عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض دینے کیلئے نئی شرائط سامنے رکھی دی ہیں جن میں سے ایک شرط کابینہ ارکان کے ایسٹ ڈکلیریشن کا نظام مرتب کرنا بھی ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی جانب سے سامنے آنے والی یہ شرط پاکستان کی نئی حکومت کیلئے ہے جس کے...
عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) نے پاکستان میں موجودہ سیاسی تبدیلی کو مدنظر رکھتے ہوئے اقتصادی جائزہ پر جاری مذاکرات معطل کردیئے ہیں۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان میں نئی سیاسی حکومت کے قیام تک یہ مذاکرات معطل کیے گئے ہیں، اس حوالے سے آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ...
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کو قرض کی 1 ارب ڈالر کی نئی قسط جلد جاری کردی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی حکومت نے کورونا سے متاثر ہونےو الی معیشت کو سنبھالاجس کے نتیجے میں کرنٹ اکاؤنٹ...
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ حکومت کا ہے، بچوں کے دودھ کی پروڈکشن ہمارے ہاں کم ہوتی ہے، ننھے بچوں کے دودھ پر ٹیکس لگایا گیا جبکہ رئیل اسٹیٹ کو ٹیکس میں چھوٹ دے کر اپنی اے ٹی ایمز کو بچایا گیا ہے۔
لیگی...
وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین ڈاکٹر محمد اشفاق احمد کا کہنا ہے کہ ماضی میں جب بھی آئی ایم ایف نے ہم سے مطالبہ کیا ہم نے نئے ٹیکس عائد کردیئے مگر ہم نے پالیسی سطح پر کوئی قابل ذکر تبدیلی نہیں کی۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر محمد اشفاق احمد نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے...
سینئر صحافی و تجزیہ ارشاد بھٹی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام آن دی فرنٹ میں کہا کہ نوازشریف جن کی بیماری یہاں تو رپورٹس میں ثابت کر دی گئی مگر اس بات کا بھی ثبوت موجود تھا کہ انہوں نے گزشتہ17 سال سے یہاں کوئی علاج نہیں کرایا تھا مگر حکومت نے کمال مہربانی کر کے انہیں دوسری بار ملک سے باہر بھیج...
2023میں آئی ایم ایف کے پروگرام میں نہیں جانا پڑے گا، مزمل اسلم کا دعویٰ
ایکسپریس نیو زکے پروگرام کل تک ود جاوید چوہدری میں میزبان نے ماہر معاشیات ڈاکٹر فرخ سلیم اور وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم سے گفتگو کی، میزبان نے ملکی معیشت کے بارے میں پوچھا کہ کیا ملکی معیشت اور صورتحال ٹھیک ہوجائے...
سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ آنے والے دنوں میں مہنگائی کا بہت بڑا طوفان آنے والا ہے۔
اپنے پروگرام لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود میں بات چیت کرتے ہوئے ان کاکہنا تھاکہ مہنگائی کا بہت بڑا طوفان آنے والا ہے کیونکہ جو رقم سعودی عرب نے پاکستان کو دی ہے وہ امداد نہیں ہے وہ ہم نے...
اعلیٰ امریکی ماہر اقتصادیات آرتھر بی لیفر نے پاکستان کو معاشی ترقی کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور ورلڈ بینک کی شرائط نہ ماننے کا مشورہ دے دیا، ساتھ ہی پاکستان کی معیشت کو بہتر بنانے کے لیے تجاویز بھی دیں جو آئی ایم ایف کے مطالبات کے بالکل برعکس تھیں۔
اسلام آباد میں پاکستان خوشحالی فورم سے...
ہم بالکل 3 ارب ڈالر کے نقد اور باقی تیل کی صورت میں ملنے والے پیکج پر انحصار کر کے روپے کی قدر میں بہتری لا سکتے ہیں اور ہم لائیں گے،مشیر خزانہ شکوت ترین۔
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں میزبان شاہزیب خانزادہ نے سوال اٹھایا کہ اس سے قبل بھی سعودی عرب ہمیں اربوں ڈالر دینے کے بعد...