شیخ رشید

  1. Muhammad Awais Malik

    عمران خان اور شیخ رشید کو کونسی جیل میں ڈالا جائے گا، منظور وسان کی پیشگوئی

    سیاسی پیش گوئی اور خوابوں کے حوالے سے مشہور پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے عمران خان اور شیخ رشید کے حوالے سے اہم پیش گوئی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ کے مشیر زراعت منظور وسان نے اپنی تازہ ترین سیاسی پیشگوئی میں دعویٰ کیا ہے کہ میں نے پہلے کہا تھا کہ عمران خان اور شیخ رشید کو...
  2. Muhammad Awais Malik

    اداروں کے ساتھ محاز آرائی ہوئی تو عمران خان کا ساتھ دوں گا،شیخ رشید

    عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر عمران خان اور ملکی اداروں کے درمیان جنگ کا ماحول پیدا ہوجاتا ہے تو میں عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا ہوں گا۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے یہ دبنگ بیان غیر ملکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے دیا اور کہا کہ ہم سب ایک پیج پر تھے، ہمارے فوج...
  3. S

    شیخ رشید کی وگ اتارنے والے کو 50 ہزار انعام دونگا، حنیف عباسی

    وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی حنیف عباسی نےشیخ رشید کی وگ اتار کر لانے والے کو 50 ہزار انعام دینے کا اعلان کردیا ہے۔ معاون خصوصی حنیف عباسی نے پریس کانفرنس کی ، جس میں انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے کہنے پر مسجد نبوی ﷺ کےافسوس ناک واقعےکی منصوبہ بندی کی گئی،یہ پلاننگ میں عمران...
  4. S

    شیخ راشد کو اغوا کیا گیا،شیخ رشید کو اغوا کی کوشش کی گئی : فواد چوہدری

    سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کے بھتیجے اور ایم این اے شیخ راشد رفیق کے حوالے سے رہنما پی ٹی آئی اور سابق زیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ کیا کہ شیخ راشد کو ایئرپورٹ سے اغواء کیا گیا اور تاحال گھر والوں کو ان کے بارے میں بتایا نہیں جارہا۔ انہوں نے مزید لکھا کہ شیخ رشید کو بھی اغوا کرنے کی کوشش کی...
  5. Rana Asim

    میرے پاس خبر ہے،15 سے 20 دن میں الیکشن کا راستہ نکلے گا :شیخ رشید

    تحریک انصاف کی حکومت کے دوران وزیر داخلہ رہنے والے سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا دعویٰ ہے کہ ان کے پاس خبر ہے، 31 مئی سے پہلے پہلے الیکشن کی اچھی خبریں ملیں گی۔ سابق وزیر داخلہ نے نجی چینل اے آر وائی کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے کہا کہ بڑی عید کے قریب قریب الیکشن ہو جائیں...
  6. S

    اپوزیشن عمران خان کو برداشت نہیں گرفتار کرے گی : شیخ رشید

    وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ عمران خان کے وزارت عظمیٰ سے ہٹنے کے بعد یہ لوگ انھیں برداشت نہیں کریں گے گرفتار کریں گے، ان کی بیوقوفی اور نااہلی سے عمران خان مقبول ہوگیا ہے، جب عمران خان باہر نکلے گا یہ اس کو برداشت نہیں کریں گے، گرفتار کریں گے۔ شیخ رشید نے بتایا کہ جب عمران خان کو گرفتار...
  7. S

    اپوزیشن نےاپنی بیوقوفیوں کی وجہ سے عمران خان کی مقبولیت بڑھا دی ہے،شیخ رشید

    وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپوزیشن کو دوٹوک پیغام دے دیا، ان کا کہناتھا کہ وزیراعظم عمران خان آخری گیند تک لڑیں گے، ہم آخری دم تک لڑیں گے، وہ این آر او دینا غداری سمجھتے ہیں کسی این آر او نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا...
  8. Muhammad Awais Malik

    او آئی سی اجلاس کو کسی کا باپ بھی خراب نہیں کرسکتا،شیخ رشید

    وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے متحدہ اپوزیشن کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ او آئی سی اجلاس کو کسی کا باپ بھی خراب نہیں کرسکتا، اس کانفرنس کی حفاظت کی ذمہ دار حکومت اور فوج ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا یہ بیان دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کے دوران سامنے آیا، انہوں نے کہا کہ اگر اپوزیشن...
  9. Rana Asim

    ملک دشمن قوتوں سے آسڑیلوی ٹیم کی آمد برداشت نہیں ہوئی، وزیرداخلہ

    وزیراعظم عمران خان نے پشاور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اداروں سے فوری رپورٹ طلب کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھی پشاور دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دھماکہ المناک ہے اور ملک کو کمزور کرنے کی سازش ہے انہوں نے بتایا کہ وہ...
  10. Rana Asim

    ویڈیو : شہباز گل نے شیخ رشید کو ن لیگ کا تربیت یافتہ کہہ دیا

    جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے رانا ثنا پر تنقید کی اور کہا کہ شیخ رشید ن لیگ سے تربیت یافتہ ہیں۔ پروگرام کے دوران شہباز گل نے کہا کہ شیخ رشید بے نظیر بھٹو پر ذاتی جملے کسنے کی وجہ سے جیل بھی بھگت چکے ہیں۔ انہوں نے وزیراعظم...
  11. S

    بلاول بھٹو کو گھر میں پردے میں رکھا جائے: شیخ رشید کا آصف زرداری کو مشورہ

    وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سابق صدر آصف علی زرداری کو بلاول بھٹو کو گھر میں پردے میں رکھنے کا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'دی اسپیشل رپورٹ ' میں بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ نے کہا کہ کچھ سال قبل جب سابق صدر آصف علی زرداری سے ملا تھا تب انہوں نے مجھ سے مشورہ...
  12. Rana Asim

    وزیرداخلہ شیخ رشید کا حزب اختلاف کے15 ارکان کا حکومت کے ساتھ ہونے کا دعویٰ

    وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کوخیال رکھنا چاہئے 15آدمی اندرسےعمران خان کیساتھ ہیں، عدم اعتماد کی باتیں کرنے والوں کو ارکان پورے کرنا ہوں گے۔ شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ ساڑھے3 سال میں سینٹ یا قومی اسمبلی سے کوئی بھی قرارداد مسترد نہیں ہوئی، انشااللہ تعالیٰ انہیں ناکامی...
  13. Muhammad Awais Malik

    کیاہمارے اسلامی دوست ممالک کو نواز،شہباز کی کرپشن کا علم نہیں ہوگا؟شیخ رشید

    وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ حکومت کے تعلقات بالکل ٹھیک ہیں، عمران خان کا بیان اپوزیشن کیلئے تھا۔ سماء نیوز کے پروگرام لائیو ود ندیم ملک میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ ہمارے اسٹیبلمشمنٹ کے ساتھ تعلقات بالکل ٹھیک ہیں، ہم ایک لائن و لینتھ پر...
  14. Muhammad Awais Malik

    شدید عوامی رش،سیاحوں کو مری اور گلیات کی طرف جانے سےروک دیا گیا

    مری میں سیاحوں کے شدید رش کے باعث سڑکوں پر ٹریفک جام ہوگئی ہے، اس حوالے سے وزیر داخلہ شیخ رشید نے سیاحوں سے اپیل کی ہے کہ مری کا رخ نہ کریں۔ برفباری کے شروع ہوتے ہی سیاحوں کی بڑی تعداد موسم کا مزہ لینے مری پہنچ گئی ہےجس کے سڑکیں اور شاہراہیں بدترین ٹریفک جام کا منظر پیش کررہی ہیں۔ وفاقی...
  15. Rana Asim

    آصف زرداری تعریف کے مستحق ہیں کہ وہ بھاگےنہیں مقدمات کا سامنا کیا:شبلی فراز

    وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ تین دفعہ وزیراعظم رہنے والا شخص ملک سے بھاگا ہوا ہے۔ ان کے مقابلے آصف زرداری کریڈٹ کے مستحق ہیں وہ بھاگے نہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام "بریکنگ پوائنٹ ود مالک" میں تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ...
  16. S

    نواز شریف کی واپسی،شیخ رشید اور رانا ثنا اللہ آمنے سامنے

    وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاکستان واپس آنے کے لئَے اپنی جیب سے ٹکٹ خرید کر دینے کی پیشکس کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف پاکستان آنا چاہیں تو انہیں 24 گھنٹوں میں ویزا جاری ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا سابق وزیراعظم...
  17. Muhammad Awais Malik

    رانا شمیم کا باہر جانے کا ممکنہ پلان، شیخ رشید نے دبنگ اعلان کر دیا

    وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کا نام پی این آئی لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے اور انہیں ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش کردی گئی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید پاسپورٹ آفس میں منعقد ہونے والی ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے ،...
  18. Muhammad Awais Malik

    پریانتھا کمارا کی موت پر پاکستانی ردعمل سے مطمئن ہیں،سری لنکن ہائی کمشنر

    پاکستان میں سری لنکن ہائی کمشنر موہن وجے کرما نے کہا ہے کہ پریانتھا کمارا کی ہلاکت پر پاکستان کی حکومت اور عوام کے ردعمل سے مطمئن ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پاکستان میں سری لنکن ہائی کمشنر اور وائس ایڈمرل موہن وجے کرما سے ملاقات کی اور سری لنکن شہری کی...
  19. Muhammad Awais Malik

    فواد چودھری جیسے وزیروں کی وجہ سے کئی معاملات خراب ہوجاتے ہیں،عامر لیاقت

    حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان معاہدے طے پاجانے کے معاملے پر عامر لیاقت حسین نے اپنی پارٹی اور وزراء کو ہی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایکسپریس نیوز کے پروگرام ٹو دی پوائنٹ میں عامر لیاقت حسین سے پروگرام کے میزبان منصور علی خان نے سوال کیا کہ ایک جانب وفاقی وزیراطلاعات...