میری جان کو9 لوگوں سے خطرہ ہے،سابق جنرل نے میرے خلاف بیان دیا:شیخ رشید

gen-bajwa-sheikh-rasheed-khan%20imran.jpg


سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 27 تاریخ کے بعد میری جان کو 9 افراد سے خطرہ ہے، اگر میری جان کو نقصان پہنچے تو ان 9 افراد سے تفتیش کی جائے۔

سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ سنا ہے سابق جنرل نے میرے خلاف بیان دیا ہے، سابق جنرل سے کبھی علیحدگی میں ملاقات نہیں کی اور نہ کبھی ان سے عمران خان کے خلاف بات نہیں کی۔

https://twitter.com/x/status/1637890636706619403
شیخ رشید نے مزید کہا کہ میرے جنرل (ر) پرویز مشرف ، جنرل (ر) احسان اور جنرل (ر) اختر کے ساتھ تعلقات تھے، جب وزیر داخلہ تھا تو موجودہ ڈی جی آئی ایس آئی ندیم اور جنرل (ر) فیض حمید سے سرکاری کام کے سلسلے میں بات کرتا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ میں نسلی اور اصلی ہوں، عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں، سامراجی قوتیں پاکستان کے اثاثوں پر اپنا دباؤ ڈالنا چاہتی ہیں، ساری قوم اپنے اداروں کے ساتھ مل کر اس ملک کا دفاع کرے گی، پاکستان ترقی کرےگا۔

سربراہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا مزید کہنا تھا کہ جیل میرا سسرال ہے، جس سے کبھی نہیں گھبرایا، 27 تاریخ کے بعد میری جان کو بھی خطرہ ہے، جن 9 افراد سے خطرہ ہے ان کے نام لکھ دیے ہیں، اگر میری جان کو نقصان پہنچے تو ان 9 افراد سے تفتیش کی جائے۔

ایک اور ویڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ رات پولیس نے پی ٹی آئی کے کارکنان کو بغیر سرچ وارنٹ گرفتار کیا، پولیس 70 سے 80 کارکنان کو گرفتار کر کے لے گئی۔

https://twitter.com/x/status/1638020602177961984
انہوں نے مزید کہا کہ یہ ظلم ہے بربریت ہے انتہا پسندی ہے، انہوں نے الیکشن سے فراری اور پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا ہے، ہمارے حوصلے اور جذبے بلند ہیں، اپنے لوگوں سے کہوں گا احتیاط برتیں ادھر ادھر ہوجائیں۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
ایک حرام زادہ گشتی کا بچہ نطفہ حرام خنزیری نسل کا بلڈاگ اس قوم کا مال لوٹ کر حرام کھا کھا کر سور کی طرح پھٹا خنزیر نطفہ حرام فراڈیا مرتد اور کافر خنزیری کتا اس مسلمانوں کے ملک میں وہ سور کا بچہ گند گھول کر چلا گیا اسکا انجام انشا اللہ کسی خنزیر والا ہی ہوگا مرتد کافر فراڈیا بے غیرت مرتد کافر اسلام دشمن ملک دشمن فوج دشمن کتا