آئی ایم ایف

  1. Rana Asim

    آئی ایم ایف کے تمام مطالبات من وعن تسلیم: لیٹر آف انٹینٹ کی تفصیل

    موجودہ وفاقی حکومت نے آئی ایم کے ایک اعشاریہ دو ارب ڈالرز کی خاطر آئی ایم آئی ایم ایف کے ہر مطالبے پر آمین کہا ہے اور عوام کو دیئے گئے معمولی ریلیف کو بھی ختم کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ آئی ایم ایف کو دیے گئے لیٹر آف انٹینٹ کی تفصیل سامنے آگئی ہے جس کے مطابق شہباز حکومت نے آئی ایم ایف کے...
  2. Rana Asim

    مِنی بجٹ کے ذریعے عوام پر اربوں روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کی تیاریاں

    وفاقی حکومت نے سالانہ بجٹ 2022 کے بعد اب ایک اور مِنی بجٹ لانے کی تیاری کرلی اس مِنی بجٹ کے بعد فرٹیلائزر، شوگر، تمباکو اور ٹیکسٹائل کے شعبے پر مزید ٹیکسز عائد کئے جانے کا امکان ہے۔ نجی چینل اے آر وائے کے مطابق شہباز حکومت نے 30 ارب کے ٹیکسز کے لیے ایک اور مِنی بجٹ لانے کی تیاریاں شروع کر دی...
  3. Rana Asim

    قرض کیلئے امریکا سے آئی ایم ایف پر دباؤ کی اپیل وقت کی ضرورت تھی،تجزیہ کار

    معاشی تجزیہ کاروں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرض کی فراہمی کے لیے امریکا سے دباؤ ڈالنے کی درخواست کو وقت کی اہم ضرورت قرار دے دیا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے معاشی تجزیہ کار عابد سلہری کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کا آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالنے کے...
  4. Muhammad Awais Malik

    آئی ایم ایف کی ایک اور شرط منظور، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7روپےزائد اضافہ

    وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈز(آئی ایم ایف)کی ایک اور شرط پر عمل کرتے ہوئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے 91 پیسے اضافے کی منظوری دیدی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری وزیراعظم شہباز شریف نے دی جس کے تحت یہ اضافہ تین مراحل میں کیا جائےگا۔ یکم جولائی سے...
  5. Rana Asim

    آئی ایم ایف ایک ارب ڈالر کیلئے ہمیں تگنی کا ناچ نچا رہا ہے:راناثنااللہ

    وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ نے کہا ہے کہ ایک ارب ڈالر کے لئے آئی ایم ایف ہمیں تگنی کا ناچ نچا رہا ہے، معاہدے کو پچھلے 3 سال میں اچھے طریقے سے ڈیل کیا جا سکتا تھا۔ اسلام آباد میں شہدا کیپٹل پولیس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہر قیمت پر آئی ایم ایف سے مذاکرات کرنا لازمی تھا، آئی ایم ایف سے...
  6. Rana Asim

    آئی ایم ایف کی حکومت کو نیب قوانین میں حالیہ ترامیم پر نظرثانی کی ہدایت

    عالمی مالیاتی ادارے نے وفاقی حکومت کو نیب قوانین میں حالیہ ترامیم پر نظرثانی کی ہدایت کر دی ہے۔ آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان کو چھ بلین ڈالر کی قسط جاری کرنے کیلئے مزید چار سخت شرائط پر عملدرآمد کرنے کا کہہ دیا ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے پیش کیے گئے مطالبات میں کہا گیا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں...
  7. S

    بات پریشانی سے آگے بڑھ چکی ہے یہ دکان نہیں چل سکتی: شبر زیدی

    سابق چیئرمین ایف بی آر نے کہا ہے کہ جس طرح حکومت معاملات کو آگے بڑھا رہی ہے یہ بات صرف پریشانی کی نہیں اب یہ بات پریشانی سے کہیں آگے بڑھ چکی ہے اور یہ دکان اس طرح نہیں چل سکتی جب تک ہمارا درآمدات کا بل 7 سے 8 بلین ڈالر کم نہ ہو جائے۔ ماہر معاشیات شبر زیدی نے کہا کہ جو تجزیہ کار گیس کی قیمتوں...
  8. Rana Asim

    آئی ایم ایف شہباز حکومت سے اور کیا چاہتا ہے؟ فہرست وزیراعظم کو مل گئی

    آئی ایم ایف نے مطالبات کی فہرست شہبازحکومت کو دے دی ہے، عالمی مالیاتی ادارے نے تنخواہ دار افراد کے لیے انکم ٹیکس کی شرح کم کرنے پر اعتراض اٹھایا تھا۔ مختلف ٹی وی چینلز پر چلنے والی خبروں کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز نامی عالمی ادارے نے انکم ٹیکس بڑھانے سمیت کئی مطالبات کی فہرست شہباز حکومت...
  9. Rana Asim

    پاکستان کو بجٹ کو مضبوط کرنے کیلئے اضافی اقدامات کی ضرورت ہے : آئی ایم ایف

    عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بجٹ 23-2022 کے اہم مقاصد کے حصول کے لیے مزید اضافی اقدامات کرنے کی ضرورت ہو گی۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اسلام آباد میں مقیم آئی ایم ایف کی نمائندہ ایشتر پیریز غیرملکی میڈیا سے کہا ’ہمارے ابتدائی تخمینے کے مطابق پاکستانی بجٹ کو مزید...
  10. Rana Asim

    آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے کیلئے مجوزہ ریلیف پیکج مسترد کردیا

    عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) نے حکومت کی جانب سے تنخواہ دار طبقے کیلئے مجوزہ ریلیف پیکج مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے سالانہ 12 لاکھ روپے تک کی آمدن کے حامل تنخواہ دار طبقے کو انکم ٹیکس کٹوتی کے پر ریلیف دینے کا فیصلہ کیا تھا، مگر عالمی مالیاتی ادارے نے اس حکومتی پیکج پر...
  11. Rana Asim

    مہنگائی کیسے ختم ہو گی؟ مولانا فضل الرحمان نے تجاویز دے دیں

    موجودہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو اہم تجاویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی، صوبائی وزرا، مشیر، معاونین، آفیسرز، گریڈ 19 سے اوپر کے بیوروکریٹس کی مراعات میں 50 فیصد کمی کرنا ہوگی۔ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ججز،...
  12. Muhammad Awais Malik

    اگلے 50 دنوں میں مزید مہنگائی کا طوفان آنے والا ہے: ڈاکٹر اشفاق حسن خان

    ماہر معیشت ڈاکٹر اشفاق حسن خان نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت 265 روپے تک جائے گی، اگلے 50 دنوں میں مزید مہنگائی بڑھے گی۔ جی این این کے پروگرام لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر اشفاق حسن خان نے کہا کہ پیٹرول پر ابھی 30 روپے لیوی کی مد میں شامل کیے جائیں گے اور اس کے بعد 17...
  13. Rana Asim

    پلان نہیں تھاتو یہ آئی ایم ایف کےپاس رسوائی چہرے پر ملنے کیوں گئے:مزمل اسلم

    سابق ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے خبردار کیا ہے کہ اگر 31 مئی تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھائی گئیں تو آئی ایم ایف کا بیل آؤٹ پیکج نہیں مل سکے گا۔ نجی ٹی وی اے آر وائے سے گفتگو کرتے ہوئے ماہر معاشیات مزمل اسلم نے حکومتی ٹیم سے سوال کیا کہ یہ لوگ آئی ایم ایف کے پاس کیا کرنے گئے تھے؟...
  14. S

    آئی ایم ایف نے ایندھن ،بجلی کی سبسڈی واپس لینے پر زور دیا : وزیر خزانہ

    آئی ایم ایف نےایندھن ،بجلی کی سبسڈی واپس لینے پرزوردیا،وزیرخزانہ پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان مذاکرات ختم ہوگئے ہیں،آئی ایم ایف اگلی قسط کے اجرا کےلیے اپنی شرائط پربضد ہے،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے ٹویٹ کیا کہ مذاکرات مفید اورتعمیری رہے،آئی ایم ایف نےایندھن اور توانائی پر سبسڈیز کےخاتمے...
  15. S

    اگر آئی ایم ایف سے مذاکرات ناکام ہوئے تو کیا ن لیگ حکومت چھوڑدے گی؟

    پاکستان کے ایک ارب ڈالر کی قسط کیلیے آئی ایم ایف کے ساتھ دوحہ میں مذاکرات جاری ہیں، یہ مذاکرات پچیس مئی تک جاری رہیں گے،سب کی نظریں پچیس مئی پر جمی ہیں،اگر پچیس مئی کو پاکستان آئی ایم ایف سے مذاکرات میں کامیاب یا ناکام رہے تو حکمران اتحاد کی سیاسی سمت اور مستقبل کا فیصلہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق...
  16. Muhammad Awais Malik

    چند ماہ پہلے تک آئی ایم ایف کوکوسنے والے آج اسی در پرسرنگوں ہیں،کامران خان

    سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ چند ماہ پہلے تک جو سیاستدان آئی ایم ایف پروگرام کو کوستے ہوئے نظر آرہے تھے وہ آج اسی آئی ایم ایف کے در پر سرنگوں ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر کامران خان نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں موجودہ وزیراعظم شہباز شریف جو ماضی میں اپوزیشن لیڈر تھے...
  17. Muhammad Awais Malik

    تجربےاور سنجیدگی سے معاشی صورتحال میں جلد تبدیلی آئے گی : مریم نواز

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نےکہا ہے کہ جلد ملکی معیشت ترقی کرے گی، تجربے اور سنجیدگی کا فرق واضح طور پر نظر آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ بیان ٹویٹر پر ایک سوشل میڈیا صارف کے تبصرے پر ردعمل دیتے ہوئے دیا، شہاب نامی اس صارف نے موجودہ حکومت کی تیزیوں کو سراہتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں...
  18. Muhammad Awais Malik

    میں آئی ایم ایف کی پٹرول اور بجلی مہنگی کرنے کی شرائط نہ مانتا،شوکت ترین

    سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت 2018 میں ایسے منصوبے کرکے گئی جس کی وجہ سے آج پاکستان کو استعمال نہ ہونے والی بجلی کیلئے بھی کیپسٹی کی مد میں 850 ارب روپے دینے پڑرہے ہیں۔ دنیا نیوز کے پروگرام اختلافی نوٹ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ 2 ماہ پہلے تک کوئی...
  19. Muhammad Awais Malik

    آئی ایم ایف نے کابینہ ارکان کے اثاثے ظاہر کرنے کا نظام بنانےکی شرط عائدکردی

    عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض دینے کیلئے نئی شرائط سامنے رکھی دی ہیں جن میں سے ایک شرط کابینہ ارکان کے ایسٹ ڈکلیریشن کا نظام مرتب کرنا بھی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی جانب سے سامنے آنے والی یہ شرط پاکستان کی نئی حکومت کیلئے ہے جس کے...
  20. Muhammad Awais Malik

    آئی ایم ایف کے پاکستان کی سیاسی صورتحال پر جاری مذاکرات معطل ؟

    عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) نے پاکستان میں موجودہ سیاسی تبدیلی کو مدنظر رکھتے ہوئے اقتصادی جائزہ پر جاری مذاکرات معطل کردیئے ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان میں نئی سیاسی حکومت کے قیام تک یہ مذاکرات معطل کیے گئے ہیں، اس حوالے سے آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ...