عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے واضح کردیا کہ عمران خان کو ختم کرنے سے پی ٹی آئی ختم نہیں ہوگی بلکہ مزید مضبوط ہوجائے گی، ٹوئٹر پیغام میں شیخ رشید نے کہا تیرہ پارٹیوں کی یہی خواہش ہے کہ عمران خان نااہل ہو اور جیل میں ہو، اداروں کوبخوبی علم ہے حکومت کی اہلیت اورصلاحیت صفر...
سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 27 تاریخ کے بعد میری جان کو 9 افراد سے خطرہ ہے، اگر میری جان کو نقصان پہنچے تو ان 9 افراد سے تفتیش کی جائے۔
سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ سنا ہے سابق جنرل نے میرے خلاف بیان دیا ہے، سابق جنرل سے کبھی علیحدگی میں...
پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم الیکشن ملتوی کرنے کے لیے کچھ بھی کر سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف لندن میں مہنگے سٹوروں کے چکر لگا رہا ہے اور یہاں غریب سستے بازار میں دھکے کھا رہا ہے۔
ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان پر پابندی اور...
لوگوں کی ہمیشہ سے یہ خواہش رہی ہے کہ پاکستان میں سیاست سیاستدانوں کے پاس ہو لیکن ابھی تک ایسا کچھ نہیں ہو سکا: شیخ رشید احمد
نجی ٹی وی چینل جی این این نیوز کے پروگرام خبر ہے میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی وتجزیہ نگار عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ مبینہ طور پر خبریں ہیں کہ موجودہ وزیر داخلہ...
شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق نے دعویٰ کیا کہ شیخ رشید اس وقت اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں ہیں،میڈیا سے گفتگو میں کہا شیخ رشید آبپارہ تھانے میں ہیں نہ کسی تھانہ سیکرٹریٹ میں، کل ہماری تھانہ سیکرٹریٹ میں شیخ رشید سے ملاقات کرائی گئی، ملاقات کرا کے ان کو گاڑیوں میں کہیں منتقل کر دیا...
سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید پر درج ایف آئی آر کے مطابق مقدمے میں ایک قابل ضمانت اور دو ناقابل ضمانت دفعات لگائی گئی ہیں۔
شیخ رشید پر عائد دفعہ 120 نفرت انگیز تقریرکی قابل ضمانت دفعہ ہے جس کی سزا 6 ماہ قید یا جرمانہ ہے، دفعہ 153 اے بغاوت پر اکسانے کی ناقابل ضمانت...
اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید پر پولیس سے بدسلوکی و نازیبا زبان کے استعمال کا الزام عائد کردیا
اسلام آباد پولیس نے عوام مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پر پولیس سے بدسلوکی اور نازیبا زبان کے استعمال کا الزام عائد کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان اسلام آباد پولیس نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید...
سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کو سیل کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق متروکہ وقف املاک بورڈ راولپنڈی کی جانب سے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کو سیل کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کی رہائشگاہ کو سیل کرنے کو سوشل میڈیا صارفین حکومت کی ایک اور...
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نام نہاد جمہوریت بے نقاب ہو گئی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے کہاکہ جو اسپیکر کہتا تھا کہ میں ایک ایک کا استعفیٰ منظور کروں گا اس نے 35...
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب جو سیاست ہو رہی ہے وہ نسلوں کی سیاست ہے مجھ سمیت بہت سے سیاستدان 70 سال کی عمر کو پہنچ رہے ہیں۔ اب اگر کسی نے چُنگو مُنگو کی سیاست کرنی ہے تو کرتا رہے مگر پائیدار اور لمبی سیاست کیلئے عمران خان کا ساتھ ضروری ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب...
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ایک بار پھر نومبر کو اہم ماہ قرار دے دیا، ٹوئٹر پیغام میں کہا، الیکشن سے سلیکشن تک تمام اہم فیصلے اسی ماہ پنڈی میں ہوں گے۔
شیخ رشید نے ٹویٹ میں لکھا راولپنڈی کے اجلاس اور لندن میں ہونے والی میٹنگ اہم فیصلوں کا فائنل راؤنڈ ہے،الیکشن سے لے کر سلیکشن تک...
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اگر لاشیں گریں گی تو سب گھر جائیں گے اور یہاں جھاڑو پھر جائے گی، یہ لوگ اپنی سیاسی قبر کھود رہے ہیں۔
جیونیوز کے پروگرام "نیا پاکستان" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اگر میں بدھ تک گرفتار نا ہوا تو راولپنڈی میں عمران خان کے مارچ...
سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کی صورت میں عمران خان اپنی سیاست کے آخری پانچ اوورز کرانے جا رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ آئندہ مہینے کے اختتام تک آر یا پار ہو جائے گا۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ نومبر میں آر یا پار ہوجائے گا۔ آج عمران...
جب مجرم خود قانون بنائیں تو انصاف کا مذاق اڑتا ہے، شیخ رشید
سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزرا کی موجودگی میں ریاستی اداروں کے خلاف نازیبا نعرے سوالیہ نشان ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پر شیخ رشید احمد نے لکھا کہ جب کریمنل قانون بناتے ہیں...
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے خبردار کردیا، شیخ رشید نے کہا لال حویلی خالی کروانے کے لیے میری لاش کے اوپر سے گزرنا پڑے گا۔
ٹوئٹر پر انٹرویو کی ایک ویڈیو شیخ رشید نے شیئر کی جس میں میزبان کے سوال پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ یہاں لڑائی عمارتوں سے شروع ہوتی ہے، ایف بی آر...
سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نےلال حویلی خالی کرنے کا حکم مقامی عدالت میں چیلنج کردیا۔
شیخ رشید کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ لال حویلی سابق وفاقی وزیرکی ملکیت ہے اس کے خلاف سیاسی انتقامی کارروائی کی گئی
شیخ رشید نے درخواست میں کہا ہے کہ مقدمے کی تاریخ 24 اکتوبر مقرر ہے اس کے باوجود غیر...
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو ان کی رہائش گاہ لال حویلی سمیت جائیداد خالی کرنے کا حکم مل گیا ہے، 7 روز کی مہلت بھی دی گئی ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شیخ رشید کو یہ نوٹس متروکہ وقف املاک کی جانب سے دیا گیا ، نوٹس میں شیخ رشید کو 7 روز کے اندر جائیداد کی بے دخلی کی...
سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ امریکی صدر پاکستان کے بارے میں دیئے گئے غیر ذمہ دارانہ بیانات واپس لیں۔
پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے امریکی صدر کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بائیڈن نے چند دن پہلے سعودی عرب کے بارے میں ہرزہ سرائی کی اور اب پاکستان پر غیر...
متنازع سوشل میڈیا سینسیشن ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید سے متعلق کہا ہے کہ شیخ رشید سے اب کوئی اختلاف نہیں، معاملات طے پاچکے ہیں۔
حریم شاہ نے سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ن لیگ کی کبھی حمایت نہیں کی، اس کے ہمیشہ خلاف رہی ہوں، تحریک انصاف کی سپورٹر ہونے...
سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نےکہا ہے کہ اس وقت جو کچھ ہورہا ہے وہ خانہ جنگی ہے،سڑکوں پر لوگ خود اپنے فیصلے کررہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھوک افلاس اور بے روزگاری سے ستائے عوام کسی بھی...