhay
 

Baadshaah

MPA (400+ posts)
ایک بیچارہ بھولا بھالا سکھ مسلمان ہوگیا۔ مسلمان ہوتے ہی مولوی نے اسے کہا کہ تمہیں ختنے کرانے ہوں گے۔۔ اس پر وہ سکھ بولا کہ کیا یہ ضروری ہے۔ مولوی نے کہا ازحد ضروری ہے۔ اس کے بعد مسلمانوں کی ایک ٹیم نے سکھ کو مسجد کے اندر ننگا کرکے اس کے ختنے کردیئے۔ سکھ بے چارا کئی دن تکلیف سے بے حال رہا۔ کچھ مہینے مسلمان رہنے کے بعد سکھ کا دل اچاٹ ہوگیا اور اس نے کہا اب میں اسلام چھوڑنا چاہتا ہوں۔ اس پر مولوی نے اسے کہا کہ خبردار یہ بات مت کہنا کیوں کہ اسلام میں آنے کی اجازت تو ہے جانے کی اجازت نہیں اور اگر کوئی اسلام چھوڑ دے تو اس کی گردن کاٹنے کا حکم ہے۔۔۔ اس پر سکھ جھنجھلا کر بولا یہ کیسا دین ہے آتے ہوئے ۔۔۔۔ کٹانا پڑتا ہے اور جاتے ہوئے دھون (گردن)۔۔۔
 

Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
پہلے یہ کافر عیسائی تھا مگر اب یہ نجدی اور وہابی بن گیا ہے. اور وہابی گستاخ رسول ہیں

علامہ سعد رضوی
Sirf afsoos hi kia ja sakta hey aapki soch per Rassole Akram na wahabi they na Hanfi na Shafi Quraan sari umma ka ek hi hey Quraan ko parho or samjho buss itna ker lo jannat ka rasta Quraan or Rasoole Akram ki telemaat mein hey koi rasta Sunni Wahabi Sufi Shia ya Bohri ki masjid ya soch se nahein guzatar
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے یہ کافر عیسائی تھا مگر اب یہ نجدی اور وہابی بن گیا ہے. اور وہابی گستاخ رسول ہیں

علامہ سعد رضوی

لگتا ہے اسلام مکہ مدینہ میں نہیں ملتان میں نازل ہوا تھا ؟
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
کوئی مجھے بتایے گا کہ یہ کون سا مسلمان ہوا ہے؟
سنی؟
شیعہ؟
وہابی؟
بریلوی؟
دیوبندی؟

ابھی تو وہ صرف مسلمان ہوا ہے ….سنی شیعہ وہابی بریلوی بن کر اسے
پھر سے گمراہ نہیں ہونا….اب اس میں کیا ?