آئی ایم ایف

  1. Muhammad Awais Malik

    حکومت آئی ایم ایف سےقسط پرنہیں،مزید غلامی کیلئےمذاکرات کررہی ہے:سراج الحق

    امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے موجودہ حکومت پر کڑی تنقید کردی,انہوں کہا ہے کہ حکومت عالمی مالیاتی ادارے سے اگلی قسط پر نہیں بلکہ مزید غلامی پر بات کر رہی ہے, آئی ایم ایف کی قرض ٹرم شیٹ مسترد کرتے ہیں اور عالمی مالیاتی ادارے کی ایما پر قومی اداروں کی نجکاری قبول نہیں۔ انہوں نے کہا کہ...
  2. Muhammad Awais Malik

    آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کیلئے جلد معاہدہ ناگزیر ہے، وزارت خزانہ

    آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کیلئے جلد معاہدہ ناگزیر ہے، وزارت خزانہ وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے نئے قرض کیلئے جلد معاہدہ ناگزیر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے، رپورٹ میں نگراں حکومت کی...
  3. Muhammad Awais Malik

    امارات نے آئی ایم ایف کو پاکستان کیلئے بیرونی فنانسنگ کی یقین دہانی کرادی

    امارات نے آئی ایم ایف کو پاکستان کیلئے بیرونی فنانسنگ کی یقین دہانی کرادی متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو امداد کی یقین دہانی کروادی,یو اے ای کے سفیر نے پاکستان کو درپیش ساڑھے 6 ارب ڈالر کے بیرونی فنانسنگ گیپ پر آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرادی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ...
  4. Muhammad Awais Malik

    آئی ایم ایف:پاکستانی ترقیاتی فریم ورک کے15 زمروں میں کمزوریوں کی نشاندہی

    بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے ترقیاتی فریم ورک 15 زمروں میں 5بڑے کمزوریوں کی بنیاد پر کم ترین قرا دیا,آئی ایم ایف نے اندازہ لگایا ہے گزشتہ 10 سال کے دوران اخراجات کو حد میں رکھنے کے حوالے سے مالیاتی قواعد کا بہت کم اثر رہا ہے اور قرض کے حصول کی حد تو عموماً پھلانگی گئی ہے۔ آئی ایم...
  5. Muhammad Awais Malik

    آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کے ساتھ ہی مہنگائی سےمتعلق خطرے کی گھنٹی بجادی؟

    انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈز نے قرض پروگرام کے ساتھ ہی مہنگائی سے متعلق خطرے کی گھنٹی بھی بجا دی،آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت سے متعلق فورکاسٹ رپورٹ جاری کر دی، رپورٹ میں آئی ایم ایف نے پیشگوئی کی پاکستان میں مہنگائی کی شرح 25.9 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ مالی سال 2023 میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح...
  6. Muhammad Awais Malik

    بجلی کی قیمتیں بڑھیں گی، اطلاق جولائی سے ہوگا: وزیر خزانہ اسحاق ڈار

    آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہوتے ہی عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی.وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ سے معاہدے کے لیے بجلی کی قیمتوں اور پیٹرولیم ڈیولمپنٹ لیوی میں اضافے کی تصدیق کردی۔ لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا بجلی کی...
  7. Muhammad Awais Malik

    آئی ایم ایف پروگرام،پاکستان کیااقدامات کرنے ہوں گے؟مہنگائی میں مزید اضافہ؟

    ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے پاکستان کو آئی ایم ایف سے تین بلین ڈالر ملیں گے,عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ ہونے والے معاہدے پر عمل درآمد کے لیے پاکستان کو ناصرف مختلف اشیاء کی قیمتیں بڑھانی ہوں گی بلکہ ریونیو بڑھانے کے لیے سخت اقدامات بھی کرنے ہوں گے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق عالمی...
  8. Muhammad Awais Malik

    آئی ایم ایف نے بجٹ سےپہلے کیا شرائط بتائیں؟ڈو مور کا مطالبہ برقرار

    آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ برقرار، آئی ایم ایف کے منیجنگ ڈائریکٹر نے بجٹ 2023-24 پیش ہونے سے پہلے بھی وزیراعظم شہباز شریف کو جواب دیتے ہوئے کہہ دیا تھا اسلام آباد اسٹاف لیول معاہدے کےلیے تینوں شرائط پوری کرے۔ اسٹاف لیول معاہدے کےلیے تین شرائط میں آئی ایم ایف کے تقاضے کے مطابق...
  9. Muhammad Awais Malik

    آئی ایم ایف، 6 ارب ڈالر کیلیے شرائط میں نرمی کی پاکستانی درخواست مسترد

    آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ برقرار لیکن پاکستان کے مطالبے کو مسترد کردیا گیا،عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کی درخواست مسترد کردی جس میں کہا گیا تھا 6 ارب ڈالر کے نئے قرض کے لیے عائد شرائط میں نرمی کی جائے، یہ بات کابینہ کے ایک رکن نے جمعرات کے روز ایکسپریس کو بتائی۔ وزیر مملکت...
  10. Muhammad Awais Malik

    حکومت پاکستان مزید 8 ارب ڈالر کا بندوبست کرے : آئی ایم ایف کا مطالبہ

    آئی ایم ایف کا پاکستان سے 8 ارب ڈالر قرضوں کی واپسی کامطالبہ آئی ایم ایف نے پاکستان سے ایک بار پھر ڈومور کا مطالبہ کردیا، اسٹاف لیول معاہدہ سے قبل آئی ایم ایف کی جانب سے حکومت پاکستان کو کہا گیا دسمبر 2023 تک 8 ارب ڈالر قرضوں کی واپسی کے انتظامات پر مطمئن کرنا ہو گا،مئی، جون کے دوران پاکستان نے...
  11. Muhammad Awais Malik

    پاکستان کےبجٹ 2023-24اہم اہداف ومالیاتی خسارےپر بات کریں گے،آئی ایم ایف

    عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ پلان پر بات چیت کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر کی جانب سے پاکستانی معیشت کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا گیا جس میں کہا گیا تھا کہ آئی ایم ایف پاکستان سے بجٹ 2023-24 کے پلان...
  12. Muhammad Awais Malik

    پاکستان کے لئے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے امکانات محدود؟

    پاکستان کے لئے آئی ایم ایف سے معاہدے مشکل سے مشکل ہوتا نظر آرہاہے، پاکستان کے لئے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے امکانات ہر گزرتے دن کے ساتھ محدود ہوتے جارہے ہیں۔ اس کے باوجود 30جون 2023 تک پروگرام کی مقررہ ڈیڈ لائن گزرنے سے قبل ہی اس کے احیا کے امکان کا جائزہ لیا جا رہا ہے،ساڑھے چھ ارب ڈالرز...
  13. Muhammad Nasir Butt

    سعودی عرب پاکستان کو دو ارب ڈالر دے گا : آئی ایم ایف کی تصدیق

    آئی ایم ایف نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب پاکستان کو 2 ارب ڈالرز دے گا، متحدہ عرب امارات سے فنڈنگ کا بھی انتظار ہے اور اضافی ایک ارب ڈالر کے ڈیپازٹس پر نظریں جمی ہیں۔ فیول پر سبسڈی آئی ایم ایف سے معاہدے میں رکاوٹ ہے، ذرائع کے مطابق سستا پیٹرول تجویز ختم کرنا ہوگی،حکومت نے تاحال کوئی حکمت عملی...
  14. Muhammad Nasir Butt

    ملک میں مزید مہنگائی بڑھے گی، شہباز حکومت نے عوام کو خبردار کردیا

    وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کی فنڈنگ محفوظ بنانے کے لیے توانائی اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافے، مرکزی بینک کے پالیسی ریٹ اور روپے کی قدر میں کمی کے لیے کیے گئے پالیسی فیصلوں کے دوسرے مرحلے کے اثر کی وجہ سے مہنگائی مزید بڑھنے کی پیش گوئی کی ہے۔ ہفتہ وار اور ماہانہ قیمتوں کے اشاریے پہلے ہی ریکارڈ...
  15. Muhammad Nasir Butt

    آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی پلان بی نہیں: مفتاح اسماعیل نے واضح کردیا

    ملک اس وقت بدترین معاشی بحران کا شکار ہے، حکومت کی نظریں آئی ایم ایف پر ہیں اور عوام آئی ایم ایف کے شرائط کی سزائیں بھگت رہے ہیں، سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ میری نظر میں کوئی پلان بی نہیں ہوتا، آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی پلان بی نہیں ہے۔ جیو نیوز کے...
  16. Rana Asim

    پاکستان نے پیٹرول پر سبسڈی کا اعلان کرنے سے قبل مشاورت نہیں کی: آئی ایم ایف

    پیٹرول پر سبسڈی کا اعلان کیا لیکن آئی ایم ایف کو اعتماد میں نہیں لیا عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کردیا،ترجمان آئی ایم ایف نے کہا پاکستانی حکام نے پیٹرول پر سبسڈی کا اعلان کرنے سے پہلے مشاورت نہیں کی، آئی ایم ایف سستا پیٹرول فراہم کرنے کی اسکیم کی لاگت،اہداف اور...
  17. Rana Asim

    ڈالر کے مقابلے میں روپےکی قدر میں مسلسل دوسرے روز بہتری

    آئی ایم ایف کے ساتھ حکومتی معاملات حتمی مراحل میں داخل ہونے کےبعد روپے کی قدر میں مسلسل دوسرے روز بہتری دیکھی جارہی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف سطح پر معاہدہ طے پانے کی امید اور آئندہ چند ہفتوں میں آئی ایم ایف بورڈ سے پاکستان کے پروگرام کی بحالی کی منظوری کی...
  18. Rana Asim

    حکومت آئی ایم ایف کےتحفظات دور نہ کرسکی؟بجلی ٹیرف میں 50فیصد اضافے کامطالبہ

    حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری مذاکرات کی مدت ختم ہونے میں 3 دن باقی ہیں جب کہ فریقین ابھی تک اختلافات ختم نہیں کر سکے۔ وزیراعظم نے بجلی کے ٹیرف اضافہ کیلئے حکومتی ٹیم کو اجازت دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف چاہتا ہے بجلی کے ٹیرف میں 50 فیصد اضافہ کیا جائے جبکہ حکومت 20 سے 33...
  19. Rana Asim

    آئی ایم ایف بہت ٹف ٹائم دے رہا ہے، اس کی شرائط ناقابل تصور ہیں:وزیراعظم

    وزیراعظم نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف بہت ٹف ٹائم دے رہا ہے، اس کی شرائط ناقابل تصور ہیں، لیکن مجبوراً پوری کرنی پڑیں گی۔ ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا ملک کو درپیش معاشی چیلنج انتہائی مشکل ہے لیکن کیا کریں، مجبوری ہے یہ شرائط ہر صورت پوری کرنی ہیں۔ شہبازشریف نے کہا...
  20. Rana Asim

    آئی ایم ایف کو شرائط ماننے کا پیغام دے دیا:وزیر اعظم شہباز شریف

    وزیر اعظم نے آئی ایم ایف کے شرائط ماننے پر حامی بھرلی،انہوں نے کہا اپنی ساری سیاسی کمائی پاکستان کے لیے قربان کرنے کو تیار ہوں، ملک و قوم کی مشکل حالات میں تنہا چھوڑیں گے، آئی ایم ایف کو شرائط ماننے کا پیغام دے دیا ہے۔ پرائم منسٹر یوتھ بزنس اینڈ ایگری لون کی اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے...