آئی ایم ایف

  1. Rana Asim

    آئی ایم ایف بہت ٹف ٹائم دے رہا ہے، اس کی شرائط ناقابل تصور ہیں:وزیراعظم

    وزیراعظم نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف بہت ٹف ٹائم دے رہا ہے، اس کی شرائط ناقابل تصور ہیں، لیکن مجبوراً پوری کرنی پڑیں گی۔ ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا ملک کو درپیش معاشی چیلنج انتہائی مشکل ہے لیکن کیا کریں، مجبوری ہے یہ شرائط ہر صورت پوری کرنی ہیں۔ شہبازشریف نے کہا...
  2. Rana Asim

    آئی ایم ایف کو شرائط ماننے کا پیغام دے دیا:وزیر اعظم شہباز شریف

    وزیر اعظم نے آئی ایم ایف کے شرائط ماننے پر حامی بھرلی،انہوں نے کہا اپنی ساری سیاسی کمائی پاکستان کے لیے قربان کرنے کو تیار ہوں، ملک و قوم کی مشکل حالات میں تنہا چھوڑیں گے، آئی ایم ایف کو شرائط ماننے کا پیغام دے دیا ہے۔ پرائم منسٹر یوتھ بزنس اینڈ ایگری لون کی اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے...
  3. S

    آئی ایم ایف کی شرائط: گیس اور بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنے کا اصولی فیصلہ

    وزیراعظم شہباز شریف کا آئی ایم ایف پروگرام سے متعلق اہم فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف سے انتہائی ضروری پروگرام کو کھولنے کے لیے پاکستان کو اٹھانے والے اقدامات کی حتمی منظوری روک دی، شہباز شریف نے اضافی ٹیکس عائد کرکے 150 سے 200 ارب روپے جمع کرنے، گیس اور بجلی کے نرخوں میں اضافے اور...
  4. Rana Asim

    پاکستان کو معاشی طور پر پائیدار حالت میں دیکھنا چاہتے ہیں، امریکا

    امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بدھ کے روز میڈیا بریفنگ میں کہا کہ امریکا پاکستان کو معاشی طور پر پائیدار حالت میں دیکھنا چاہتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ سے صحافیوں نے کہا کہ وہ پاکستان کی معیشت کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کریں...
  5. Muhammad Awais Malik

    آئی ایم ایف سے مذاکرات تاخیر کا شکار،مالیاتی ادارے نے بڑی شرط عائد کر دی

    عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ نئے مذاکرات سے قبل پہلے طے شدہ معاملات پر عملدرآمد کیا جائے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پہلے سےطے شدہ اہداف پر عمل درآمد نا ہونے کی وجہ سے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے اقتصادی جائزے کیلئے ہونےوالے مذاکرات تاخیر کا شکار ہوگئے...
  6. Muhammad Awais Malik

    سیلاب سے متاثر پاکستانی معیشت کو آئی ایم ایف سے مزید ریلیف ملنے کا امکان

    بدترین سیلاب کے باعث معاشی طور پر نقصانات کا سامنا کرنےو الے پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے مزید ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف ) کا ایک وفد سیلاب کے باعث پاکستانی معیشت کو پہنچنے والے نقصانات کا جائز ہ لینے کیلئے جلد پاکستان کا دورہ...
  7. Rana Asim

    کیا سیلاب کے باوجود آئی ایم ایف پاکستان کو کوئی رعایت نہیں دے گا؟

    پاکستان میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی مقامی نمائندہ ایستھر پیریز روئیز نے غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ قرض پروگرام بحال کرنے کیلئے پاکستان کی جانب سے کیے گئے پالیسی وعدے نافذ العمل رہیں گے۔ آئی ایم ایف کنٹری ہیڈ ایستھر پریز نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ "پاکستان کی جانب...
  8. S

    آئی ایم ایف نے قرض پروگرام میں نرمی کی یقین دہانی کرا دی

    وزیراعظم کامیاب،آئی ایم ایف نے قرض پروگرام میں نرمی کی یقین دہانی کرادی وزیراعظم شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے ہیں، دورہ امریکا کے دوران وزیر اعظم نے یواین جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی، عالمی رہنماؤں سے ملاقات کی اور ملک میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور عالمی امداد پر زور دیا۔ ڈان اخبار کی...
  9. Rana Asim

    آئی ایم ایف ریلیف دے ورنہ پیروں پر کھڑے نہیں ہو سکیں گے:وزیراعظم شہباز شریف

    وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ریلیف کے بغیر دنیا ہم سے اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کی توقع کیسے کر سکتی ہے یہ ناممکن ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے غیر ملکی چینل بلومبرگ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے امیر ممالک سے قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف کی اپیل کی اور کہا کہ اگلے 2 ماہ میں پاکستان پر قرضوں کی ذمہ...
  10. S

    آئی ایم ایف کی شرط پر قیمتیں بڑھانا ضروری ہیں :وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا نے ایک بار پھر عوام کے لیے بر خبر سنادی، کہا آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق قیمتیں بڑھانا حکومت کی مجبوری ہے،جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا مجبوری میں مشکل فیصلے کرنا پڑ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قیمتیں بڑھانے کے فیصلے سے...
  11. Muhammad Awais Malik

    آئی ایم ایف سےمعاہدے کےباوجودڈالر کی اونچی اڑان،اوپن مارکیٹ میں10روپےمہنگا

    آئی ایم ایف سے معاہدے کےباوجو د ڈالر قابو میں نہیں آرہا، ایک دن میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 8 سے 10 روپے تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آج اوپن مارکیٹ میں کاروبار کےدوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا، پورے دن کے دوران...
  12. S

    آئی ایم ایف کو سی پیک پر سخت تحفظات،شہباز حکومت نے بڑی یقین دہانی کرا دی

    پاکستان ایک کے بعد ایک آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد کرنے کی کوششوں میں ہے، پاکستان نے اب آئی ایم ایف کو سی پیک پاور پروجیکٹس کی کیپسٹی پیمنٹس محدود کرنے کی کوشش کرنے کی یقین دہانی کرادی،تحریری یقین دہانی یادداشت برائے اقتصادی و مالیاتی پالیسی میں کرائی گئی ہے۔ آئی ایم ایف نے توسیعی فنڈ...
  13. Rana Asim

    ملک سیلاب میں ڈوبا ہے حکومت آئی ایم ایف سے شرائط میں نرمی کا کہے،اطہر کاظمی

    کیا تمام سیاسی جماعتیں مل کر میثاق معیشت کے ذریعہ اس صورتحال سے ملک کو نکال سکتی ہے؟ جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ نے سینیئر صحافی اور تجزیہ کار اطہر کاظمی سے اس حوالے سے پوچھا۔ اطہر کاظمی نے کہا کہ اس وقت ملک میں سینتالیس سال کی سب سے زیادہ مہنگائی ہے،وزیراعظم کہتے ہیں...
  14. Muhammad Nasir Butt

    آئی ایم ایف پروگرام بحالی کے باوجود پاکستانی روپے کی بے قدری جاری

    آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے باوجود امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستان روپے کی بے قدری جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے باوجود امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستان روپے کی بے قدری جاری ہے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 38 پیسے مہنگا ہوا اور 218 روپے 98 پیسے پر بند ہوا جبکہ...
  15. Rana Asim

    مہنگائی بڑھنے سے پاکستان میں مظاہرے ہو سکتے ہیں: آئی ایم ایف

    آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتویں اور آٹھویں جائزے کی جاری کی گئی رپورٹ میں کہا ہے کہ مہنگائی بڑھنے سے ملک میں احتجاجی مظاہرے ہو سکتے ہیں، اتحادی حکومت کو پارلیمنٹ میں کمزور اکثریت حاصل ہے۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق رواں سال مہنگائی کی شرح 20 فیصد رہنے کی توقع ہے۔ پاکستان کے قرض پروگرام کی...
  16. Muhammad Awais Malik

    آئی ایم ایف سے ڈیل ہونے کے بعد بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی

    آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے بعد ڈالر کی اونچی اڑان تو تھم گئی ہے تاہم اسٹاک مارکیٹ میں بدستور مندی کے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزپاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان قرض پروگرام کی بحالی کا معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے بعد آج انٹربینک میں چند روز سےاوپر...
  17. Rana Asim

    آئی ایم ایف ڈیل کے باعث ہی آج عوام بجلی کے بل نہیں دے پا رہے، اطہر کاظمی

    تجزیہ کار اطہر کاظمی کا کہنا ہے کہ آج وفاقی وزرا اور بہت سے لوگ آئی ایم ایف سے پیسے ملنے پر بغلیں بجا رہے ہیں۔ مگر یہ یاد رکھنا چاہیے کہ اسی ڈیل کی وجہ سے لوگ آج بجلی کے بل نہیں بھر پا رہے۔ سینئر تجزیہ کار اطہر کاظمی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ...
  18. S

    پاکستان کو توانائی کے نقصانات کم، ٹیکس آمدن بڑھانی ہوگی: آئی ایم ایف

    آئی ایم ایف پاکستان کو قرض کی ادائیگی کی منظوری تو دے دی ساتھ اپنے شرائط بھی رکھ دیئے ہیں، آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ معاشی چیلنجز کے باعث پاکستان کو توانائی کے نقصانات کم اور ٹیکس آمدن میں اضافہ کرنا ہوگا۔ آئی ایم ایف نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کو چیلنجز درپیش ہیں، جس سے نمٹنے کیلیے پاکستان کو...
  19. Rana Asim

    آئی ایم ایف شرائط کی مخالفت کرتے ہیں،ترین کی آڈیو میں کچھ غیرقانونی نہیں

    رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ شوکت ترین کے آڈیو کال میں کچھ بھی غیر قانونی یا غلط نہیں ہے۔ اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ پر شیری مزاری نے لکھا کہ حکومت آئی ایم ایف سے جن شرائط پر قرض لے رہی ہے۔ ہم نے کھل کر ان شرائط کی مخالفت کی ہے۔ آڈیو کال میں کچھ بھی غیر قانونی یا غلط نہیں تاہم...
  20. Muhammad Nasir Butt

    آئی ایم ایف کو کوئی خط نہیں لکھا،تیمور جھگڑا کی خبروں کی تردید

    وفاقی حکومت کی طرف سے کیے گئے وعدوں کا پاس نہیں رکھا گیا، وفاقی حکومت کی طرف 100 ارب روپے مجموعی طور پر واجب الادا ہیں۔ نجی ٹی وی چینل پر چلنے والی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ و صحت تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) معاہدے...